@s39589: لوگ اپنے موڈ کے حساب سے اہمیت دیتے ہیں جب ان کا من آپ سے بات کرنے کا ہو تو آپ کا ہمممم بھی اہم ہوتا ہے اور جب انکا من بات کرنے کا نہ ہو تب آپ کا پورا پیرا گراف بھی بے معنی ہو جاتا ہے 🥺 #foryoupageofficiall #trending #sadpoetry #sadstatus💔🥀 #matlabiduniya