🥀ریزہ ریزہ ہے خواب انکھوں میں کیسے کہہ دوں کہ غم نہیں ہوتا🥀
🥀کوئی شکوہ نہیں ہے مگر مالال کیا کرودرد کم نہیں ہوتا........🥀
2025-10-06 00:28:09
9
𝐌 𝐒 🎀 :
hayee 🥹
2025-08-05 13:22:33
12
Ⓡⓘⓒⓚⓨ :
جوانی حسن می خانے لب و رخسار بکتے ہیں حیا کے ائے نے بھی اب سر بازار بکتے ہیں شرافت ظرف ہمدردی دلوں سے ہو گئی رخصت جہاں دولت چمکتی ہے وہیں کردار بکتے ہیں وہاں ہتھیار بکنے کا عجب دستور نکلا ہے ہمارے گاؤں میں اب تک گلوں کے ہار بکتے ہیں ہمارے رہنماؤں کو خدا جانے ہوا کیا ہے کبھی اس پار بکتے ہیں کبھی اس پار بکتے ہیں ذرا خود سوچیے ہم پر تباہی کیوں نہ ائے گی یہ دور ایسا ہے جس میں قوم کے کردار بکتے
2025-08-02 06:24:53
47
Deep Word's 🔥💫💐 :
Truly word's 🥺
2025-08-01 14:57:37
28
Asma🇴🇲🇰🇼 :
masah Allah 🤲
2025-08-02 06:16:52
9
𝑨𝒊𝒎𝒊𝒊❤️ :
𝑯𝒂𝒏 𝒏𝒂𝒂𝒂🙃
2025-08-11 08:00:23
5
asadullahgujjar847 :
یار کیا بات ہے بھائی اپ کی شاعری کمال کی ہے اب میں اپ کا بہت بڑا فین ہو گیا ہوں اپ اس طرح کی ویڈیو بنایا کریں لو یو ہو گیا♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2025-08-19 10:30:25
7
بنتِ ہوا 🦋🧕 :
Amazing 👍 broo.... ♥️
2025-08-04 11:01:04
8
𝐶ℎ𝑎𝑛𝑑𝑎🥰 :
voice❤️
2025-08-02 04:33:21
9
Malik Hameed Akhtar :
yar kamal ki poetry aur apki awaz ha.
2025-08-02 08:05:17
10
KaBeeR Khan 🥀🤗💃 :
vah kya linez👍 hai
2025-08-02 13:46:38
9
🍁درویش روح🍁 :
@🍸محترم🍹🎭:کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز کیا لوح قلم تیرے ہیں ۔۔❤️
2025-08-31 18:03:22
5
kinza naizi :
@Anjum Lucky:جوانی حسن میخانے لب و رخسار بکتے ہیں حیا کے ائےنے بھی اب سر بازار بکتے ہیں شرافت ظرف ہمدردی دلوں سے ہو گئی رخصت جہاں دولت چمکتی ہے وہیں کردار دکھتے ہیں وہاں ہتھیار بکنے کا عجب دستور نکلا ہے ہمارے گاؤں میں اب تک گلوں کے ہار بکتے ہیں ہمارے رہنماؤں کو خدا جانے ہوا کیا ہے کبھی اس پار بکتے ہیں کبھی اس پار بکتے ہیں ذرا خود سوچیے ہم پر تباہی کیوں نہ ائے گی یہ دور ایسا ہے جس میں قوم کے کردار بکتے
2025-08-03 01:23:33
15
🎀خانی🎀 :
واہ بہت خوب❣
2025-09-12 05:15:08
7
MaanMughal :
awaz ufff
2025-08-02 07:31:42
8
➳ᴹᴿ✿࿐a.hchakrani𒆜 ༻ :
salamati salamati
2025-08-02 16:27:20
5
꧁𓊈𒆜شہنشاہ𒆜𓊉꧂ :
haaaye Jahan dolat chamakti hai wahein kirdar bikty Hain 🥺
2025-08-01 15:18:49
9
Ali Hassan Khan :
*زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی ملتے ہیں ....*❤🩹🥺
*جنہیں صرف چاہا جاسکتا ہے لیکن پایا نہیں جا سکتا*💔♥️
2025-08-02 02:54:31
8
beba munda :
السلام علیکم ارسل بھائی کیا حال چال ہے ہم اپ کے پاس ائے تھے رانے امر کے ساتھ ویڈیو بنائی تھی اپ کے ساتھ تو پلیز یار وہ ویڈیو ہمیں سینڈ کرتے ہیں سے بھی ائے تھے تو ویڈیو جو ہے وہ پلیز ہمیں سینڈ کر دیں برائے مہربانی
2025-08-01 16:37:43
6
QADEER🍁 :
rooz sahiri Dala karoo please 🙏🏻
2025-08-01 15:31:22
6
⏤͟͟𝐌ʀ 𝐃ᴇᴠɪʟ ᥫ᭡🌚 :
bhai apki voice hyyy 😩
2026-07-25 21:44:18
4
princess👸hijabi :
اور مجھے یقین ہے تم مجھے مل جاؤ گے کیونکہ
میں نے تمہیں انسانوں سے نہیں خدا سے دعائوں میں مانگا ہے
2026-03-26 22:05:36
2
꧁༼🅳🅰🅳🅰༽꧂☞УϮ☔ :
Brother please check inbox🤗
2026-05-19 07:04:15
1
To see more videos from user @arsal_rai_kharral2.0, please go to the Tikwm
homepage.