@gumnamfojii12: #وطن یہ کفن⚰️🇵🇰🫂😭#Pakistan🇵🇰#Army⚔️#SSG🥷#Commando🥷#زنداباد🥺#Pakistan🇵🇰#زنداباد🥺#Viralvideo🥹#Viralvideo🥹#Foryou❣️#SSG🥷#Commando🥷#SSG🥷#Foryou❣️#Foryou❣️#
میں ایک پولیس والا ہوں اور میں اپنی فوج سے بہت پیار کرتا ہوں اگر کبھی فوج کو ہماری ضرورت پڑی تو ہم انشاءاللہ سب سے اگے ہوں گے
2025-08-08 07:39:02
64
mazharabbasq :
ایک زانی اور بدکار نے عوام اور فوج کے درمیان دلاڑیں پیدا کی
2025-08-07 07:04:26
87
cutipie0891 :
Ya Allah mery foji bhaio k ghr walo ko sbr dy or ye is mulk py qurban ho ya allaha in ki ye qurbani ki rega na jany dena pak army zindabad mera slam hy in shaheedo ko baqi pori pak army ko bhi
2025-08-05 21:50:22
15
Rana Shahid :
پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہے جو خود پر بھونکنے والوں کی بھی حفاظت کرتی ہے، ؟
2025-08-24 09:38:16
20
Malik@Khattak :
یہ سب غریب کے بچے ہیں لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ یہ بھی ان کرپٹ لوگوں کے آلہ کار تھے۔ آج مائیں روئے گی اور دلاسہ دینے والے اکھڑ کر سر پر ہاتھ رکھیں گے اور کہیں گے کوئی بچہ ہے تو ہم اس کو بھرتی کر دیتے ہیں۔ تاکہ ہمارا کام نہ روکے۔ خدارا اس ملک کے غریب پر رحم کرو۔ ایک پنجابی اور باقی سب پٹھان اللہ رحم فرمائے اور جنت میں جگہ دے۔
2025-08-07 07:14:16
27
Asif Khan :
پلیز غلط کمنٹس سے دور رہیے۔❤️❤️❤️❤️❤️ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے
2025-08-07 15:50:49
11
ℙ𝕋𝕄 :
اے راہ ڈالر کے شہیدوں🙏🏻
2025-08-07 20:35:36
12
@Nomi Baloch 786 :
ہائے اج کتنے گھر ویران ہو گئے
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
2025-08-07 02:02:21
20
zainullah :
مادنیات فیکربانھی
2025-08-07 06:41:38
7
@salaar♥️ :
u right 💔💔😔🙏🙏😥😥
2025-08-07 07:19:57
6
mano :
pak foj KO slam Allah inhy apni hifzo Aman m rakhy ameen sumameen
2025-09-09 06:33:05
5
eisha :
Allah drjaat bulnd frmaey shehzaday bhaion k
2025-08-05 18:47:55
7
POMI SHAH :
hy allah jee😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-08-07 06:37:22
7
Binty.hawa9739 :
ALLAH hifazat kry mery bhiyon ki Jo ni hn duniya m UN ki mugfirt kry Amen
2025-08-07 03:26:46
5
inayat khan :
@ℙ𝕋𝕄:کوئی بات نہیں اور پیدا کر سکتے ہیں یے پنجاب کا ایک میجر کی بات ہے 👌🏻😂😂😎😎😎😎😎😎😎
2025-08-07 05:54:00
14
🩵🤍khan🤍🩵 :
😳😳😳😳إِنَا لِلَهِ وَإِنَآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
2025-08-07 04:52:45
10
amna :
آللہ تعالیٰ سب کی شہادت قبول فرماۓ اور ماں باپ دونوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💔😢
2025-08-07 13:03:08
9
Muneeb Gujjar :
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین 😭 ثم آمین
2025-08-06 17:22:44
6
CHANzeb.Habib :
اللہ پاک تمام شہداء وطن کی قربانی کو قبول فرمائے ۔اللہ پاک ان تمام لوگوں کو جن کے یہ جوان بیٹے تھے صبر جمیل دے آمین 😢
2025-08-07 06:41:28
14
[🌼] :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
ایک وعدہ جو پورا ہوا ایک عہد وفا جو نبھا دیا گیا۔
اللّہ شہادت قبول فرماٸے۔آمین
2025-08-07 07:13:13
9
Rana imtiaz :
اللہ پاک ہمارے فوجی بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین😭
2025-08-07 05:19:19
5
Sajid Khan PaindaKhel :
انشاء اللہ جلد ہی ان جوانوں کی قربانیوں کی بدولت پاکستان اک عظیم مملکت بن جائے گا 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2025-08-07 00:48:37
6
To see more videos from user @gumnamfojii12, please go to the Tikwm
homepage.