@hahaumar: جہاں میں کوئی کاندھا نہیں ملا سو ہم بروزِ حشر خدا سے لپٹ کر روئیں گے🙂❤️🩹 @حمزہ حسام ⚜ #fyp #foryou #foryoupage #explore #poetry #sad #unfrezzmyaccount
پھول تو ہر رنگ کے مل جاٸیں گے تمہیں 🍀
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آۓ گی🙂❤️🩹
2025-08-02 04:05:58
23
khalid.balOcH :
💔تیسرے شخص سے ڈرنے والا جب خود تیسرا شخص نِکلتا 💔ہے تو روح پر تھپڑ پڑتا ہے!
2025-08-02 03:15:35
15
⃟ :
جہاں میں کوئی کندھا نہیں ملا سو ہم بروزِ حشر خدا سے لپٹ کر روئیں گے 😭
2025-08-02 17:07:49
10
Hasnain Writes 🥀 :
3:39🥺
2025-08-01 22:39:11
6
❤️🩹 :
3:23..am
🥀❤️🩹💯..!!
2025-08-01 22:24:11
15
Xi@ ul H@q :
میں اپنے سپنوں میں کسی شہزادے کی طرح اپنی ہی مرضی سے زندگی کو تباہ کر کے جینے والا ایک خود دار، سیانا مگر تھوڑا پاگل سا لڑکا۔
2025-08-13 05:33:38
3
⫷HΛIDΣR🐼⫸ :
تم سے باتوں میں کچھ اس طرح مگن رہتا ہوں
تم مجھے باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو 🥺
2025-08-03 17:36:35
6
D A R K 🚩 :
kabhi ao na hamri profile 😂
2025-08-03 11:56:49
4
drushum Baloch 👑♥️ :
mujhe tabah Karke🥺
2025-09-13 13:16:05
3
+92 🇵🇰 :
تو نہیں جانتی نیند کی گولیاں کیوں بنائی گئیں لوگ کیوں رات کو اُٹھ کے روتے ہیں سوتے نہیں تو نے اب تک کوئی شب اگر جا گئے ہوئے گزاری ہو وہ باربی نائٹ تھی تجھ کو کیسے بتاؤں کہ تیری صدا کے تعاکب میں میں کیسے دریاؤں صحراؤں اور جنگلوں سے گزرتا ہوا ایک ایسی جگہ جا گرا تھا جہاں پیڑ کا سوکھنا عام سی بات تھی
2025-09-06 22:20:02
2
🦋⁂༄ᒎ𝚊Ŋ𝚊ƞ༄⁂🦋 :
hay..🥺3:27
2025-08-01 22:26:13
5
🩹😞🥀 :
Hyy🥺
2025-08-02 00:04:02
10
️ :
3:51🫴🏼😶😖
2025-08-01 22:51:53
5
Dewani🥀🕷 :
ohoo
2025-08-02 03:30:54
6
Hamid Chandio :
......
ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر
اک ترے غم سے روشناس رہیں
آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں
اور پھر دیر تک اداس رہیں🥺🫂
2025-08-11 21:01:36
4
༒ 𝑩𝑰𝒀𝑨 𝑿𝑯𝑨𝑵 ༒ :
میری تو چلو چھوڑو جیسے رہوں گی میں بیزار ہو کہ خود سے کہیں جا مروں گی میں یوں مجھ کو چھوڑتے ہوئے تم یہ تو سوچتے پوچھے گا جب تمہارا کوئی تو کیا کہوں گی می
2025-08-05 17:58:21
4
❤️🩹. :
خدا کی قسم کھبی کسی کو ایک طرفہ محبت نہ ہو
یہ وہ زہر ہے جسے انسان کھا کے بھی نہیں مرتا🥀
2025-09-20 07:41:26
1
MR.CHANDAN...!!🦅⚡️ :
3:09🥺
2025-08-02 02:56:13
4
Sheen Og🇺🇸 :
😔😔😔 3:17
2025-08-01 22:17:08
4
$@IFII..❓ :
6:02💔
2025-08-02 01:01:57
4
To see more videos from user @hahaumar, please go to the Tikwm
homepage.