@hemels360: same screen, processor, and fingerprint sensor, would you choose the iQOO Neo 10 Pro+ or iQOO 13

Hemel
Hemel
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 06 August 2025 06:26:30 GMT
34125
1288
17
44

Music

Download

Comments

escastronuevo
︎ ︎ ︎︎ ︎︎ ︎ ︎︎ ︎ ︎ ︎ ︎ ︎ ︎ ︎ ︎ :
should i get the neo 10 pro plus instead of realme gt7 pro
2025-10-24 09:49:57
1
kneeel_24v
`𝙉𝙇 :
iqoo 13 because of the camera
2025-08-07 09:44:43
3
huuthang207_
Paro :
RGB😁
2025-08-21 11:57:04
1
alamin.2212
✓✓~Al-Amin Islam~✓✓ :
Iqoo 13 best android world
2025-08-25 06:49:40
1
falcoteam2
falco :
2025-09-30 12:25:39
0
kajay_raw12
kingjay_kajayraw :
send me one🤩🤩
2025-08-06 17:30:54
0
dng.ph424
Dương phú :
ê mà lấy ảnh nền đâu mà đẹp z
2025-10-11 22:03:33
0
gwridwan07
Rd1 Gaming :
2025-09-02 18:08:59
0
ach____raf
ach____raf :
😁😁😁
2025-08-27 19:23:23
0
michyycodm
𝓕𝔂𝔂 𝓶𝓲𝓵𝓵𝓮𝓻 :
🔥🔥🔥
2025-09-17 10:36:25
0
b.gao_123
2cm nữa 1m8 :
@ahihi:))
2025-10-29 05:42:26
0
minh51370
Minh :
2025-10-05 08:10:24
1
thehyminm8
H :
2025-10-30 14:51:40
0
To see more videos from user @hemels360, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ کی کب شادی ہونی ہے - آپ کے کب بچے ہونے ہیں - آپ کو کب جاب ملنی ہے - کون سا انسان آپ کی زندگی میں کب آنا ہے - کون سا انسان آپ کی زندگی سے کب نکل جانا ہے - آپ کو کتنی دولت ملنی ہے - آپ کو کتنی شہرت ملنی ہے - کس نے آپ کو دھوکا دینا ہے - کس نے آپ کے ساتھ وفا کرنی ہے - اس سب کا مالک صرف اور صرف اللہ ہے - جب سب کچھ اللہ کے اختیار میں ہے تو ہم اس پر توکل کیوں نہیں کرتے؟ ہم لوگوں اور چیزوں کے پیچھے بھاگتے ہیں جبکہ ان چیزوں میں انسانوں کا بڑا خوف ہوتا ہے - اور کبھی کبھار تو وہ خوف اس خوف سے بھی بڑا ہو جاتا ہے جو ہمارے دل میں اللہ کا ہے -
آپ کی کب شادی ہونی ہے - آپ کے کب بچے ہونے ہیں - آپ کو کب جاب ملنی ہے - کون سا انسان آپ کی زندگی میں کب آنا ہے - کون سا انسان آپ کی زندگی سے کب نکل جانا ہے - آپ کو کتنی دولت ملنی ہے - آپ کو کتنی شہرت ملنی ہے - کس نے آپ کو دھوکا دینا ہے - کس نے آپ کے ساتھ وفا کرنی ہے - اس سب کا مالک صرف اور صرف اللہ ہے - جب سب کچھ اللہ کے اختیار میں ہے تو ہم اس پر توکل کیوں نہیں کرتے؟ ہم لوگوں اور چیزوں کے پیچھے بھاگتے ہیں جبکہ ان چیزوں میں انسانوں کا بڑا خوف ہوتا ہے - اور کبھی کبھار تو وہ خوف اس خوف سے بھی بڑا ہو جاتا ہے جو ہمارے دل میں اللہ کا ہے - " لوگ کیا کہیں گے " " لوگ کیا کریں گے " آج ہم آپ کو ان دونوں سوالات کے جواب بتاؤں؟ لوگ کچھ دیر کے لئے بولیں گے اور پھر انہیں کوئی دوسرا آپ سے زیادہ انٹرسٹنگ ٹاپک مل جائے گا اور وہ اس ٹاپک کے پیچھے چلے جائیں گے - اور رہی بات اس سوال کی کہ لوگ کیا کریں گے - تو اس کا سادہ سا جواب ہے کچھ بھی نہیں - کیا واقعی آپ کو لگتا ہے کہ لوگ کچھ کر سکتے ہیں؟ کیا واقعی آپ کو لگتا ہے کہ لوگ کے پاس اللہ کی طرح کوئی طاقت ہے؟ چھوڑیں وہم لوگوں کا سوچنا - جو آپ کے اندر ہر انسان کو خوش رکھنے کی دھن ہے نا اسے اپنی ذات سے نکال دیں - لوگوں کا خوف دل سے نکال دیں - آج سے بس ایک فیصلہ کریں کہ آپ نے آج کے بعد اللہ کے علاوہ اور کسی سے نہیں ڈرنا - آپ نے آج کے بعد کبھی بھی لوگوں کے لئے اپنے رب کو ناراض نہیں کرنا - آپ نے ذاتی زندگی پر ہر بات کو ترجیح نہیں کرنی - اپنے راستوں کو اختیار نہیں کرنا جو شرک کی طرف جاتے ہیں - یاد رکھیں سب سے بڑی چیز ہے - آپ کو شرک سے بچنا ہے - انسان کی خواہشات جب پوری نہیں ہو پاتیں اور پھر ساتھ ہی ساتھ اسے مایوسی بھی گھیر لیتی ہے - تو وہ دنیاوی چیزوں میں اپنے راستوں کو ڈھونڈتا ہے جو اس کے ایمان کے لئے خطرے میں ڈال دیتی ہیں - کیونکہ وہ انسان ان چیزوں کی توقعات رکھتا لگتا ہے جو اللہ سے نہیں ہونی چاہیے - #aesthicvideos #trending #wordsofheart #fyp #viraltiktok

About