کچھ لوگوں سے اس طرح بدلہ لوں گا
نہ عُمر کا لحاظ کروں گا اور نہ رشتے کا 😒
انشاءاللّٰه 🙌🏻💔
2025-08-06 05:11:56
36
@️𝕱ح𝕯:❤️🩹 :
Caption plzz
2025-08-04 12:30:21
15
Zoya Malik :
محبت صرف لفظوں سے نہیں، رویے سے ظاہر ہوتی ہے۔ کسی کا حال پوچھ لینا، خاموشی میں ساتھ دینا، چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنا — یہی وہ چیزیں ہیں جو دل جیت لیتی ہیں۔ اصل محبت دکھاوے میں نہیں، احساس سے ہوتی ہے۔
جہاں احساس ہے وہاں محبت ہے۔
2025-08-05 09:33:39
14
😉چودھری بلال 🥹 :
اور کچھ سوالوں کے جواب رب العزت دیتا ہے
2025-08-04 11:41:26
65
sana..khan :
right
2025-08-06 11:02:36
10
M@zh@r Qureshiii :
ہائے وہ شوق جو نہیں تھا کبھی.
*ہائے وہ زندگی جو تھی ہی نہیں*
💔😢
2025-08-26 19:23:33
4
⍣⃝🇰ᴀsʜɪғ ⍣⃝🇦нмα𝚍🥂🖤 :
Caption plz 🙏🥺
2025-08-04 13:24:20
8
sajidtalpur :
آج وقت نے بتایا کہ جن کے لئے تو رکا تھا
وہ تجھے وہیں چھوڑ کر وقت کے ساتھ چل دیئے ہیں
Sajid😘😘😘
2025-08-05 05:18:59
18
ZURAIZ RANDHAWA 42 :
الفاظ کی چوٹ جسم کی چوٹ سے زیادہ گہری ہوتی ہے 🥺
2025-08-06 08:50:05
8
~SK🫀 :
Had ✨
2025-08-04 08:48:58
12
kh writes :
میری قِسمت میں میری پسند کا کچھ نہیں آیا ، اس لیئے ہر چیز کی تمنا چھوڑ دی۔۔💔
2025-08-04 18:25:13
16
بزم سخن۔۔۔۔🫶..🇴🇲 :
@بے پناہ محبت کا انجام۔۔۔۔۔💔💔:یہ سب چہرے دانے ہیں میری تسبیح کے نظروں سے گرتے رہتے ہیں عبادت ہوتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤏🤌
2025-08-09 18:07:11
4
🥺≛⃝🇦 𝒍𝒐𝒏𝒆≛⃝❤️🩹࿐ :
@ذندگی جی لیجے ورنہ گزر جاۓ گی:غیر تو غیر تھے اس دارِ فنا میں مرشد
ہم نے اپنوں کے بھی دیکھے ہیں بدلتے تیور
😊
2025-08-04 13:34:27
17
Rehman jutt✨ :
تھک گیا ہوں تیری آزمائشوں سے اے زندگی بہتر ہوگا تو میرا حساب کر مجھے جانے دے 🍂🥀
2025-08-06 18:38:50
5
꧁༒☬𝓖𝓾ج𝓪ر☬༒꧂ :
Right 🥺😥
2025-08-04 08:24:00
10
Rabia omar :
پھر تو سد پر سب کچھ گزر جاتاہے
2025-08-27 16:05:14
2
irFan _HaiDer :
please namaz parha kro Sab 🥺🙏.
2025-08-06 12:54:43
3
*𝘾𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖.𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨*🥀 :
sad log kidr hen 🥀❤️🩹😓
2025-08-05 03:54:38
8
محمد عامر 🥰 :
کچھ سوالوں کا جواب وقت دیتا ہہ 🥺
2025-08-27 21:38:28
2
صاحبزادہ😈🤷✌️ :
ہم کسی کے لیے اتنے ضروری نہیں ہوتے جتنا ہم سوچتے ہیں۔۔🥺💔🤷
2025-08-06 02:03:32
6
𓅓🅑︎🅐︎🅢︎🅘︎🅣︎ 𓅓𖤍 :
رشتے بنانا بہت آسان ہے بلکہ اصل بات ان رشتوں کو نبھانا ہوتا ہے
2025-08-07 15:16:58
3
️ :
Same Yarrrr 😭🔥
2025-08-04 15:22:13
8
🪽سید کہتے ہیں👑🚩⚜️ :
بُرے وقت کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ مُنافق لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں۔
2025-08-05 20:14:40
6
داستاں ختم ہونے والی ہے :
ان آنکھوں میں بھی تھی کسی ہیر کی تمنا
یہ سُلجھا ہوا شخص بھی کبھی رانجھا تھا😭
2025-08-07 17:07:14
3
sherazi :
bilkul
2025-08-05 07:45:26
6
To see more videos from user @awaragard11, please go to the Tikwm
homepage.