@my.vision.lens: summer days in Gyumri #foryoupage #armenia #gyumri #foryou #fyp #summerdays

my.vision.lens
my.vision.lens
Open In TikTok:
Region: AM
Sunday 03 August 2025 17:57:08 GMT
1012
55
1
3

Music

Download

Comments

meri.karapetyan84
Meri Karapetyan :
😍😍😍
2025-10-08 10:21:45
1
To see more videos from user @my.vision.lens, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گزشتہ شب شکردرہ میں افضل خان گجر پر ہونے والا بزدلانہ قاتلانہ حملہ انتہائی افسوس ناک، لرزہ خیز اور تشویش ناک ہے، جس کے نتیجے میں ان کے صاحبزادے بہرام خان، بھتیجے نثار خان اور گن مین کی شہادت کا واقعہ پیش آیا۔ اس المناک سانحے پر دل گہرے رنج و غم میں ڈوبا ہوا ہے، اور ہم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ افضل خان کے بیانات کے مطابق، اس واقعے کے دوران محکمہ انسدادِ دہشت گردی (CTD) اور پولیس کی مبینہ غفلت اور لاپروائی انتہائی تشویش ناک اور کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔ یہ امر قابلِ غور ہے کہ امن و امان کے ضامن اداروں کی اس نوعیت کی غفلت پسندی کے باعث دہشت گردوں کو اتنی بڑی کارروائی کا موقع کیسے ملا؟ ہم حکومتِ وقت اور اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان سنگین الزامات کا فوری اور سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے۔ اس بات کی اعلیٰ سطح پر شفاف تحقیقات کرائی جائیں کہ دہشت گرد اتنی بڑی تعداد میں سکیورٹی حصار کو توڑ کر کیسے داخل ہوئے اور کارروائی کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کیسے کامیاب ہو گئے؟ امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، لہٰذا غفلت کے مرتکب اہلکاروں کا تعین کر کے انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ملوث دہشت گردوں کو عبرت ناک سزا دی جائے#RahmanAliJournalist #shakardara #afzalgujjar #OmniNews

About