@bodycam.2: #cops #copsontiktok #police #fyp #foryoupage

BODYCAM
BODYCAM
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 06 August 2025 18:53:51 GMT
4842
111
1
3

Music

Download

Comments

johnny_backblade
Johnny Backblade Hop🪑 :
Yeah the father is always guilty till proven innocent. If he wants to walk away with his kids with joint custody he’s allowed to. Both parents made the kids. Hate how people think the mom is the priority and innocent till guilty
2025-08-12 05:53:01
5
To see more videos from user @bodycam.2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یاد ہے؟ وہ ہمارا گھنٹوں فضول باتوں پر ہنسنا، ایک دوسرے کو چھیڑنا، اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر مسکرا دینا... وہ کتنی معصوم، خوبصورت اور پرسکون زندگی تھی۔ 🥀✨ جب تم ساتھ تھے تو کائنات کا ہر رنگ گہرا اور ہر لمحہ ایک خوبصورت جشن لگتا تھا۔ تمہاری ایک جھلک میرے پورے دن کی تھکن مٹا دیتی تھی، اور ہم مستقبل کے کتنے پیارے خواب بنتے تھے۔ ایسا لگتا تھا جیسے وقت وہیں رک گیا ہے اور ہماری یہ ہنستی مسکراتی دنیا کبھی اجڑ ہی نہیں سکتی۔ وہ دن کتنے بے فکرے اور محبت سے بھرپور تھے... اور پھر... ایک جھٹکے میں سب کچھ بکھر گیا۔ 💔 ایک ہی پل میں وہ ساری رونقیں، وہ ہنسی، وہ دلکش یادیں ہمیشہ کے لیے خاموشی کے اندھیرے میں ڈوب گئیں۔ اجالوں سے بھری zindagi میں اچانک ایک ایسا اندھیرا چھا گیا جس نے میری ہنسی ہی چھین لی۔ اب وہی یادیں جو کبھی چہرے پر مسکراہٹ لاتی تھیں، آج دل کو خون کے آنسو رلاتی ہیں۔ تمہارے جانے کے بعد اب یہ دل ایک اجڑا ہوا دیار ہے، جہاں صرف تنہائی، گہرا دکھ اور اداسی کا راج ہے۔ اب تو ہر گزرتا ہوا لمحہ صرف تمہاری اس کمی کا احساس دلاتا ہے جو دنیا کی کوئی رونق پوری نہیں کر سکتی۔ لوگ ہنستے ہیں، ملتے ہیں، محفلیں سجتی ہیں، مگر اس بھیڑ میں بھی دل صرف تمہاری ہی موجودگی کو ڈھونڈتا ہے۔ تمہارے بعد یہ زندگی بس ایک خاموش سفر بن کر رہ گئی ہے، جہاں راستے تو ہیں مگر منزل کا کوئی پتا نہیں... بس ہر دھڑکن میں ایک بے نام سا ادھورا پن ہے جو اب ہمیشہ میرے ساتھ رہے گا... 🌧️🔒💔 Zee Writes ✍️💔

About