@greasszsasad: ‎اليوم هو اخر يوم تشتكي فيه من امورك المالية #روحانيات #طاقة_ايجابية #تأمل #تطوير_الذات #طاقة_الكون #قانون_الجذب #التشافي #التوازن_الطاقي #الوعي #سلام_داخلي #مدونة_روحانية #اسرار_الطاقة #حدس #وعي_الذات #رحلة_الروح #الاهتزاز_الطاقي #تطهير_الطاقة #استشفاء #طاقة_الحب #قوة_العقل #المغرب #raynialami ##تاروت #قراءة_التاروت #بطاقات_التاروت #طاقة_الكون #روحانيات #توقعات #تحليل_شخصية #طاقة_ايجابية #اسرار_التاروت #قراءة_الطاقة #الابراج #تطوير_الذات #تأمل #رسائل_التاروت #حدس #تفسير_الاحلام #طاقتك_اليوم

user71579687401973
user71579687401973
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 04 August 2025 16:25:15 GMT
880
110
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @greasszsasad, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خدا سے اتنی حیا تو ہونی چاہیے کہ جو گناہ دوسروں کے سامنے نہیں کر سکتے وہ خدا کے سامنے بھی نہ کر پاؤ۔ہم عجیب لوگ ہیں، لوگوں کے سامنے نیک بنتے ہیں اور تنہائی میں اپنے رب کو بھول جاتے ہیں۔ہم اس بات سے ڈرتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے، لیکن یہ نہیں سوچتے کہ میرا اللہ کیا کہے گا۔یاد رکھو! دیواریں انسانوں سے چھپا سکتی ہیں، رب سے نہیں۔بند دروازے لوگوں کو روک سکتے ہیں، فرشتوں کو نہیں۔تم جس تنہائی میں گناہ کرتے ہو، وہاں تمہارے اپنے ہاتھ، تمہاری اپنی آنکھیں کل گواہی دیں گی۔یہ جو تنہائی کے گناہ ہیں نا، یہی دل کو مردہ کر دیتے ہیں، یہی آنکھوں کا نور چھین لیتے ہیں، یہی سجدوں کی لذت ختم کر دیتے ہیں۔ اے دل! اگر شرمانا ہی ہے تو اپنے رب سے شرما، کیونکہ وہی تنہائی میں بھی تیرے ساتھ ہے۔وہ تو الستار ہے، پردہ رکھتا ہے، ورنہ ہمارے گناہوں کی بدبو سے کوئی ہمارے قریب بھی نہ آئے۔اے اللہ! ہمیں لوگوں کے سامنے ہی نہیں، تنہائی میں بھی اپنا نیک بندہ بنا دے۔آمین یا رب العالمین۔#viraltiktok #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights #islamicmotivationvideos#pleasedontunderreviewmyvedios🔥

About