کیا فائدہ ایسی شادی کا کے مرد کو اپنی بیوی پر بھروسہ ہی نہ ہو۔بہت ہی افسوس کی بات ہے
2025-08-03 04:09:03
863
sabirkaprhywala :
آپ کی بات سے کوئی اختلاف نہیں جن لوگوں کی بھاگ جاتی ہیں وہ ایسی ہی باتیں کرتے ہیں
2025-08-03 10:08:19
845
Adil Kashif 🥰 :
Or khud AP logo ki biwiya tik toker hoti hai 🤣🤣
2025-08-03 05:21:27
686
🔥🗡🗡Rehmat AlBaloshi🗡🗡🔥 :
بھائی اپ قسم کھا کے کہو اپ کے گھر میں کسی کے پاس موبائل نہیں
2025-08-03 12:23:46
234
BiLAL 💸✨ :
دوسروں کو تو اپ لیکچر دیتے ہیں کہ بیوی کو موبائل نہیں لے کے دینا اور اپ لوگوں نے خود ائی فون پرو میکس لے کے دیا ہوتا ھے
2025-08-03 03:38:57
152
Binte Fatima :
or husband ko touch mobile dena kesa hai?
2025-08-03 05:16:55
130
Abdullah,gondal :
sari biven ek jsi ni hoti
2025-08-03 01:36:05
209
Faisal bin nazir :
بالکل درست فرمایا آپ نے۔۔عورت تو ھمیشہ ھی بہتر کی تلاش میں ھوتیں ھیں
2025-08-03 05:48:45
48
Mahagill :
بلکل 👍👍
2025-08-03 04:33:04
72
Aizal princess :
or larko k bry mein apka hyal hy
2025-08-03 04:21:27
27
Hanihaniya😍 :
tu yei bt mard py b laagu utni hoto ha at least wo aik time m aik nikah krskhti h par yei touch mb usy dosri bv b dila deta ha
2025-08-03 10:30:48
18
sahzia banu🇲🇾 :
بالکل بھی نہیں
موبائل سے اچھا کام بھی ھوتا ھے
جیسے کہ پڑھنا اور پڑھانا 💯❤️
2025-08-03 06:10:03
30
sparkle jewelry and henna hub :
10000000 % wrong .dhoka dena ho to Jin k pass mobile nahi wo b de jati hain . zarf or tarbiyat achi ho orat se ziada wafadar koi ni
2025-08-03 06:48:00
33
rana Usman :
جی نہیں غلط کہا اپ نے سب ایک جیسی نہیں ہوتی میاں بیوی کا رشتہ بھروسے پہ چلتا ہے اگر وہ ہی نہ ہو تو پھر رشتہ کیسا ہے
2025-08-03 04:37:41
21
saim ali :
بھائی ہر لڑکے ایک جیسی نہیں ہوتی پلیز سب لڑکیوں کو ایک جیسا مت سمجھا کریں
2025-08-03 06:15:48
6
jhamat :
@Warda Fatima:کیا فائدہ ایسی شادی کا کے مرد کو اپنی بیوی پر بھروسہ ہی نہ ہو۔بہت ہی افسوس کی بات ہے
2025-08-03 05:19:39
11
wajid☪️ :
شادی سے پہلے باپ کا بیٹی کو لے کر دینا بھی 😶
2025-08-03 05:10:37
11
⚔️❤️ KAKU دی JAAN ❤️⚔️ :
پانچ انگلیوں میں بہت زیادہ فرق ھے جناب
2025-08-03 05:06:56
31
ikram Ali :
ایسا کچھ نہیں ہوتا سب سے بڑی بات یہ ہوتی ہے کہ انسان کو خود پر یقین ہونا چاہیے اس کے بعد اپنے لائف پارٹنر پر یقین ہونا چاہیے ہر چیز کا استعمال انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے کہ اسے غلط استعمال کرنا چاہیے کہ ٹھیک استعمال کرنا چاہیے
2025-08-03 06:20:51
21
❤️ Pakistan Army✅ :
السلام علیکم سر سر جی میں اپ کی بات سے بالکل متفق ہوں کیونکہ میں ویڈیوز بناتا رہتا ہوں کافی شادی شدہ خواتین کے میسجز اتے رہتے ہیں جو مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا الحمدللہ شادی شدہ ہوں چار بچوں کا باپ ہوں الٹا مجھے ان کو سمجھانا پڑتا ہے میرے سمجھانے کی وجہ سے وہ مجھے بلاک بھی کر دیتی ہیں
2025-08-03 03:32:28
9
🫠khan00🫠🇦🇪 :
@BiLAL 💸✨:دوسروں کو تو اپ لیکچر دیتے ہیں کہ بیوی کو موبائل نہیں لے کے دینا اور اپ لوگوں نے خود ائی فون پرو میکس لے کے دیا ہوتا ھے
2025-08-03 06:30:21
7
warda Fatima :
Agar mard wafadar ho ga tu Ek Aurat jo wafadar h wo q usay bawafi kara gi.
2025-08-03 10:26:28
12
zubair :
bhukul thek bt good
2025-08-03 05:04:54
5
👑New Al fareed Dairy shop👑 :
bilkul yes
2025-08-03 02:46:59
5
To see more videos from user @tanveerulhassan007, please go to the Tikwm
homepage.