@heheunfiltered: مضبوطی انتخاب ہوتی ہے ایک تکلیف دہ انتخاب۔ جب تمھارے پاس رونے اور لڑائی کے علاوہ کوئی راستہ نہ بچے اور تم لڑنے کا انتخاب کر لو، تو تم مضبوط بن جاتے ہو۔ تمہیں بنایا نہیں جاتا، تم بنتے ہو۔ ہر زخم، ہر آنسو، ہر دھوکہ تمہیں تراشتا ہے۔💫🌸 #fyp #fypofficial #fypシ゚viral #unfreezemyacount #saiyaara #song #trending #videoghraphy
مضبوطی کبھی بھی انتخاب نہیں ہوتی یہ لوگوں کیلئے اعلان ہوتا ہے کہ آئیں ہمیں اذیت دیں کیونکہ جب آپ مضبوط بنے کا دکھاوا شروع کرتے ہیں تب لوگ بہت سے زخم اس بے دھیانی میں دے جاتے ہیں کہ اسے فرق نہیں پڑتا یہ بہت مضبوط ہے اور سچ کہوں تو فرق پڑتا ہے اور ہماری روح چھلنی ہو جاتی ہے اور ہم مضبوطی کے ناٹک کی وجہ سے بتا بھی نہیں سکتے ہاں مگر رات کو بستر پر آنکھیں نم کرلیتے ہیں
2025-08-06 12:09:40
81
زین العابدین :
بالکل سچ کہا تم نے۔۔۔
مضبوطی کوئی تحفہ نہیں، یہ وہ قیمت ہے جو ہم چپ رہ کر،سہہ کر، برداشت کر کے ادا کرتے ہیں۔جب دل بکھر جائے اور آنکھیں خالی ہو جائیں، تب روح خاموشی سے ایک نئی شکل اختیار کرتی ہےیہی خاموشی، یہی زخم ہمیں وہ انسان بناتے ہیں، جو کبھی ہم خود بھی نہ تھے۔۔۔ 💔🌸🦋
2025-08-06 18:59:00
40
Healer🎀✨ :
یہ زندگی گزارنے کے لیے بڑا حوصلہ بڑا دل اور اعلی ظرف چاہیے تاکہ جب کوئی ہمارے سامنے ہمارے خوابوں کو جی رہا ہو تو ہمارے پاس انہیں سراہنے کے لیے لفظ کم نہ پڑ جائیں
کسی کو وہ دعا دینے میں دل نہ گبرائے جو دُعائیں ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئی
2025-08-07 07:25:09
16
Nasir Abbas :
💞عمر گزر گئی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے جب خوشبو کے قابل ہوا تو لوگوں نے چھین لیا💔🥀
2025-08-06 12:27:06
23
ر🎀🖤 :
plzz lines dy
2025-08-06 09:49:39
8
🏴𝐒𝐔𝐁ح𝐀𝐍🦅 :
*کبھی ان کی بھی قدر کر کے دیکھیں❤🩹🥹*
*جو آپ سے بنا مطلب کے پیار کرتے ہیں .💔🥹*
2025-08-06 12:33:50
20
M O ح S i N گُل :
"آئیے دوسروں کی توہین کیے بغیر بولنا سیکھیں، اور کوشش کریں کہ ہم ایک دوسرے کا احترام کرنے والے بن جائیں ، کیونکہ آخر میں بہت جلد ایک دن ہم یہ دنیا چھوڑ کر جانے والے ہیں۔"
نوبل لاریٹ
ارجنٹنائی ادیب
گیبریل گارشیا مارکیز
2025-08-06 14:20:18
28
Mushtaq Jaan :
جو بچ گئی ہے وہ غاروں میں جا گزاریں گے
یہ دور اپنے مطابق نہیں رہا میرے دوست
میں دشمنوں کو ہمیشہ دعا سے مارتا ہو
سب کی خیر تمہارا بھی ہو بھلا میرے دوست
2025-08-07 20:06:03
5
🚭𝑺𝒉𝒐𝒃𝒊🚭 :
جذبات کی قبر؟؟
کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں جیسے پسندیدہ خواب کی تدفین کرنا اپنے کردار پر باتیں سننا اپنا مشکل وقت اکیلے میں گزارنا شدید سر درد میں شور برداشت کرنا اور آنسوؤں کو حلق تک اتار لینا!
