@statustime09: تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد شام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو🥀#Outdoors #goomopakistan #artsylog #grow #viralvideo #trendingsong #deeplines #deepthoughts #nightcore #growth #viralvibes #foryoupageofficiall
@Sana Khan❤️🔥:🫶🏻:الفاظ کی چوٹ جسم کی چوٹ سے زیادہ گہری ہوتی ہے 🥺
2025-08-06 10:33:38
26
ابوبکر افریدی🐊👑 :
captain ❤️🩹🙌🥹
2025-08-06 08:59:52
21
Â丨J么MEEL :
ye Saund mene ringtone laga Hoya hw 🥲
2025-08-06 07:33:35
20
<Ⓜ️ine .🫀🌚 :
Caption
2025-08-06 19:09:48
15
️ :
:اے میرے رب مجھ پر میرے دل پر رحم فرماں کیونکہ میرے دل کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا🥺
2025-08-06 09:57:21
28
Ali.Husnain🥂🖤🫀 :
:انسان بڑا سخت جان ہے جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے🥺❤🩹
2025-08-30 14:32:32
5
𓆩⟵̠̽͢𝐌𝐎𝐇𝐓𝐀𝐑𝐌⎯꯭̽ ⃟🦢💗 :
اس قدر لاپتہ ہوں میں خود سے
میں نے لوگوں سے سنا ہے بدل گیا ہوں 🥺
2025-08-29 14:49:05
10
°• 𝐼𝑡𝑠 𝑁𝑜𝑜𝑟ᡣ𐭩•★°🦄 :
hayeeee caption yr 🤧🤌🏻✨✨✨✨
2025-08-29 08:40:20
4
💫✨٫٫عنصر رائٹسء،،🥀💔 :
like my video plz
2025-08-21 11:32:46
5
Sami_fitness :
تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد شام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو۔🖤🥀
2025-09-02 17:36:50
9
𝙈𝙤𝙞𝙯 🚩 :
:کچھ رشتوں سے آپ لڑ کر نہیں، بلکہ تھک کر جدا ہوتے ہیں۔..💔🥺🖤
2025-10-15 18:07:43
5
TALHA HUSSAIN 🚩 :
captain❤️❤️🩹
2025-08-08 19:25:17
6
˖:ᥫ᭡✿ᴍɪᴛᴀ✧♫ :
:"ہر وہ شخص خوبصورت ہے۔💯 جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھتے ہیں۔ "🖤🌸
2025-08-31 20:36:47
2
Sam :
Music name?
2025-09-16 06:40:42
2
اسماعیل خان ✨ :
my favourite vib 😞😞😞💔💔💔💔
2025-10-05 04:03:04
1
Alone people's :
😌Caption 😌
2025-09-25 17:29:38
1
👑[چوہدری طلحہ رندھاوا]👑 :
کچھ رشتوں سے آپ لڑ کر نہیں، بلکہ تھک کر جدا ہوتے ہیں۔..💔🥺🖤
2025-10-02 18:01:16
1
♡ :
@˖:ہر وہ شخص خوبصورت ہے۔💯 جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھتے ہیں۔ "🖤🌸
2026-08-05 19:10:12
0
Mrali804 :
یہ دنیا بڑی عجیب جگہ ہے یہاں چہرے بدلتے ہیں، لہجے بدلتے ہیں، وعدے بدلتے ہیں، اور سب سے زیادہ، لوگ بدلتے ہیں، یہاں لوگ حقیقت سے زیادہ دکھاوے پر یقین رکھتے ہیں، سچ سے زیادہ جھوٹ پر، محبت سے زیادہ مفاد پر، اور خلوص سے زیادہ دھوکے پر۔🥺🫀🥀
2025-09-08 17:24:35
4
To see more videos from user @statustime09, please go to the Tikwm
homepage.