@daily.video985: Replying to @mahr_type 💠 1. سورۃ البقرہ آیت229#islamicvedios #foryou #10millionviews♥♥♥ #foryou #foryou #vilulvedio #tranding

💖✨القرآن الکریم✨💖
💖✨القرآن الکریم✨💖
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 07 August 2025 04:15:25 GMT
780907
42688
374
3490

Music

Download

Comments

iffiumar
iFFi4334 :
agr ekhti 3 br keh d to uska kia hall h
2025-09-08 14:59:38
4
abutt098
butt123 :
Raju ek talaq ya do talaq k baad ho skta 3 talaq k baad Raju NHI huta chahe 3 ek sath do chahe waqfe se
2025-08-21 08:12:18
12
manahil.umair7
😊🥰umair ke-hu-yrrr😊😍 :
agar KOi.mard zabani na boly or likh ke dein to talaq hojati he kia
2025-09-07 19:32:48
1
allah.kabanda01
Allah ka Banda :
@Allah ka Banda:Surat No. 2 Ayat NO. 229 (آیت229) ➊ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہااور دیگر صحابہ کی روایات کے مطابق ابتدائے ہجرت میں جاہلی دستور کے مطابق مرد عورت کو کئی کئی بار طلاق دیتے اور رجوع کرتے رہتے تھے، مقصد بیوی کو تنگ کرنا ہوتا تھا۔ اس صورت حال کو روکنے کے لیے یہ آیت نازل ہوئی۔::➋ ”اَلطّلَاقُ“ میں الف لام عہد کا ہے، اس لیے ترجمہ ”یہ طلاق “ کیا ہے، یعنی وہ طلاق جو اوپر کی آیت میں ذکر ہوئی ہے، جس کے بعد عدت میں خاوند رجوع کر سکتا ہے، وہ دو مرتبہ ہے۔::➌ فَاِمْسَاكٌۢ بِمَعْرُوْفٍ اَوْتَسْرِيْحٌۢ بِاِحْسَانٍ: یعنی پہلی یا دوسری طلاق دینے کے بعد خاوند دوبارہ بسانے کا ارادہ رکھتا ہے تو عدت کے اندر رجوع کرے، یہ ”اچھے طریقے سے رکھ لینا“ ہے۔ اگر یہ ارادہ نہیں تو رجوع نہ کرے، بلکہ عدت گزرنے دے، بیوی خود بخود جدا ہو جائے گی، یہ ”نیکی کے ساتھ چھوڑ دینا“ہے۔ فائدہ اس کا یہ ہو گا کہ عدت گزرنے کے بعد اگرچہ عورت آزاد ہے کہ جس مرد سے چاہے شادی کر لے، مگر اسے پہلے خاوند کے ساتھ شادی کا بھی اختیار ہے۔ البتہ تیسری طلاق کے بعد خاوند نہ عدت کے دوران رجوع کر سکتا ہے نہ عدت کے بعد نکاح، جیسا کہ اگلی آیت میں آ رہا ہے۔::➍ وَلَا يَحِلّلَكُمْاَنْتَاْخُذُوْا …: خاوند کے لیے بیوی کو تنگ کر کے اس سے حق مہر واپس لینا جائز نہیں۔ (دیکھیے نساء: 20) مگر خلع کی صورت میں خاوند معاوضہ لے کر طلاق پر راضی ہو جائے تو یہ واپسی جائز ہے۔::➎ فِيْمَا افْتَدَتْبِهٖ: اس میں خلع کا بیان ہے، یعنی عورت خاوند سے علیحدگی حاصل کرنا چاہے اور خاوند طلاق دینے پر تیار نہ ہو تو عورت جان چھڑانے کے لیے اپنا مہر یا خاوند اور بیوی کے درمیان جو بھی آپس میں یا حاکم کی عدالت میں طے پا جائے، وہ چیز بطور فدیہ دے کر اپنی جان چھڑا لے۔ پھر خواہ خاوند خود ہی فدیہ لے کر اسے چھوڑ دے، یا اگر وہ اس پر تیار نہ ہو تو حاکم اسے فدیہ لے کر چھوڑنے کا حکم دے، اگر وہ نہ مانے تو عدالت نکاح فسخ کر دے۔ چونکہ یہ درحقیقت طلاق نہیں بلکہ عورت کی طرف سے علیحدگی کا مطالبہ ہے، اس لیے اسے خلع کہتے ہیں، اس کی عدت ایک حیض ہے۔ [ ترمذی: 1185، عن الربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہ ] تاکہ معلوم ہو جائے کہ عورت کو حمل تو نہیں اور عدت کے دوران میں خاوند رجوع بھی نہیں کر سکتا۔
2025-08-07 20:04:09
5
user656019124
azlan :
