ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے
سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن
یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے
اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
2025-08-06 16:55:24
195
𝐿𝑜𝓈𝓉 𝒾𝓃 𝐸𝓍𝓅𝑒𝒸𝓉🇵🇸 :
سب پاکستانیوں سے گزارش ہے اس بار 14 اگست پر قومی پرچم کے ساتھ فلسطینی پرچم بھی لگائیں تاکہ ہماری آزادی کے ساتھ ساتھ اپنے مظلوم بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یک جہتی بھی ہو جائے
ہم اپنے مظلوم بہن بھائیوں کے لیے کم از کم اتنا تو کرہی سکتے ہیں کہ گھروں میں بازاروں میں اپنی سائیکل موٹر سائیکل رکشہ گاڑی وغیرہ پر فلسطینی پرچم لگائیں 🇵🇸
🇵🇰💞🇵🇸🥺
2025-08-07 06:14:39
33
♛ 𝐙𝐚𝐛𝐢𝐡 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡🤍✨𝐁𝐣 :
نفرت وقت کی حکمرانوں سے ہے🇵🇰
اس جھنڈے یا اس وطن سے نہیں❤️🇵🇰
2025-08-07 13:10:24
15
AMAR AFRIDI 🇦🇬 🦅 :
وطن الگ ھوتا ھے، ھمارا وطن پختونخوا ھے پاکستان نھیں،
ھم بھی اپنی پختونخوا سے محبت کرتے ہیں 🇦🇬✌️🇦🇫
2025-08-07 19:22:32
5
Hughie :
2025-08-07 06:36:01
10
♒Aشہ :
بلکل اچھے بھلے وقت آتے رہتے ہیں وعدہ رہا پاک وطن تجھ سے کبھی غداری نہیں کرے گے ❤️
2025-08-06 22:21:47
22
Ehtisham jani :
aye hayeee🥰🥰
2025-08-06 11:39:05
7
ما🥀 :
:ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے
سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن
یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے
اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
2025-08-06 22:10:12
5
🦅Bilal🇴🇲🦅 :
2025-08-06 21:30:35
6
𝓑𝓻𝓸𝓴𝓮𝓷 𝓗𝓮𝓪𝓻𝓽♡ :
bilkul
2025-08-07 08:21:21
3
nidaabatool0 :
Right
2025-08-07 04:25:32
4
user6528589507647 :
good right 👍👍👍👍👍👍👍
2025-08-07 05:25:35
3
shershahkhan192 :
watan aur parcham Jan hai hamri Kuch ghdaro ki wajy watan Sy nafrat Karna drost nahe
2025-08-08 18:09:38
5
it's Faizan Here :
Absolutely Right
2025-08-07 03:30:43
6
❉্͜͡⤹⃝A1 - Prince :
Right 👍
2025-08-07 01:40:57
3
619 :Bablu :
Right💯❤❤❤
2025-08-07 03:17:52
5
️ :
خبردار اگر فوج کو پے انگلی اٹھائی❗
فوج نے بہت قربانیاں دی ہے 1971 میں بنگلہ دیش ہار گئے 1984 میں سیاچین ہار گئے 1999 میں کارگل ہار گئے 2019 میں جموں کشمیر ہار گئے , 2021 پختونخوا ہاتھ سے نکل چکا سمجھو، اور 2026 بلوچستان بھی۔
دنیا میں افواج صرف جنگیں لڑتی ہیں۔ یہ پاک فوج ہی کی ہمت ہے کہ وہ ملک کے دفاع کے ساتھ کھیتی باڑی، پراپرٹی ڈیلنگ، شادی ہال، الیکشنز اور کئی قومی اداروں کو چلا رہی ہے۔ حتی کہ محب وطن سیاسی پارٹیوں کو بنانے، چلانے اور حکم نہ ماننے کی صورت میں گرانے کے فرائض بھی انجام دے رہی ہے۔۔۔ ملک تو اسلام کے نام سے بنا تھا اور ایٹمی ہتھیار کے باوجود اسرائیل کے خلاف فلسطين کے لیے کچھ نہیں کرسکتے اور ہمسایہ ملک افغانستان پر بمباری کرسکتے ہیں جو کہ 50 سال سے اس منافقت میں اڑے ہوئے ہیں۔۔۔🖐🏻🖐🏻🖐🏻
اللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرمائے آمین ۔۔
اور کوئي خدمت؟؟
2025-08-09 14:17:18
1
Zain Ali :
5 August 😂😂😂
2025-08-07 13:16:28
2
Aamir shahzad :
Nizam badlo yar❤️
2025-08-08 12:21:06
3
Samra Rafiq :
Beshaq💚🇵🇰🤍
2025-08-08 21:10:14
1
user05658996363 :
ہمیں اس ملک سےپیارہے❤❤❤❤
2025-08-07 03:30:55
4
🇵🇰 ♡ 𝙎𝙃Éß𝙞 🇸🇦 :
Beshak ❤🥰
2025-08-07 01:48:41
3
Jawad032190 :
belkul sahi ❤️
2025-08-07 04:41:02
3
user6323790573273 :
absolutely right we love Pakistan
2025-08-07 10:25:56
4
To see more videos from user @aliwrites_90, please go to the Tikwm
homepage.