جسم کے رونگٹے کھڑے ہو گئے یار اس نعت کو سن کر کیا آپکے ساتھ بھی ایسا ھوا ہے تو مومنٹ کو لائیک کر دیں
2025-09-01 09:24:06
683
Need 1million :
یہ عبد الرحمن جامی کا وہ کلام ہے کہ یہ لکھ کر آقا کی بارگاہ میں جانے لگے تو ایک دربان کے خواب میں آقا تشریف لائے فرمایا کہ عبدالرحمن جامی کو نہیں آنے دینا کیونکہ جو وہ لکھ کر آ رہا ہے اسکے عشق کی وجہ مجھے اپنی قبر انور سے باہر آکر ان سے ہاتھ ملانا ہوگا تین راتیں تین بار دربان کو میرے آقا نے خواب میں فرمایا کہ عبدالرحمن جامی کو نہیں آنے دینا میری بارگاہ میں بالآخر عبدالرحمن جامی کو اجازت مل گئی ماشاءاللہ اسکے بعد وہاں پہنچنے کے بعد کیا نظارہ ہوگا 🥰🥰
2025-09-01 17:33:16
474
میاں شہباز چشتیاں آلہ :
اپ کی جدائی میں میرا جسم پارہ پارہ ہو چکا ہے یا رسول اللہ اور میرا دل مردہ ہو چکا ہے یا رسول اللہ 👍
2025-09-01 03:11:04
313
Muzaمil :
یقیناً۔
آپ ایک سانس میں 1 بار درود ابراہیمی نہیں پڑھ سکتے
2025-09-01 14:44:33
119
KªsHı 🇦🇪 :
یار جب بھی جتنی بار یہ سنا ہے تب تب آنسو 😢 نکلے ہیں
2025-09-01 10:55:21
53
〽️ANA CHOHAN :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥹❤️🩹
2025-09-02 11:26:45
19
AحMAD ALi 👑 :
تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ
دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ
🤲🤲🤲😭😭😭😭🤲🤲🤲😭😭
🤲🤲 😭😭😭😭🤲🤲
چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں
مکُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ
2025-09-01 22:00:33
53
️ :
دنیا تھکا دینے والی ہے، انتہائی تھکا دینے والی ہے ! اور اگر اللّٰه تعالیٰ کی شفقت نہ ہوتی تو ہم مر جاتے 😭😭
۔
❣️💚❤️صَلی ﷲ عَلَیہِ وَاٰل
2025-09-01 17:39:26
36
Mshafiq :
:الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا رسول الله ﷺ
الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا حبیب الله ﷺ
2025-09-02 05:09:40
13
@fani :
صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم 🍀♥️♥️
2025-09-01 12:56:30
11
درودِ پاک پڑھ لیجیے ﷺ :
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹🥺🤲
2025-09-01 13:51:48
13
Shahzadi 💕 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2025-09-02 07:05:29
11
Ahمar :
اس بھائی کو کوئی جانتا ہے کیا نام ہے ان کا اور ان کا نمبر مل سکتا ہے
2025-08-19 17:32:51
20
Muhammad iqbal Nizami :
❣️میں قربان اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ❣️✨یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام❤️❤️✨✨✨❣️
2025-09-02 06:15:46
10
گُمنام۔ :
Mjhy to ronaa a gya ye naat sun ky😭😭😭 Allah hmy b itni gehri muhabbat ki tofeeq den k hm b apny nabi k liye aisy ho jayen
2025-09-06 15:25:57
14
Bhai Jan :
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
2025-09-01 22:43:52
26
i love all🫀 :
میں قربان اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اللهـمﷺصـلﷺعلیﷺمُحٙمّـدﷺوعلیﷺآلﷺمُحمـّـدﷺكماﷺصليتﷺعلیﷺابراهيمﷺَوعلیﷺآلﷺابراهـيمﷺانكﷺحـمـيــدﷺمٙـجيدﷺ
اللهـمﷺبارکﷺعلیﷺمُحٙمـّـدﷺوعلیﷺآلِﷺمُحمَــدٍﷺكمَاﷺبارکتﷺعلیﷺابراهيمﷺوعلیﷺآلِﷺابـراهـيمﷺانكﷺحـمـیدﷺمٙجيدﷺ🌹🌹🌹❣️🌹🌹🌹
2025-09-02 21:41:28
7
درویش 🖤 :
❣️:صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❣️
2025-09-02 23:39:06
7
nazo nazo :
ye is person ki voice hai
2025-09-01 21:31:40
17
🇵🇰✨️ NASIR۔MALIK✨️🇸🇦 :
یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💝
2025-09-01 13:35:29
13
Hinazalam :
درود شریف پڑھنا باعث سعادت ہے۔۔❤️"اَللّٰھُمّصَلِّ عَلٰی مُحَمّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمّدٍ❤️آپ خاتم نبیﷺ آپ صادق امیںﷺ
آپﷺ خیر البشر سیّد المرسلِیںﷺ❤️
2025-09-01 11:26:22
13
zulqarnain khokhar :
اقا صلی اللہ علیہ وسلم پہ لاکھوں کروڑوں درود اور سلام یہ دنیا کی سب سے خوبصورت جگہ ہے 🙏❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️
2025-09-01 07:57:50
9
waqar khan056 :
2025-09-01 11:03:06
12
Fatima Noor :
کوئی اسکا ترجمہ کردے
2025-08-29 07:27:56
21
M Shafiq ShAh :
خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین*❤️
2025-09-03 03:18:47
7
To see more videos from user @hamza_writes658, please go to the Tikwm
homepage.