@bilal_warraichh: اگر زندگی میں مجھے تمہیں کوئی چیز دینے کا موقع ملا تو میں تمہیں اپنی انکھیں دوں گا تاکہ تم ان انکھوں سے دیکھ سکو کہ تم میرے لیے کیا تھے اور میں نے تم سے کتنی محبت کی تھی 🌸🌺 #foryou #foryoupage
🖤:تمہیں اپنے لفظوں میں اتنا گہرائی سے لکھو گا۔۔۔
کے پڑھنے والوں کو دیکھنے کی طلب ہو گی۔۔۔۔🥀
2025-08-05 08:01:19
16
Mrs_zesaa :
caption
2025-08-03 13:57:47
10
Waseem Khan Msd :
Uffffffffffffffffffffff... yar pata nahi he ye alfaz kaha se laty ho kassam se dill ko cheeer ker chaly jaty he...❤️🩹💔❤️🩹
2025-08-24 09:56:48
1
🥷 چیف hasnain 🥷 :
رابطہ نہیں ہے لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
وہ اکثر اس موسم میں بیمار رہا کرتی تھی🥺🥺
2025-08-11 12:03:40
9
ZAYN :
can I upload it on my id plz 🙂
2025-08-07 12:27:04
1
🐺 The Wolf's 🐺 :
مجھ کو الجھن میں ڈال دیتا ھے
یوں جاتے ہوئے مڑ مڑ کے دیکھنا تیرا۔
2025-08-03 05:26:09
73
سعدی💸🦅 :
🦋🪷:اگر ہر مسئلے کے بعد آپکو ہی دل بڑا کرنا پڑے تو سمجھ جائیں کہ آپ چھوٹے دل کے لوگوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں 🦋
2025-08-11 11:54:36
3
SåQîB Muغål👑 :
🥀:تم بادلوں کی اوٹ کی میں چھپتا ہوا وہ چاند ہو جو چودھویں کا ہو یا اکیسویں کا ۔۔ اپنے سحر میں مبتلا کرنے پر قابض ہے
تم وہ تاج ہو جیسے اگر فقیر کے سر پر سجا دیا جائے تو
سلطنت و تکریم حاصل ہو ساری رعایا ماتحت ٹھہرے
تمہاری نظر اس وینٹی لیٹر کی مانند ہے جو موت کی آغوش میں جاتے ہوئے شخص کو کچھ سانسوں کی مہلت دان کر سکتی ہے
تم محبت کی وہ لے ہو جسے جب گایا جاتا ہے تو سننے والا مسرور ہو کر دھن سنگ رقص کرتا ہے
2025-08-09 03:13:21
2
عبد الرحمٰن افضل :
🙃یُوں دل کو ہر اک شخص پہ وارا نہیں کرتے
مِل جائے سرِ راہ جو بچھڑا ہُوا کوئی
چُپ چاپ ہی تکتے ہیں پُکارا نہیں کرتے
(فاخرہ بتول)
2025-08-03 07:20:24
42
Mr Ummer 🇧🇭 :
Ya Sound Meri Jaan Le Ga 🎧
2025-08-04 13:12:00
10
❣️𝔸𝕕𝕟𝕒𝕟 𝔸𝕞𝕖𝕖𝕣❣️ :
captions ❣️
2025-08-05 06:15:34
1
بدرنگ ھلک :
رابطے میں تاخیر باتوں میں ٹال مٹول اور ہر بار صرف صبر کی امید یہ وہ چیزیں ہیں جو دل میں موجود محبت کو آہستہ آہستہ مٹا دیتی ہیں، انسان تھک جاتا ہے جب اس کی اہمیت صرف لفظوں میں ہو، عمل میں نہیں۔
پھر وہی شخص جو دل کے سب سے قریب تھا، دل سے اتر جاتا ہے... خاموشی سے بے آواز
2025-08-05 18:39:20
4
Ameer_Hamza!!!!! :
سوچتا ہوں ڈھلیں گے یہ اندھیرے کیسے
لوگ رخصت ہوئے اور لوگ بھی کیسے کیسے💚*MEER*
2025-08-03 11:29:37
20
Waheed Malik :
caption plese send kar dien 💔
2025-08-11 16:23:25
0
Junaid Rajpoot :
woow so nice 🥰
2025-08-13 18:35:44
0
🚩 :
Caption send ❤
2025-08-05 02:11:23
2
🔥MOZAM🔥 :
🦅: 🦋🪷:اگر ہر مسئلے کے بعد آپکو ہی دل بڑا کرنا پڑے تو سمجھ جائیں کہ آپ چھوٹے دل کے لوگوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں 🦋
2025-08-14 16:18:23
0
Mishal ali❤️ :
lines
2025-08-03 08:58:49
10
🫀 :
تمہیں اپنے لفظوں میں اتنا گہرائی سے لکھو گا۔۔۔
کے پڑھنے والوں کو دیکھنے کی طلب ہو گی۔۔۔۔🥀
2025-08-04 09:15:52
17
Broken Boy :
mein tou dil doga ku kai wo HAMESHA dil mein rehte hai 💔
2025-08-09 17:24:35
2
Zeeshan haider :
wow 😲
2025-08-03 04:49:18
10
توثیق چشتی❤ :
O really😳😳
2025-08-02 16:17:46
10
️ :
تمہی دنیا تھے تم بھی دنیا نکلے
2025-08-14 18:00:21
1
Bilal Aariz 🦁 :
haayee 😔😖
2025-08-03 03:56:41
10
khawaja khan Romi🩵 :
ہر لحاظ سے انمول الفاظ
2025-08-03 06:47:53
13
To see more videos from user @bilal_warraichh, please go to the Tikwm
homepage.