اسی باگ دوڑ میں ایک دن ادھوری تمناؤں کے ساتھ ہم مر جائیں گے💔🥺🥀
2025-08-06 16:18:00
37
Waseem_ijaz✨!! :
تب تاج درخشاں تھے اب خاک پریشاں ہیں
دن تب بھی گزرتے تھے دن اب بھی گزرتے ہیں
2025-08-08 21:43:40
21
𝙎𝙖𝙣𝙞 🚩 :
Music name??
bta dien plz
2025-08-10 07:41:44
7
𝐁𝐀𝐍𝐈🚩 :
*اُن کے "رابطے" اوروں کے ساتھ بھی تھے ۔۔۔۔*💔🥲
*ہم تو صرف یہی "پوچھتے" رہے ۔۔۔۔۔۔۔*❤🩹🥺
*"کبھی چھوڑو گے تو نہیں"۔۔۔۔💔🥲*
2025-08-07 16:13:56
17
چوہان ذادا ✨ :
caption🙂
2025-08-08 06:57:03
6
A L E X A N D E R 🇺🇸🦅 :
2026-04-29 17:13:32
1
🅑🅘🅨🅐 :
تم نے کب دیکھے وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں ۔
تمہیں کیا معلوم درد کی رات کسے کہتے ہیں
2026-03-28 19:13:27
3
mom@l abb@si 090 :
جنگ جیت کر جس کے نام کرنی تھی سلطنت
وہ شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا
2026-01-10 19:03:26
8
مرشد سائیں 804💕💕 :
انسان چاند کی طرف غور سے تبھی دیکھتا ہے
جب اس نے زمین پر اپنا چاند کھو دیا ہو💔😭
2025-08-08 20:38:44
9
Roh@n :
جس کے حصے میں رات آئی ہے چاند بھی اسی کے حصے میں ہوگا۔۔
2025-08-10 09:13:30
17
💝স্বপ্ন পরী💝 :
আমি ঐ চাঁদের মতোই একা,,, 😅
2025-08-09 00:49:32
6
گجر ذادی✌🏻😎 :
*زوال آتا ہے ہر شے پر مگر...!*
*غم کو مُسلسل عروج حاصل ہے ❤️🩹*
2025-09-02 14:36:14
10
ShOبii 🚩 :
اتنے گہرے بادلوں میں کتنا تنہا ہوگا یہ چاند🥺
2025-09-25 19:33:14
5
Vanished👣 :
Usnay es tareqai sai dil tora hai kai chahna be nahi bhi ab usay💔💔
2025-08-07 20:09:14
6
NO - NAME :
اے چاند تو اکیلا ہے کیا تارے ساتھ چھوڈ گئے
2025-08-09 19:42:56
6
🌸Hamزa~ :
پلکوں کی حد کو توڑ کر میرے دامن پہ آ گرا.
ایک آشک میرے صبر کی توہین کر گیا-
2025-09-20 19:52:35
5
kinza :
nah 😭not àgain
2025-08-15 18:49:23
6
Adeel Mumtaz 👑 :
ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر اک تیرے غم سے روشناس رہیں
اج جی ہے کہ تجھکو یاد کریں اور پھر دیر تک اداس رہیں
2025-08-10 20:12:10
11
Rana322 :
تم پہ گزری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند 🌒 کا کالا ہونا🙂
2025-08-10 22:51:14
13
ツ 𝘔𝘪𝘴𝘴 𝘳𝘦𝘢𝘥𝘦𝘳 ᥫ᭡ :
مسکرانا پڑتا ہیں ورنہ لوگ سوال کرتے ہیں-🙂💔
2025-09-18 19:07:47
6
🦋Elegent _Shumaila🦋 :
میں زندگی میں چیزوں کو ریپلیس کرنا نہیں سیکھ پائی ۔جو چلا جائے اسکی جگہ خالی رہتی ہے اسکا کوئی نعم البدل نہیں ملتا
پھر تو زندگی بہت مشکل ہو جائے گی تمھارے لیے :
ہو جائے گی ? ہو گئی ہے💔🙂
2025-09-29 18:22:21
5
𝐇𝐚𝐫𝐫𝐮💫 :
𝐜𝐚𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧🖤😔
2025-08-08 23:53:05
4
Aryan Novelistic :
Caption 🙂
2025-08-11 21:13:17
3
📜A’Sᴛᴏʀʸ 🕊️ :
No, I just wanted her to be happy.
2025-08-10 21:13:55
4
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.