درد یعقوب سے واقف تو نہیں ہوں لیکن
اندھا کردیں گے مجھے اشک گماں ہوتا ہے
2025-08-05 07:27:57
19
Ali مھر🫀 :
مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ اپ اس دنیا میں سب کچھ کر سکتے ہیں مگر کسی کو اپنے ساتھ زبردستی مخلص نہیں کر سکتے
2025-08-05 11:48:22
32
🌾looserboy🖤🥀🍁 :
تم نے دیکھی ہیں وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پر اٹھی ہیں وہ کھوٸی ہوٸی ساحر آنکھیں
تجھے معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
2025-08-05 15:58:08
10
حمزہ رائٹس ✍️ :
تیرے حسن میں وہ حدت ہے
الفاظ خود ساختہ کلام کرے
2025-08-04 13:46:49
19
Roma :
چشم یعقوب کر چکی ثابت
عشق بینائ چھین لیتا ہے
2025-08-05 09:22:42
5
rumaisa :
han g bas wo nzar aata rhy or kuch ni chahye
2025-08-05 08:41:13
6
رواصیٰ 🌙⭐ :
@شامی:میری بینائی کو لازم ہے تمہارا چہرہ
تم کو میں دیکھتا رہتا ہوں کہ میں دیکھ سکوں
2025-08-05 15:22:23
5
shehzad gujjar :
*رات بھر جاگتا رہا مگر فیصلہ نہ کر سکا
*وہ یاد آ رہا ہے یا میں یاد کر رہا ہوں __
2025-08-08 09:30:57
4
DANISH RAJPUT🙌🏻 :
میری بینائی کو لازم ہے تمھارا چہره!!
تم کو میں دیکھتا رہتا ہوں کہ میں دیکھ سکوں🌸
2025-08-05 03:28:41
14
Komail Hassan🖤 :
میری بینائی کو لازم ہے تمہارا چہرہ
تمکو میں دیکھتی رہتی کو کہ میں دیکھ سکوں
2025-08-04 15:30:27
20
Mr.Ali KSA ✓ :
میری بینائی کو لازم ہے تمہارا چہرہ
تم کو میں دیکھتا رہتا ہوں کہ میں دیکھ سکوں 🥰
2025-08-05 07:39:07
12
AdnanAli :
Wah amazing words never heard before
2025-08-04 09:50:51
6
Effi Rajput :
hayeeee
2025-08-05 07:17:24
3
Mursleen :
awesome 👌
2025-08-05 07:40:01
3
Dark Wolf 🐺 :
Kya kehny janab 😫🤌🏻
2025-08-04 08:44:46
6
kachaaay dhagy :
واہ واہ واہ
کیسا اچھا شعر ہے
2025-08-04 13:52:56
5
K@ش!F💜 :
میری بینائی کو لازم ہے تمھارا چہرا
آ پ کو میں دیکھتا رہتا ہوں کہ میں دیکھ سکوں🥰💚
2025-08-04 15:00:13
5
Roma :
یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں
ایسے تو چلی جائگی بینائ ہماری
2025-08-05 09:21:09
8
Bashir Ahmed :
اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے کبھی کوئی غم دکھ پریشانی آپ کے قریب سے بھی نہ گزرے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔
اللہ پاک آپکے دل کی تمام جائز خواہشات کو پورا فرمائے اللہ پاک آپکی تمام تر پریشانیوں کو دور فرمائے
اور آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے.
سدا خوش رہیں سلامت رہیں
🤲آمین ثم آمین یـا ربــــــ العــالمــــــین 🤲
2025-08-04 18:21:47
16
امجد علی٫😘 :
hyeee 💔
2025-08-05 17:20:23
2
ayeshasehr6 :
waaaah
2025-08-05 06:39:09
3
𝙸𝚛𝚏𝚊𝚗_𝚂𝙸𝙽𝙳𝙷𝙸 :
بہت خوب
2025-08-04 17:13:00
4
️ :
hyeee👀
2025-08-05 05:28:15
3
فرقان حیدر 51214 :
wah
2025-08-05 19:40:20
2
shahyarmehdi :
very nice 🥰🥰🥰
2025-08-05 01:17:45
3
To see more videos from user @annu_gilani2024, please go to the Tikwm
homepage.