سکون کی تلاش میں نکلو خود کو کسی چیز کے ماتحت مت کرو، یہ دنیا ہمارے لیے بنی ہے ہم دنیا کے لیے نہیں۔
موسیقی سنو کتابیں پڑھو، صبح اٹھ کر سورج کی کرنوں کو محسوس کرو دن میں ہر چیز کا رویہ دیکھو کہ میں کتنا خاص ہو کسی جاندار چیز کے لیے، شام میں ڈوبتے سورج سے زوال کا پتہ لگاؤ کہ وقت کتنا کم ہے، رات کے وقت تنہا چاند دیکھو کہ کوئی کسی کا نہیں !! شاید سکون ملے اور ہاں محبتیں کرو۔۔
2025-08-09 13:16:39
0
Awais Khan :
🥰🥰🥰
2025-09-24 09:52:06
0
sardar Ayan Khan :
🥰🥰🥰
2025-09-29 17:28:14
0
To see more videos from user @dr.bali6, please go to the Tikwm
homepage.