@expressnews_pk: پاکستان بنانے میں پنجاب کا کوئی کردار نہیں!!! پنجاب پر تو افغانوں، مغلوں اور انگریزوں نے حکومت کی، شبر زیدی #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #video #POWERCAST #FaisalHussain #ShabbarZaidi #PakistanNews #punjabi

expressnews_pk
expressnews_pk
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 04 August 2025 07:08:30 GMT
202130
11703
922
2797

Music

Download

Comments

hamidkhanmasood
Hamid Khan Masood :
علامہ اقبال کی 70 فیصد اشعار پشتون شاعر خوشحال خان بابا کے اشعار ترجمہ کی گئی ہے یہ کوئی ضد کے بنیاد پے نہیں بلکہ یہ حقیقت ہے انکے سارے مشہور شاعری اگر کوئی چاہتا ہے تو میں حوالہ بھی دونگا
2025-08-08 14:26:30
163
zafreektk
∆∆جوند پرست∆∆ :
پاکستان کا نام اسلم خٹک نے رکھا ہے اس کا نام تاریخ میں اس وجہ سے نہیں کہ وہ پشتون تھا پنجابی نہیں
2025-08-07 21:27:48
77
user9141013949009
KHAN Khan :
بیل کول جی
2025-09-18 10:40:19
0
bubakjutt420
☠️جٹ☠️ :
14 agust 1947 ko 13 lakh panjabi qatal howy thy kya wo kisi ko yad ha?
2025-08-07 13:36:56
34
muhammad.ali9381
muhammad.ali9381 :
پنجاب کی تقریباً 38 کے قریب آزادی کی تحریکیں چلی ہیں اور آخر میں بھی پنجاب نے بلوچستان اور سرحد پر حکومت کی یہاں تک کے افغانستان کے بھی علاقے شامل ہیں جو کہتے ہیں وہ رنجیت سنگھ تھا تو یاد رکھیں اس کا سپہ سالار مسلمان تھا اور پاکستان کیلئے قربانی 24 پنجابیوں نے دی انہوں نے سرحد یا بلوچستان میں پناہ نہیں لی پنجابیوں نے پناہ دی پنجاب ہی نے سنبھالا
2025-08-07 19:58:06
30
wisalswati44
SHAFIULLAH :
پاکستان کو برطانيه نے بنایا ہے اپنے لیے مورچے کے طور پر
2025-08-07 18:19:43
248
hajim.dxb
Hajim Dxb :
پاکستان کی بنیاد ہی پنجابیوں نے رکھی ڈاکٹرا علامہ اقبال صاحب نے چوہدری رحمت صاحب
2025-08-08 04:29:13
45
lost.rk
lost íñ ᗡสrk :
لیکن اب پنجابی پشتونوں پر، بلوچوں پر، سندھیوں پر، گلگت اور کشمیریوں پر 78 سالوں سے حکومت کررہے ہیں۔۔۔
2025-08-08 06:50:46
10
zzebalam55
Z Alam khan :
باچا خان ♥️♥️♥️
2025-08-12 01:58:44
0
arshadkhan8585
Arshad KHan :
یار پاکستان کو کسی نے بھی بنایا ہوں لیکن کم از کم پنجابیوں کو رنجیت سنگھ کو اپنا لیڈر نہیں کہنا چاہیے اس سے دکھ ہوتا ہے کہ ہماری بھائی کسی غیر کو اپنا راہنما مان لیں
2025-08-08 05:50:25
41
wk.achakzai156
اتل اردوزئ :
ابدالی نام کافی ے
2025-08-08 10:19:47
43
nomisandhu06
Nomi Sandhu :
جس دن انگریزوں نے قبضہ کیا اس وقت پنجاب پشاور پر حکومت پنجابیوں کی تھی راجہ رنجیت سنگھ گوجرانولہ کا پنجابی تھا
