بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
2025-08-03 06:28:10
7
Being Eisa :
after realising everyone react like this 💯
2025-08-03 05:03:45
7
🤍 Maisum❣️KHOKHAR✌️ :
Hey
2025-08-03 17:19:18
5
Riضo_Khan😔 :
کچھ لوگ ہمارے لیے نہیں ہوتے، ہم دعائیں کریں یا جادو۔ وہ ہمیں نہیں ملیں گے۔ ان لوگوں کے ملنے کی خواہش کو ترک کر دینا دل مار دیتا ہے۔ اور میں اپنا دل اس امید پر مار رہا ہوں۔۔۔ کہ کبھی نہ کبھی میرا یہ زخم بھر جائے گا۔۔۔ کبھی تو خدا میرے دل کو بھی تندرست کر دے گا 🖤
2025-08-02 19:36:29
27
ᑌᔕᗩᗰᗩ_🚩 :
I hate this word💔🥺🤐
2025-08-04 10:02:22
7
ZiA khAan :
فراز خود تو گیا ہمیں بھی ساتھ لے ڈوبے گا
2025-08-03 13:34:56
5
پیر 📿 صاحب :
محبت میں وفا ڈھونڈتے رہ گئے
وہ ہنسی خوشی کسی اور کے ہو گئے
خواب آنکھوں میں رہ گئے، اور ہم خاموشی میں
دل سے دل کی کہانی کہہ گئے!
2025-08-03 12:52:09
6
@lman jan786 :
:لیکن دل تو خون سپلائی کرنے کے لیے بنایا 🥀
2025-08-03 06:45:10
7
❤️🩹🕊️ :
background music name🖤
2025-08-03 09:58:38
8
MALAH_RAZZA ❤️ :
big fan 😊
2025-08-02 16:15:44
7
sk sahil ❤ :
When you are broke and in love with a materialistic person 🥺
2025-08-03 10:39:23
6
🇦🇫_Opriday_🇫🇷 :
بندگی ہم نے چھوڑ دے ہے فراز
بھاڑ میں جاۓ من پسند شخص
2025-08-03 07:15:01
5
ᏗBᎠꀎᏞᏞメ卄💸 :
piyar aandha hota ha Nazar nahi ataaa
2025-08-03 04:58:04
15
ᴍᴀɴɪ 🥀 ʙᴏᴏɢɪ :
پھول کا ذائقہ ختم کر کے تتلی 🌷🌸
پھول ہی بدل لیتی ہے۔ 🌚
2025-08-03 02:33:02
26
درویش :
تیرے نہ ملنے کا ملال تو رہے بے گا، دل میں ایک ادھورا سوال تو رہے گا۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ہو گی اداسی ہر خوشی میں تیرا خیال تو رہے گا۔
وقت کے ساتھ سب کچھ بھول بھی جائیں مگر دل میں تیرا ایک حال تو رہے گا۔ جو بات ادھوری رہ گئی تھی کبھی وہ لمحہ ہر رات سوال تو رہے گا۔
تیرے بغیر بھی جی لیں گے ہم شاید مگر ہر سانس میں ایک بوال تو رہے گا۔ تجھ سے جدا ہو کر بھی میں جدا نہ ہو سکا، یہ درد بھی میرا کمال تو رہے گا۔
اگر چاہیں تو کہہ دیں، سب ٹھیک ہے پر اندر ہی اندر ایک جلال تو رہے گا۔ تیرے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا، زندگی بھر تیرا ہی خیال تو رہے گا۔
2025-08-03 17:26:16
8
🖤Badshaᡕᠵデᡁ᠊╾━💥..🐍 :
plzzzzzzzzz koi reply krna boht maseebat may hu plzzzzzzzzz plzzz 1 mashaaraa chaheyay plzz guide me Allah k wastey
2025-08-02 20:00:05
9
❗.مرچُکاہےدل مگرزندہ ہوں میی.❗ :
please use the Jon eleya poetry 😫🥺😫
2025-08-03 10:55:06
5
🚩 :
ab isse age alfaz khatam h💔🥹
2025-08-03 04:54:58
11
MʀツCʀ么z๛🏴☠️🥴 :
she can't see it uffff the moment unspeakable 🥲
2025-08-03 04:21:13
6
///Zuhaib/// :
ooh fraz ma aj boht kush tha phir apka ye sher sun lia🥺🥺
2025-08-03 05:22:04
14
𝕊𝕦𝕗𝕪𝕒𝕟 :
Movie name
2025-08-03 01:53:39
12
To see more videos from user @lostbilu, please go to the Tikwm
homepage.