@cutie_.love1: #onthisday

اذیت عشق
اذیت عشق
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 06 August 2025 00:54:54 GMT
2291695
85287
1147
14474

Music

Download

Comments

anabia.khan69
Anabia khan :
ساغر صاحب کو چاہئیے تھا کہ جب ان کی محبت واپس ان کے پاس آئی تھی تو اسے واپس نہ لوٹاتے۔۔۔ انکار تو ساغر صاحب کے والد نے کیا تھا اس میں لڑکی کا کیا قصور
2025-08-07 06:06:36
185
hm7iii
🥀🍂ابن آدم✨ :
میں بہت بار پڑھ چکا ہوں یہ لیکن ایک تجسس مجھے یہ سوچنے پر بار بار مجبور کر رہا ہے کہ اگر ہم اس ساغر صدیقی کو نہ پہچان سکے تو کوئی بات نہیں لیکن آج پاکستان کے سینکڑوں گلی کوچوں میں ہزاروں ساغر صدیقی جیسے لوگ گمنام زندگی بسر کر رہے ہیں ہمیں انکو پہچانے کی طرف توجہ دینی چاہئے ہمیں ان سے پیار کرنا چاہتے وہ بھی ہمارے پروردگار کی مخلوق ہے ہمیں انکو ددکارنا ہرگز نہیں چاہئے اگر کچھ بھی نہ ہو سکے ہمیں ایک بار کھانا ضرور انکے ساتھ کھانا چاہئے اللہ پاک ہر کسی کی اولاد کو محمد وآل محمد کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے (الہی آمین) اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ (خاکسار حمزہ رشید )
2025-08-06 10:10:59
347
kukki489
Kukki :
نشے کرنے کی کیا ضرورت پیش آ جاتی ھے سمجھ سے باہر ھے ہمت پکڑنی چاہیئے اللہ سے مانگنا چاہیئے میں۔ بھی بہت مشکل سے اپنی محبت کو پا ہی لیا ھے اللہ سے ضد کر کے آ خر مانگ ہی لیا اب وہ میرے دو بچوں کا ابا جان ھے الحمد للہ
2025-08-06 20:08:18
75
poetqadeerqaidi349
poet📝 Qadeer Qaidi :
ٹک ٹوک پہ پہلی بار کوئی سب سے اچھی اور سچی داستان دیکھنے کو ملی
2025-08-06 17:26:12
63
maya131428
Maya :
😭😭😭😭Hy ya ishq Bari zalim cheez hai banda rol deti hai 💔
2025-08-06 09:54:20
39
lalajhon27
Samson :
یہ ساری باتیں آپکو کس نے بتائی
2025-08-07 16:43:32
16
m.ashi4
️ :
کہانی ادھوری ہی اچھی لگتی ہے
2025-08-06 13:47:44
43
madeenakibatin15
نور المدینہ🌹🌹🌹 :
بندا پرور کوئی خیرات نہیں. ھم وفاؤں کا صلہ مانگتے ھیں. کتنی گہرائی ہے نا اس میں ہائے عشق کرنے والوں کے الفاظ 😭🙏
2025-08-08 01:24:19
97
rabani119
JAMSHAD RABANi :
ساغر صدیقی کی قبر پر اللّٰہ مغفرت و رحمت فرمائے آمین یارب العالمین
2025-08-06 10:06:00
120
m.iltaf.mughal.555
🫰♊𝐇𝐚𝐥𝐢 𝐁𝐫𝐚𝐧𝐝😎❤️🌙 :
ساجن مووی میں تو ساغر صاحب کو پیار مل جاتا ہے سلمان خان خود اپنے ہاتھوں سے اسکو لیکر ساغر صاحب کے پاس جاتا ہے 🤣🤣🤣
2025-08-07 13:00:58
14
alijuttbadshah1
aliJutt :
بندا پرور کوئی خیرات نہیں ہم وفاؤں کا صلہ مانگتے ہیں 😳
2025-08-06 16:01:12
17
bukhari8449
Bukhari :
lo g, lrrki ki bdnami b hogae, talaq b hogae, aur saghir Sahab ne b shayari hi apnai aur mehbooba chhorr di. hudd h
2025-08-08 22:58:00
9
hamidmehmod515
