رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو زندگی دے 🤲🤲
2025-08-19 12:03:36
270
𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓼𝓲𝓻 𝓙𝓪𝓵𝓲𝓵 :
Geo Babar Sheer weldone CCD
2025-08-29 20:22:56
1
king of RAJPUT 🦁🦁🦁💪💪💪 :
تتر کی اواز سبحان تیری قدرت ❤
2025-08-04 15:29:44
513
Malik Babar :
@موہڑہ بنی کلرسید:عام انسان سے قاتل تک کا سفر
عامر شاہ… ایک عام سا لڑکا، خوابوں سے بھرا ہوا، مستقبل کے ارمان دل میں سجائے ہوئے۔ مگر اس کا سب کچھ اس دن ٹوٹ گیا جب اس کے بھائی کو سرِعام گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔ ، اور عامر شاہ در در کی ٹھوکریں کھاتا رہا۔ وہ عدالتوں کے دروازے کھڑکاتا رہا، قانون کے ایوانوں میں انصاف کی دہائیاں دیتا رہا۔ مگر افسوس! اس کے ہاتھ خالی رہے، اس کے کان صرف جھوٹی تسلیوں اور وعدوں سے بھرے گئے۔
جب انصاف کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں، جب مظلوم کو سہارا دینے والا کوئی نہ ہو، تو وہی مظلوم خود اندھیرے کا حصہ بن جاتا ہے۔ عامر شاہ کے ساتھ یہی ہوا۔ وہ جو کل تک ایک عام آدمی تھا، انصاف کی تلاش میں تھا، آج وہ خود قاتل بن گیا۔ اس کے ہاتھ خون سے رنگ گئے۔ اور وہ خون کسی اور کا نہیں بلکہ اسی نظام کی ناانصافی کا قرض تھا جو اس نے وصول کیا۔
لیکن ذرا سوچیے! کیا وہ قاتل پیدائشی تھا؟ نہیں! قاتل اس کو ہم سب نے بنایا، اس نظام نے بنایا جس نے ظالم کو چھپایا اور مظلوم کو رولایا۔
آج انہی اداروں نے عامر شاہ کو مار ڈالا۔ وہ ادارے جو اس کی زندگی بدل سکتے تھے، اس کے بھائی کے قاتلوں کو پکڑ سکتے تھے، انصاف فراہم کر سکتے تھے… وہی ادارے آج اعلان کر رہے ہیں کہ ہم نے ایک خطرناک قاتل کو ختم کر دیا۔
عامر شاہ کی موت ہمیں یہ پیغام دے رہی ہے کہ اگر آج ہم نے انصاف کے دروازے عام لوگوں کے لیے نہ کھولے، اگر ہم نے طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں نہ کھڑا کیا، تو ہر عام آدمی کے دل میں ایک عامر شاہ جنم لے گا
۔عامر شاہ مرحوم نے جب اداروں کو للکارانہ شروع کیا تب شاید اداروں کے پاس بھی کوئی آپشن نہیں بچا تھا ۔کون سچا ھے کون جھوٹا ھے ۔اب اس کو اللہ پاک ہی جانتا ھے۔ عامر شاہ دنیا چھوڑ گیا ۔اب کون ظالم ھے اور کون مظلوم اس کا فیصلہ یوم قیامت رب العالمین کے سامنے ھو گا😭
2025-08-17 07:23:53
78
MAHER SAIF :
Rip Amir shah
2025-08-16 21:23:28
51
𝔸𝕊𝔸𝔻𓃬𝕄𝔼ℍ𝕄𝕆𝕆𝔻 :
شاہ جی تہواڈی اورجینل آئی ڈی کون سی ہے
کم از کم 200 آئی عامر شاہ دے نام سے ہے
2025-08-04 15:49:07
51
LordBadshahGaming :
Good ccd 🥰
2025-08-19 09:30:01
18
Bajwa :
gal ty pori karni c😂
2025-08-29 17:49:18
0
hira Malik :
شاہ جی اگے بھول گئے ہیں🤣🤣🤣
2025-08-17 16:08:48
32
Shahbazsunny18 :
Allah Pak Slamat rakhay apko 😘
2025-08-06 00:49:27
15
Syed Tahir Abbas Sherazi :
Allah pak jannat m aala maqam ata farmy, Aameen 😭
2025-08-17 07:41:42
29
SUFYAN JUTT :
MashaAllah ❤️
2025-08-19 18:23:11
3
qazibilal1230 :
Rip😭
2025-08-17 07:12:15
15
Muhammad Imran Peerzada :
Allah pak salmat rakha ❤️❤️
2025-08-04 09:38:37
32
muzammal.raja.302 :
اللہ پاک عامر شاہ سلامت رکھی
2025-08-05 15:03:21
28
sajawal baloch😈 :
Allah pak lambi zindge ata farmay bahi jan 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-08-04 13:50:06
24
Ali Khan :
بھائی آج کل ایسی ویڈیو نہیں بنانی چاہیے کیونکہ ctd کے لسٹ میں جاتا ہے
2025-08-17 06:15:47
10
Rukhsar Qureshi 444 :
ALLAHA pak Salamat Rakhy veer ki AMEEN. 🥰😅
2025-08-05 12:04:04
8
gujjar badsha :
❤️تتر کی اواز سبحان تیری قدرت ❤
2025-08-18 22:03:43
5
ali gujjar6545 :
اللہ پاک سلامت رکھے🥰
2025-08-04 13:53:31
51
Ibraheem Aryaam :
1 qatal apne anjam ko ppohach gya
2025-08-20 06:14:26
3
Yasir Ali :
Allah pak ap ko janat me ala Muhammad da ameen
2025-08-19 19:50:06
3
@Shariq ✨💫 :
Right ask good Man 🥷🏻🦅🏴🫡🙌🙌🙌🙏🏻🙏🏻🙏🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻💐💐💐💐💐❣️🫶🏻❣️🫡✌️
2025-08-18 18:07:33
7
Mohammad Umair :
sher jwaan always saying real words
ALLAH JANNAT MAI ALLA MOQAM ATAA FARMAYA
2025-08-19 16:56:55
4
To see more videos from user @amir..1shah043, please go to the Tikwm
homepage.