2025-08-08 11:16:32
26
masood.yousafzai418
Masood yousafzai :
mohmood ghzni shahabudin ghawre ahmad shah abdali e sare pashton thi aur sab na atak sa lakar Bangladesh tak hukumat ki
2025-08-07 20:33:18
5
mati_marwat313
♨ انصــاف ※※ مـــروت ♨ :
پاکستان کسی نے بھی نہیں بنایا ہے بلکہ یہ برطانیہ کی پیداوار ہے ثبوت اسکا 1947 کے بعد برطانوی بیوروکریسی اور برطانوی فوجی جرنیلز ہیں اور ابھی تک پاکستان میں برطانوی لارڈ میکالے قانون نافذ ہے
2025-08-08 03:25:15
43
amirsohailljutt
Amir Sohaill Jutt :
بھائی پٹھان کہتے ہیں پاکستان ہم نے بنایا بلوچی کہتے ہیں پاکستان ہم نے بنایا سندھی کہتے ہیں پاکستان ہم نے بنایا پنجاب کو تو کسی کھاتے میں نہ لائے نہ کہ ٹھیک ہے پنجابیوں نے کچھ نہیں کیا اور جو موجودہ حالات چل رہے ہیں یہ دیکھ کے تو سب کو ظاہر ہو گیا ہے کہ پاکستان کے خیر خواہ کون اور کنہوں نے اس کے لیے جانے دیے ہیں جتنا اب خیبر پختون خواہ لے اور بلوچستان والے پاکستان کا ساتھ دے رہے ہیں پاکستان کے ساتھ جو کچھ کر رہے ہیں تب بھی ایسا ہی کیا ہوگا باتیں تو بہت کرتے ہیں ہر کوئی لمبی لمبی چھوڑتا ہے موجودہ صورتحال دیکھ لیں کتنا کوئی پاکستان کے حق میں ہے سوائے پنجاب کے
2025-08-08 07:21:07
5
tahirjavedjatala
tahirjavedjatala :
پنجاب نے ھی پاکستان بنایا تھا
2025-08-08 03:55:18
20
ranahoshiarpuria
Rana Hoshiarpuria :
تخت لاہور پر حکومت کرنے والا رنجیت سنگھ شیر پنجاب ایک مقامی تھا
2025-08-08 04:11:28
14
user367422190652
user367422190652 :
آزادی سے لے کر ابتک ساری جنگیں پنجاب میں لڑی گئی
2025-08-08 14:21:28
5
mianatif308
میاں محمد عاطف انور :
پنجاب زندہ باد پاکستان زندہ باد
2025-08-08 14:45:53
2
kohistaniyousafzai1
🥷🏿🦅کوھستانی یوسفزئی 1🦅🥀 :
سر معزرت کے ساتھ ایک سوال ہے انگریزوں کی آرمی میں سب سے زیادہ کس علاقے لوگ شامل تھے اور تحریک پاکستان میں علامہ اقبال کے علاوہ کون سے بڑے لیڈر تھے پنجاب ہمیشہ نیوٹرل اور طاقتوروں کا ساتھ دیا کبھی بڑی تحریک پنجاب سے نہیں اٹھی
2025-08-30 22:16:40
2
mhammadasimasim
Mhammadasim Asim :
مسلم لیگ کی بنیاد ڈھاکہ میں رکھی گئی ۔پاکستان بنانے میں سب سے بڑا ہاتھ بنگال کا ہے
2025-08-07 18:02:43
51
leezeo1
LEE :
Ranjit Singh .
2025-08-04 18:38:33
5
mudassarhussain8035
Raht Bhutta :
شبر زیدی ولد رنجیت سنگھ شبر کے والد صاحب رنجیت سنگھ نے پبجاب پہ حکومت کی ✌️✌️✌️✌️
2025-08-08 01:21:10
9
pasban77
Pasban :
پاکستان بننے گیا۔ پاکستان پنجاب تقسیم ھو گیا
2025-08-08 01:20:58
1
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About