چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو
یہ بار بار آنا جانا مجھے زہینی مریض بنا رہا ہے
🫠💔
2025-08-08 10:00:30
33
jatti queen :
قیمتی تھے کبھی ہم بھی ___!!🤍
پھر رفتہ رفتہ "عام" ہو گئے ____!!💙
2025-08-10 06:57:28
9
Rahman jutt shab :
بہنا *زندگی اپنا راستہ ڈھونڈ ہی لیتی ہے، اور تم بھی ڈھونڈ لوگی*😍
زندگی ہر حال میں آگے بڑھنے کا راستہ نکال لیتی ہے، چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔ اسی طرح، تم بھی اپنی راہ پا لوگی — بس ہمت نہ ہارنا، یقین رکھنا، اور آگے بڑھتی رہنا۔ تم میں وہ طاقت ہے جو اندھیروں میں بھی روشنی تلاش کر سکتی ہے🌹🌹🌹
2025-08-22 00:38:07
0
JOIYA :
آنکھوں میں آنسو😭 آگئے
2025-08-11 09:01:28
3
It's zunii 🎀 :
Allahamdullillah already earning 95000🥰🦋
2025-08-08 12:58:31
7
guriya :
mra bi yahi hall ha 😭😭😭
2025-08-22 08:21:41
0
Mano Ch :
Allah pak apki mushakala asan kara Ameen Suma Ameen
2025-08-20 04:19:01
0
ا۔ د۔ ا۔ س :
نہی ایسا مت کہو وقت حالات بدلتے دیر نہیں لگتی پریشان مت ہو الللہ پاک پر بھروسہ رکھو وہ سب ٹھیک کرے گا انشاء الللہ
2025-08-08 09:29:38
9
Kousar :
اسلام وعلیکم ۔
میرے گھریلو حالات بہت خراب ہیں ۔ میرا شوہر نشہ کرتا ھے کوئی کمانے والا نہیں۔ مجھے ایک سلائی مشین کی ضرورت ہے ۔خدا کے لیے کوئی بھائی انسانیت اور اللّٰہ کی رضا کی خاطر مجھے مشین لے دے تو اس کا احسان ھو گا۔ بدلے میں میں دعا کے سوا کچھ نہیں دے سکتی۔ نہ ویڈیو کال نہ تصویر ۔ کمنٹ پے اگر کوئی یقین کر کے مدد کر سکتا ھے تو بس اکاؤنٹ نمبر دے سکتی ھو۔ واٹس ایپ وائس کال کر کے بات کر سکتے ہیں۔ اللّٰہ پاک آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
2025-08-12 07:37:15
4
Hooرi Quرeshi 804❤️🥀 :
:اک دن تھک جاؤں گی، خاموشی میں گم ہو جاؤں گی…
ساری اداسیاں لے کر، بس اپنے رب سے ملنے چلی جاؤں گی…
2025-08-20 19:42:47
0
🥀تنہا شہزادہ❤️🩹 :
❤️🩹🌔کوشش تو بہت کی تھی یار اسے حاصل کرنے کی لیکن
وہ کہتے ہیں نہ یک طرفہ محبت کبھی کامیاب نہیں ہوتی🌗❤️🩹
Safii🥀🥀🥀
2025-08-22 14:55:23
1
➳❥TEAM WORK ❥ღ➳ :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭AJ Dil pata ja Raha hai ya Allah hm sb or rehm parma dy
2025-08-11 21:12:44
4
khushi :
Sachi asy hi h hum hi glta hota h😢😢
2025-08-07 08:26:51
7
Mr Chauhan :
Bilkul yeehi sb dokhy baz hen meri life m bhi😭😭😭😭😭
2025-08-08 18:20:20
12
Ali jutt :
sister meri condition b same hai😭
or marte dam tak ye hi rehni hai🥺🥺
2025-08-20 18:22:23
0
✌️🚩Iam✓sindhi✌️🚩 :
یہ ھاتہو کا کانپنا یہ درد کی آہٹ یہ تنہائی سے رو کے بھیک مانگنا ایسے لگا جیسے پہر کسی کا دل بکھر کے ٹوٹا ہے 💔💔😔
2025-08-11 19:06:14
3
heartless ♥️♥️ :
Hayeé yah sachhh😔
2025-08-22 11:37:00
0
Chand Ali :
🥺ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ
جنہیں ضرورت تھی پر قدر نہیں 🥺
2025-08-22 10:29:10
0
😈🅰🅳🅴🅴🅻 🅹🆄🆃🆃😈 :
allaha ap ko sabar dy
2025-08-22 06:34:21
0
Bad girl 💔 :
💔😭عشق میں بد دعا کا تصور نہیں ہوتا
جو دسترس سے نکل گیا خدا اس کو خوش رکھے
2025-08-17 20:42:40
4
💔 Ali 💔 :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے آمین🌹🤲🌹🤲🙏
2025-08-10 19:15:46
6
JOIYA :
آنکھوں میں آنسو😭 آگئے
2025-08-11 09:01:28
8
ঔZNDGI❤️🩹گمنام💔ঔৣ :
*چوم کر کفن کو اس نے یوں کہا !!* 🥹
*نئے کپڑے کیا پہن لیے، بات ہی نہیں کرتے "😓*💔💔💔
2025-08-08 16:26:54
6
🙏My life lines nothing 😢 :
Same feelings 😭
2025-08-21 15:20:09
0
To see more videos from user @meriduniya0001, please go to the Tikwm
homepage.