ھر شخص تو ھوتا نہیں ھر بات کے قابل
ھر شخص کو ھر بات بتایا نہیں کرتے
قد آوروں کے ساتھ نہ چلنا مرے یارو
اونچے کہیں بھی خاک پہ سایہ نہیں کرتے
پروین شاکر
2025-08-03 17:34:53
15
💚⭐ℕ𝕠𝕠𝕣 ℤ𝕒𝔻𝕚⭐💚 :
زیرِ لب یہ جو تبسم کا دِیا رکھا ہے.
ہے کوئی بات جسے تم نے چھپا رکھا ہے
ایک ہی شکل نظر آتی ہے، جاگے، سوئے
تم نے جادو سا کوئی مجھ پہ چلا رکھا ہے
2025-08-04 07:06:42
6
❤ 🇳 🇦 🇦 🇿 ❤ :
ابھی ابھی جو مجھے تجھ پہ پیار آرہا ہے
خدا کا شکر ادا کر تو روبرو _نہیں_ ❣️
2025-08-07 13:34:17
2
❤ 🇳 🇦 🇦 🇿 ❤ :
تو عمر بھر کے لیے مل جائے تو یو سمجھیں گے
جیسے جنت کا اعلان ہوا ہے کسی گنہگار کے لیے
2025-08-07 13:33:29
2
Queen :
کچھ تو بھیجو اپنی آواز اضطراب یا مسکان اک پھول ، ذرا سا اعتبار ، ان کہی بات یا کوئی پیغام معمولی سا اشاره " ثم " يا تم سے جُڑی کوئی شے ہر طرف اُداسی ہے مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے۔۔!!