@roheman0120: part. 358...میں نے اپنی آخری حد کو آزمایہ تھا. ایک دروازہ بہت کھٹکھٹایا تھا نا تو میری التجا کا مان رکھا گیا تھا نا اپنے کیے وعدے کا بھرم . لوگ مکر جاتے ہیں اپنے کہے الفاظ سے کس طرح مکر جاتے ہیں . زندگی میں ایک مقام ایسا آتا ہے جب ہمارا سجدے میں جھکا سر بھی بس شکوے کر رہا ہوتا ہے . کسی ہرجائی کی تمام تر سنگ دلی کے باوجود انسان اسکا طلبگار رہتا ہے . کیا میں تیرا بندہ نہیں ہوں کیا تو میرا رب نہیں ہے اگر ہے تو پھر میری تکلیف کا مداوہ کیوں نہیں کرتا مجھے کیوں وہ نہیں دیتا جس کی اس دل کو طلب ہے مگر پتا ہے من وہ سب کا ہی رب ہے . اور ہو سب ہی کو جلاتا ہے محبت کی آگ میں جدائی کی آگ میں جب روح سے ملنے کا وقت قریب ہوتا ہے تو اندر سے سارے گند کو جلا دیا جاتا ہے . اور جلانے کیلئے آگ پکڑنا ہی پڑتی ہے . ایک وقت ایسا بھی آتا ہے مسافر کی زندگی میں جب وہ شکر کرتا ہے کہ اسکو وہ نہیں ملا جس کی اسکے نفس نے طلب کی تھی ۔ کبھی جب خود کو رپلیس ہوتے دیکھ کر دل نے رنج جھیلا ہوتا ہے تو وہی دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے کہ شکر ہے اسکو رپلیس کر دیا گیا تھا . روحانی سفر میں ایک مقام ایسا بھی آتا ہے جب لگتا ہے کہ شاید یہ وہی مقام ہے جسے زندگی ڈھونڈتی رہی جب دل میں سوائے اپنے خالق کے کسی اور کی محبت ٹھر نہیں پاتی مگر محبت کی اس پراسراریت کو سمجھنے کیلئے آگ کا ایک سفر درکار ہے #foryou #urdupoetry #fyp #viewsproblem #tanhalarki
Main sadkaa utarti Hoon oska or apnaa
Kuch logon ki hmari mohbt py buri nzr hy
2025-08-02 16:43:44
40
«️حلال تنہائ حرام گفتگوسےبہتر» :
@🖤🖤🖤:اللّٰه میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللّٰه پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللّٰه پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دیں اے اللّٰه میرے پیارے اللّٰه جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللّٰه بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللّٰه میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللّٰه میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللّٰه پاک میرے لیے آسانی پیدا کر 😭😭 اے اللّٰه پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللّٰه میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللّٰه پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللّٰه میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللّٰه مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللّٰه پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیئے نا اے اللّٰه پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے پلیز آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللّٰه پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللّٰه پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻🤲🏻😭😭
