ایک افاق احمد پورے کراچی کا وارث نہیں ہے کراچی کے 90 فیصد لوگ اجرک کو دل سے تسلیم کرتے ہیں اجرک ہمارے سروں کے تاج ہیں بیٹا اپ میری باتوں کو ذرا غور سے سنیے گا اجرک جو تحفہ میں دیا جاتا ہے کیا جو چیز تحفہ میں دیا جاتا ہے اس کا رقم بھی لیا جاتا ہے اتنی بڑی حکومتیں سندھ ہے اجرت نمبر پلیٹ دے رہی ہے اس کا 2600 روپیہ لے رہی ہے جبکہ یہ پلیٹ 200 روپیہ کا نہیں ہے یہ 2600 روپیہ دو بوری اٹا کی پیسہ ہے جس میں ہم غریب مہاجر اور غریب سندھی بھائی دے رہے ہیں حکومت عوام کو دیتی ہے یہ عوام سے لیتی ہے اجرک نمبر پلیٹ کے دو سیاسی پارٹی کی میچ فکس پروگرام ہے جس کو نورا کشتی بھی کہا جاتا ہے موٹر سائیکل پہ 10 شرائط رکھے گئے ہیں ایک شرائط کو پورا کرو دوسری شرائط گردن پہ تلوار کی طرح لٹکتی ہے محکمہ بجلی نے 201 یونٹ پہ الجھا دیا ہے حکومت نے عوام کو کئی مسئلے پہ الجھا دیا ہے اجرک ہمارے سروں کے تاج ہیں ہم اس کی عزت کرتے ہیں
2025-08-04 11:33:34
4
Jhangir zidi🇧🇬 :
GAA🇧🇬LTAF🇧🇬✌🏻✌🏻🕯🕯🇧🇬
2025-08-07 00:15:20
1
toheed Aly :
G A sindh
2025-08-15 18:25:04
1
💸Waheed Aziz💸 :
Bilkul
2025-08-07 03:20:43
1
chandio :
geo bhai
2025-08-09 17:17:27
1
Muhammad Bilal :
jiya muhajir ❤
jiya afaq bhai ❤
2025-08-04 18:43:22
4
To see more videos from user @dr_qadir_magsi_official, please go to the Tikwm
homepage.