@westevancollege:

WEST EVAN COLLEGE
WEST EVAN COLLEGE
Open In TikTok:
Region: TZ
Wednesday 06 August 2025 12:32:05 GMT
3412
131
6
3

Music

Download

Comments

juniorgospel12a
Junior💝 :
congratulations 🎉🎉
2025-08-06 13:50:27
0
joslee.kim
Joslee Kim :
hivi life la hiki chuo kipo gud?
2025-08-20 12:19:58
0
gifty2384
gifty23 :
👌
2025-10-07 13:08:30
0
milfatty.g
milfatty g :
jmniii manesi wanavaa sare ganii
2025-10-03 17:35:12
0
To see more videos from user @westevancollege, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تیسرے شخص کا کوئی قصور نہیں ہوتا، جگہ لینے والا نہیں، جگہ دینے والا غلط ہوتا ہے۔ رشتے اچانک نہیں ٹوٹتے، نہ ہی کوئی تیسرا شخص اچانک آ کر کسی مضبوط تعلق کی جگہ لے لیتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جب دل میں کسی اور کے لیے جگہ بنائی جاتی ہے، تب ہی کوئی دوسرا وہاں داخل ہو پاتا ہے۔ اکثر لوگ سارا الزام تیسرے شخص پر ڈال دیتے ہیں، حالانکہ اصل سوال یہ ہونا چاہیے کہ اُسے جگہ کس نے دی؟ اعتماد کے دروازے کس نے کھولے؟ اہمیت کس نے دی؟ اور ایک مضبوط رشتے کے درمیان گنجائش کس نے پیدا کی؟ اگر تعلق میں وفا، احترام اور خلوص موجود ہو تو کوئی تیسرا شخص اُس کی بنیادیں نہیں ہلا سکتا۔ لیکن جب دل بدلنے لگے، تو پھر بہانے بھی پیدا ہو جاتے ہیں اور راستے بھی۔ یہ ضروری نہیں کہ ہر تیسرا شخص معصوم ہو، مگر یہ بھی سچ ہے کہ کسی کی زندگی میں داخل ہونے کی اجازت ہمیشہ اندر سے ملتی ہے، باہر سے نہیں۔ اس لیے بعض اوقات غصہ اُس شخص پر نہیں آتا جو آیا، بلکہ اُس پر آتا ہے جس نے کسی اور کو وہ مقام دے دیا جو کبھی صرف ایک شخص کے لیے مخصوص تھا۔ رشتے چرانے سے پہلے نہیں ٹوٹتے، رشتے اُس وقت ٹوٹتے ہیں جب اُن کی حفاظت کرنا چھوڑ دی جائے۔ 🥀🖤

About