@kitaabnagarofficial: بچوں کے لیے انتہائی آسان اور دل چسپ انداز میں صحابہ کرام ؓ کے حالات پر مشتمل 10 کتابوں کا خوب صورت گفٹ ہر کتاب 48 سے 56 صفحات پر مشتمل ہے۔ مستند حوالہ جات سے مزین ان کتابوں میں مشکل الفاظ کے معانی اور ان الفاظ کا درست اردو تلفظ بھی دیا گیا۔ بہترین پیپر پر مختلف رنگوں میں پرنٹ کی گئی بڑے سائز کی 10 کتابوں پر مشتمل اس خوب صورت گفٹ پیک کی قیمت ویسے تو 2150 روپے ہے لیکن ابھی آرڈر کرنے پر آپ صرف 1550 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ہوم ڈلیوری بالکل فری۔ #IslamicBooks #KidsBooks #MuslimParenting #BachonKiKahaniyan #IslamicStories #StoryTime #IslamicGift #AnbiyaStories #JannatKeAshra #SahabaKaram #UrduBooks #BookTok #KidsLearning #IslamForKids #GiftForKids