ماں میرے دل و دماغ میں نقش ہے
ایک ایک لمحہ تجھ سے بچھڑنے کا..🥹
2025-08-07 05:09:33
5
MaLiK FaiSaL MaQbooL ( چکوال ) :
🥺🥺کاش ہماری بھی ماں زندہ ہوتی درویش خانہ
کاش ہم بھی اپنی ماں کو تکلیف بتاتے
یہ سچ ہے کہ ماں کے جانے کے بعد کوئی اپنا نہیں رہتا نہ باپ، نہ بھائی، نہ بہنیں اور نہ ہی کوئی اور رشتہ
2026-08-07 15:19:17
0
Rana sohail :
same too you 😭😭😭
2025-08-06 00:29:58
10
R 🌹 H ❤ BHATTI :
اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲 ثما 🤲 آ مین 🤲🕋🤲
@💞 طور صاحب 💞:ہر آنسو جو میری آنکھوں سے بہتا ہے، ماں کی یاد کا ایک گواہ ہے۔ وہ میری دنیا تھی، میرا آسمان، میری پناہ گاہ۔ اس کے بغیر یہ دل ہر لمحے اداس رہتا ہے، جیسے کوئی پرندہ اپنے گھونسلے سے بچھڑ گیا ہو۔ لیکن پھر بھی، اس کی ہر بات، اس کی ہر نصیحت، اس کی ہر مسکراہٹ میرے دل میں ایک چراغ جلاتی ہے۔ روتا رہتا ہوں، مگر اس کی محبت مجھے جینے کی وجہ دیتی ہے۔"
2025-08-07 17:35:31
2
ₛₐᵣₘₐd ₛₕₐₕzₐdₐ :
اللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے انشاءاللہ امین ثم امین
2025-08-10 05:13:17
3
gujjar saudi Arabia :
beshak
2025-09-11 09:00:24
2
ch aman King 1 :
بد نصیبی کی حد پوچھتے ہو تو سنو!!
میرے پاس ،،،ماں،،، نہیں ہیں!!😭🤲
2025-09-01 16:22:03
2
تاجدار ختم نبوت زندہ باد :
بیشک بیشک بیشک 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-09-03 13:32:54
2
rizi :
v niceeeeee
2025-09-11 16:05:17
1
Afzal Mughal :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂@Hi so sad 😭😭😭😭😭
2025-08-06 06:32:57
3
atsham saki :
🥰🥰🥰
2025-09-05 08:58:16
2
Aftab gondal :
🥰🥰🥰
2025-08-09 11:07:08
1
@sajidkhantiktok.com :
🥰🥰🥰
2025-08-08 18:05:45
1
❤️Haji Bashir 🌹27الہ❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2025-09-04 04:02:00
1
Irfan Gujjar55 :
😭😭😭
2025-09-01 05:04:52
1
To see more videos from user @ahmedwrites99, please go to the Tikwm
homepage.