2025-08-10 22:03:39
10
𝙆𝙖𝙣𝙬𝙖𝙡ᥫᩣ :
*هـوِّن على قلبي يا الله، فقد ضاق كل شيء 🤍🎀*
*ترجمہ:*
*اے اللہ! میرے دل پر نرمی فرما، کیونکہ ہر چیز تنگ ہو چکی ہے۔🌸🥺🤍
2025-08-10 03:46:07
8
ᖇᗩᑎᗩ ᗪᗩᑎIᔕᕼ 🚩🐺 :
لوگ تو اختلافات میں نوالے تک گنوا دیتے ہیں۔۔۔
2025-08-06 12:17:52
18
SALEEM Jordan :
اے زندگی تو ہمیں ضرور نچا، پر گانے تو اچھے لگا !!🦋🖤😭
2025-08-06 19:41:56
7
khawaja khan raja :
مضبوط بن کر زندگی کے ہر طوفان میں کھڑے رہنا ہی بہادری ہے
2025-08-07 14:59:04
5
ا ب و ز ر 🦋 :
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن کبھی کبھار ہم مضبوط نہیں ہوتے صرف دکھاوا کرتے ہیں کہ ہم مضبوط ہیں مگر ہم تنہائی میں بیٹھ کر روتے ہیں کیوں؟ کیا ہم اس مضبوط نہیں ہوتے؟ کیا یہ سب سہی ہے کہ اسکی ماں کو اس کے دکھوں کا علم نہیں 🥺
2025-08-06 20:46:33
8
✧𝘼𝘣ԃᶹไԄёᏥ𝕞āᴻ🩺💉 :
🙃زندگی خواب کی طرح ہے ،
جو لمحہ گزر جائے وہ یاد بن جاتا ہے 🥺
2025-08-06 18:38:01
7
offline forever :
@~:اور پھر تمہیں کیا معلوم کہ جب کوئی بھیگی آنکھیں سختی سے رگڑ کر لمبی سانسے کھینچ کر تلخ مسکراہٹ لبوں پر سجائے آسمان کی طرف دیکھے تو وہ ضبط کی کس انتہا پر ہوتا ہے
2025-08-12 02:16:17
5
Muhammad Kabeer🇨🇦🇬🇷🇵🇰 :
سمجھوتے نہیں پسند مجھے یا تو سب کچھ چاہیے یا پھر کچھ نہیں🥀💔
2025-09-26 18:23:54
3
𝙁𝘼و𝘼د :
🥺dosro ko dhukay baz bol ker log apny gunnah chopatay hai Allah sab say bara ameeen hai haq ka faisla kernay wala or me nay faisla spna us ki bargah me paish kerdia 🥺🥺
2025-08-07 18:54:13
2
🌸𝙇𝘼𝙞ب𝙖🌸 ᥫ᭡ :
ہر شخص نہیں ہوتا ،ہر شخص کے قابل😒🥹
2025-08-07 02:42:41
3
mujeeb somro :
چاند کی رعنائیوں میں یہ راز مستور ہے🍂🌝
خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے❣
2025-09-13 19:24:32
3
NaveedSahir :
KHR
2025-08-06 19:53:28
4
عـــــائــــشــــے༊·˚ :
& is sb k bd me muskra k situation ko face krna❤️🩹- (or nadan log ap jesa bn'ne ke khawysh krte hai)
2025-08-15 05:47:45
2
ßobi💫 :
آزادی تو یہ ہے کہ رات کو سوتے وقت آخری خیال کسی شخص کا نہ ہو🥀💔
2025-08-09 03:28:05
2
To see more videos from user @heheunfiltered, please go to the Tikwm
homepage.