@gumnaam._: غم میں اگر سجدہ ہو، اللّٰہ کی یاد ہو، درود شریف ہو تو سمجھو غم سرفراز کر گیا۔ یاد رکھیں کہ ٹوٹے ہوۓ دل میں رب بستا ہے اس غم کا شکر ادا کرو جس نے آپ کو اللّٰہ والا بنا دیا ، غم زدہ دل اللّٰہ کو بہت پسند ہے! چناچہ معاف کر دو معاف کر دیے جاؤ گے اور سکون اسے دو جس سے آپ کو سکون نہ ملا ہو۔ " آبِ محیط عشق کا بہر عجیب بہر ہے تیرے تو غرق ہوگئے ڈوبے تو پار اُتر گئے "

گمنام۔
گمنام۔
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 01 August 2025 16:41:54 GMT
1360
111
3
19

Music

Download

Comments

kazmi11111
kazmi :
great
2025-08-04 04:21:19
0
respect_1stt
🌼 :
hyeee
2025-08-19 08:18:26
0
rfs930
Rana :
👍🏻👍🏻👍🏻
2025-09-19 22:02:25
0
To see more videos from user @gumnaam._, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About