@zindha.chokro: رات کا وقت🖤 خاموشی🌸 ٹھنڈی ہوا اور چاند 🌸* *میرا دل کرتا ہے پوری رات بیٹھ چاند کو تکنے پہ😊* *کیونکہ مجھے رات کے اندھیروں میں وہ کشش محسوس ہوتی ہے🥀* *جو دن کے اجالوں میں نہیں ملتی ________❤🩹🙂* . . *دیوانے ہم نہیں ہوتے دیوانی رات ہوتی ہے💔🖤* . . . . . . . . . . . . . . . . #foruyou #fyp #urdupoetry
کس بھی پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ ۔
2025-08-03 08:06:50
146
فراز قدير :
رات کا وقت خاموشی ٹھنڈائی ہوا اور چاند ۔
میرا دل کرتا ہے پوری رات بیٹھ کر چاند کو تِکو۔۔
کیونکہ مجھے رات کے اندھیروں میں و کشش محسوس ہوتی ہے۔
جو دل کی اُجالوں میں نہ ہوتی💔🥀
2025-08-03 18:34:45
69
_ عبد الرحمان _ :
انسان چاند کی طرف غور سے تبھی دیکھتا ہے
جب اس نے زمین پر اپنا چاند کھو دیا ہو💔😭
2025-08-09 15:34:03
17
🎀 𝒮𝒶𝒽𝒾𝓁 𝐹𝒶𝓇💙💮𝓆 🎀 :
captain plzzz
2025-08-04 18:40:57
20
Uzair Ali :
kmal yar
2025-08-03 16:42:45
22
Abid RJ❤️ :
🫵❤🩹💯وہ میری روح کی چادر میں چھپ گیا ایسے
وہ نکلے تو روح نکلے روح نکلے تو وہ نکلے🥺🥀🖤
2025-08-03 20:23:20
40
HABIB 🇵🇰 :
یے چاند وہ چاند اور وہ دیکھو سامنے چاند
2025-08-05 17:59:39
8
AhmadYousafzai16 :
♥️اپنے ذہنی سکون کیلے ہر چیز مختصر کر دو الفاظ احساسات خواہشات اور لوگ🥀
2025-08-03 08:34:07
29
👑گجراتی🥀 :
یہ بات تم سے بچھڑنے کے پہلے کی ہے
ستارے زمین پر تھے اور چاند آسمان پر
2025-08-04 18:50:21
11
شیبی 💫❤️🩹 :
❤️🩹🕊️🍂:چاند کی رانائیوں میں یہ راز مستور ہے
خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے... 🥺🥀
2025-08-05 17:55:21
16
Ziddi🐾 :
ممکن تو ہے میں تمہیں چاند کہوں مگر ۔ لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں🙂🕊️
2025-08-05 18:08:29
18
♥ع♥ :
🌺تم کبھی شام کے کچھ بعد کا منظر دیکھو
سرخ آنکھوں کے کناروں پر سمندر دیکھو
کتنے غمگین ہیں باہر سے یہ ہسننے والے
وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو🥺
2025-08-09 07:42:24
10
🐺 The Wolf's 🐺 :
کٹ تو سکتی ہے فقط تیرے تصور میں حیات
دل ہے کم ظرف تجھے سارے کا سارا چاہے❤️
2025-08-07 08:56:05
10
jiaa jiaa :
:جب تک خود پر نئی گزرتی
احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں✨🖤
2025-08-07 15:29:28
8
Anees younas✨ :
رات کا وقت خاموشی ٹھنڈی ہوا اور چاند
میرا دل کرتا ہے پوری رات بیٹھ چاند کو تکنے پہ *
کیونکہ مجھے رات کے اندھیروں میں وہ کشش
محسوس ہوتی ہے
__ جو دن کے اجالوں میں نہیں ملتی
*
دیوانے ہم نہیں ہوتے دیوانی رات ہوتی ہے *
2025-08-04 21:27:46
8
ᕼᴀsʜɪ🌸 :
capital
2025-08-03 17:46:51
22
𝗨𝗺𝙖𝗿- ⚜️ :
Caption 🥵
2025-08-04 20:16:16
12
lonely lilly- princess ✨💞 :
لفظ کبھی ختم نہیں ہوتے لیکن بولنے کی خواہش ختم ہو جاتی ہے 💔😢
2025-08-18 12:50:27
4
س ٠ ھـ 🌻🍂 :
بے وفاؤں سے ہار کر
وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں لوگ!
2025-08-15 13:16:50
4
💗 بھٹی صاحب 👑 :
جو چیز تمہیں خوشی دے،اسے ہمشیہ دنیا سے چھپا کر رکھنا۔👀🦋🌸✨💫
2025-08-16 11:32:23
4
M~Moin° :
پلکوں کی منڈیروں پہ اتر آتے ہیں چپ چاپ
غم ایسے پرندے ہیں جو پالے نہیں جاتے
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت ۔۔۔
کچھ لوگ کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے ۔۔
2025-08-07 18:19:01
4
。·*・。 PRINCE。·*・。 :
caption??
2025-08-06 03:40:49
3
To see more videos from user @zindha.chokro, please go to the Tikwm
homepage.