Punjabi :
Saghir aik Kamzor shakhs sabat hua ha... Apnay Sath b zulam kia aur apni mehnooba k Sath b....
2025-08-07 19:27:12
20
wolf48659
WOLF :
ساغر صدیقی صاحب ایک سچے عاشق تھے اور سچے عاشق کی منزل مجازی نہیں ہوتی بلکہ روحانی ہوتی ہے اور وہ انھیں مل گئی ہر سچے عاشق کی اصل منزل اللہ پاک کی محبت ہوتی ہے یہ بات عام آدمی کی سمجھ میں آسانی سے نہیں آتی
2025-08-27 09:07:35
7
zeeshanafzal2036
zeeshanafzal2036 :
ساغر کے چاہنے والے تو لاکھوں ہونگے مگر ساغر کا شاگرد صرف ایک ہے۔۔۔ اور وہ آج بھی میرے ساتھ ہے وہی شاعری وہی الفاظ وہی جسم وہی وجود وہی اکیلا پن امید
2025-08-14 11:29:48
2
bilal.kamboh64
BILAL KAMBOH :
larkiyo ko Apne maa bap ki ezat b dekhni parti ha
2025-08-06 10:18:25
16
angel.priya4415
Angel Priya :
ye to mohabbat na hui jis ny apnana hota hai wo 4 bachon wali Mohabbat ko b apna lety hain
2025-08-07 06:49:41
7
arif.malik087
Arif Malik :
السلام علیکم بہت اچھی سٹوری ہے لیکن افسوس کہ ادھوری ہے کائنڈلی اپ اس کا دوسرا کلپ اپلوڈ کر کے کہانی کو مکمل کر دیں شکریہ
2025-08-07 08:24:19
23
adila_firdoos
Adila_Firdoos :
khabr ponchtay he sab dooriyan simati he,Jo mout krti he wo zindagi ni krti, I think morda maathay pe muafi Ka boosa koe ahmiat ni rakhta 😢😭
2025-08-06 10:01:08
12
saithnoman24
HAFIZ NOMAN NASIR :
حافظآباد کہ پاس ایک ہیڈ ساغر ہے شاید اس لیے اس کا نام ہیڈ ساغر ہے
2025-09-22 11:05:34
3
erum.hussain7
Erum Hussain :
اللہ کرے کسی کو عشق نہ ہو اور اگر عشق ہو تو پھر جدا نہ ہو اور پھر جدا ہو تو پھر زندہ نہ ہو سخت دھوپ میں عشق بہار دیتا ہے محبوب سامنے ہو چہرے پر نکال دیتا ہے محبت بھی کمال کی چیز ہے دل نکال کر قدموں میں ڈال دیتا ہے
2025-08-09 13:58:15
8
huzaimakhan011
userHuzaima Khan :
انسان دنیا کا ہر دکھ درد سہہ سکتا ہے لیکن جو مخلص ھو کے چلے اور اس کے ساتھ وہی بندہ دھوکہ دے دے تو اس سے بڑا دکھ اور کوئی نہیں ھو سکتا
2025-08-07 19:10:42
9
0088mshah
Murtaza Alisha :
ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں میرے نغمات کو انداز نواہ یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں میں نے پلکوں سے دریار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں کہ جسے کوئی صدا یاد نہیں زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی سزا پائی ہے یاد نہیں اؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
2025-08-07 13:43:14
24
rana_ali_afc
💔 Ali 💔 :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے آمین🤲 🌹،🌹
2025-08-06 22:34:59
6
To see more videos from user @cutie_.love1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About