پلیز 40 لوگ آمین بولتے جائیں ان شاء اللّٰه کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
ان شاء اللّٰه ان شاء اللّٰه ان شاء اللّٰه🤲🏻🤲🏻😭😭🙏🙏
2025-08-03 06:31:06
17
Rana Aziz :
kmaal Mai fan hogya hu
2025-08-03 17:58:40
8
😘تُو چانن میری اکھیاں دا🥀 :
❤️❤️hu na
2025-08-03 04:12:00
7
Cute :
really
2025-08-03 05:57:44
6
Anjumawatto0011 :
beshak
2025-08-03 06:38:30
6
😎😎😎🔥💞💞 :
nice 🥰🥰🥰🥰🥰🥰💞💞💞💞🥰🥰
2025-08-02 19:44:39
6
Ch mazhar jutt jhang ala :
❤ماشاء اللہ ❤
2025-08-03 08:45:27
4
Shahid Ali Khan :
❤️❤️❤️nice ❤️❤️
2025-08-03 07:38:56
4
❤️hazbnd ki shehzadi❤️ :
joht 💔
2025-08-03 10:17:04
4
Affan_Khan🇵🇰⚔️ :
kamaaal video🤩
2025-08-03 11:32:12
4
منظوراحمد🍁 :
hye yhi hai zindgi
2025-08-04 22:45:39
4
bize girl😇😇😇😇 :
❤️❤️❤️
2025-08-02 20:46:22
4
MASooM KuRRi :
Hyyyyy sadky😘
2025-08-03 12:52:54
4
i love Kashmir :
so beautiful
2025-08-03 13:14:41
4
gata bala🤟🏿 :
hay hay mina hay hay allah 😭😭😭😭💔💔💔💔
2025-08-04 09:18:16
4
@12345 :
Ap Sari Vidos is aik video ka mukbla nhiiiiii kr saktiiiii Missssss
2025-08-04 03:08:18
3
Rana Umar :
🥰🥰🥰
2025-08-02 16:39:08
3
M Yaqub bati 🇸🇦 :
nice 💞
2025-08-03 17:35:36
3
user7393824944204 :
nice 💯☺️☺️
2025-08-03 06:57:39
3
Naveed :
🥰🥰🥰
2025-08-03 07:15:58
3
Malik Mubashar Ali :
🥰🥰🥰
2025-08-03 07:22:02
3
Abdul jabbar :
🥰🥰🥰
2025-08-03 07:26:26
3
𝗔ʀsʟᴀɴ 𝗕ᴀʟᴏᴄʜ :
Waooooooooooo 😱
2025-08-03 16:54:28
3
patras bhatti :
🥰🥰🥰
2025-08-03 07:30:56
3
King of Narowal Mian Sikandar :
Sehzadi of Pakistan so beautiful queen
2025-08-03 16:22:01
3
Ãqîb Mûğhâl :
❤❤❤️❤️
2025-08-03 07:40:54
3
Dilsheer 222 :
🥰🥰🥰
2025-08-03 07:43:24
3
آنا پرست😏 :
@👌Cato ki jan⚡
2025-08-03 07:53:29
3
Asif raza :
good luck
2025-08-03 08:00:19
3
Ch_Sab😎🔥✊ :
❤️❤️❤️
2025-08-02 16:40:12
3
love :
bhut pyary
2025-08-03 10:17:04
3
اویس پردسی 333 :
🥰🥰🥰
2025-08-03 05:05:24
3
Sanaullah Zardari369 :
🥰🥰🥰
2025-08-03 02:29:05
3
مرشد 🌹 liFe ( /) :
❤️❤️❤️
2025-08-03 00:17:10
3
😎Iㄒs~MaLiK~804😎 :
🥺👀✨
2025-08-02 23:52:06
3
Umar Sajjad :
🥰🥰🥰🥰🥰
2025-08-03 02:53:53
3
AliZa :
🥰🥰🥰
2025-08-03 03:03:49
3
Mughal Sab 😘❤️ :
🥰🥰🥰
2025-08-03 03:21:57
3
سائين پاڻ i 💑S :
🥰🥰🥰
2025-08-03 03:36:19
3
𝓢𝓐𝓐𝓝 :
🥰🥰🥰
2025-08-03 03:56:28
3
Mahar Brand :
🥰🥰🥰
2025-08-03 04:11:56
3
AFTAB BALOCH :
💕💕💕
2025-08-03 04:17:17
3
Jan ke shehzadi 😘🥰 :
♥️♥️♥️
2025-08-03 04:26:10
3
رحمان علی :
💖💖💖
2025-08-03 04:45:36
3
M Aqeel 566 :
❤❤❤
2025-08-03 01:53:29
3
MR. UMAIR UK 🇬🇧 :
💯
2025-08-02 22:36:28
3
Hassan 1 :
❤❤❤
2025-08-02 19:05:07
3
To see more videos from user @roheman0120, please go to the Tikwm
homepage.