talak 02 dafa hai likn surah talak me idat k mehad khatam hone tak tak rujooh krskte hain
2025-08-19 02:33:12
2
businessqueen1434
queen 👑👑👑👑 :
para kn sa ha ma b trjumy sy prti hu please reply
2025-08-20 21:19:23
3
tabsumsindhi
Tabu :
meri sister ko os k shoher ne quran pe hath rakh k bacho k samne tee bar kaha he phir jub GUSA khtm to bola ye talaq NHE or wo bi bacho ki khatir sath he nahi gai chor ke.. kya hoga please rpl
2025-09-18 05:30:31
3
offical.salon4444
A.K.offical :
jo mard mu sy bolty rahen har waqt us talak ka kia seen ha
2025-08-18 09:07:29
1
irfan.ali.india
Irfan.Ali.India :
Is Quran aa app Nhi Milega Mujhe Padhna Hai
2025-09-29 12:19:01
1
inayatjani202
inayat jani :
Allah o Akbar
2025-09-17 18:27:30
1
high007b
بندہ مومن :
سیم ترجمہ والا قرآن کس کمپنی کا پلیز بتا دیں
2025-08-09 14:59:23
4
user4163336761838
Munawar :
اللہ
2025-09-08 19:34:20
2
asadalishah510
Asad Ali :
aik Sath 3 talaq sakt guna Hy aur islami tariqy say asi tajaq bi nhi Hoti
2025-08-27 08:54:26
3
gum__naam12
Gum__Naam :
mere shohr ne talaq di h sb Dua kro mjhse rujo krne a jae 😭
2025-08-30 11:45:52
4
hina3392
hina :
ye dunia sun k b samjh nhi pai talq hoti kab ha
2025-08-25 06:51:43
4
chohan.577
🍁 کشمیر آلہ 🍁 :
bashak
2025-08-09 18:58:01
0
rpmtrack.gogalahorebrand
Rpm Track@Goga Lahore brand :
❤❤❤❤🥰🥰🥰💓💓💓❤️❤️❤️❤️😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 Allah Ali asma Allah iftikhar Ali 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-10-02 07:16:58
0
rpmtrack.gogalahorebrand
Rpm Track@Goga Lahore brand :
❤❤❤❤🥰🥰🥰💓💓💓❤️❤️❤️❤️😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 Allah Ali asma Allah iftikhar Ali 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-10-02 07:16:58
0
allah.kabanda01
Allah ka Banda :
@Allah ka Banda:Surat No. 2 Ayat NO. 228 (آیت 228) ➊ اگر خاوند اپنی بیوی کو طلاق دے دے تو وہ فوراً اس سے جدا نہیں ہوتی، بلکہ اسے کچھ مدت انتظار میں گزارنا ہو گی جس کے اندر خاوند اس سے رجوع کر سکتا ہے اور اس مدت کے گزرنے کے بعد عورت آزاد ہے، جس سے چاہے نکاح کر لے۔ اس مدت کو عدت کہتے ہیں۔::➋ مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی خاوند جماع کے بعد اپنی عورت کو طلاق دے اور اسے حیض نہ آتا ہو تو اس کے لیے عدت تین ماہ ہے اور اگر حاملہ ہے تو حمل سے فارغ ہونا۔ (دیکھیے طلاق: 4) اور اگر جماع سے پہلے ہی طلاق ہو جائے تو اس پر کوئی عدت نہیں۔ (دیکھیے احزاب: 49) پس اس آیت میں لفظ ”الْمُطَلّقٰتُ“ (وہ عورتیں جنھیں طلاق دی جائے) سے ان عورتوں کی عدت بیان کرنا مقصود ہے جن سے خاوند صحبت کر چکے ہوں اور وہ حاملہ نہ ہوں، نہ ہی ایسی ہوں جنھیں حیض نہیں آتا، نہ لونڈیاں ہوں۔ تو ان کی عدت تین ”قروء“ ہے۔ ”قُرُوْٓءٍ“ کا لفظ جمع ہے اس کا واحد”قُرْءٌ“ ہے اور یہ حیض کے ایام پر بھی بولا جاتا ہے اور طہر (یعنی حیض سے پاک ہونے) کے ایام پر بھی۔ بندہ کی تحقیق میں حیض والا معنی راجح ہے۔ مزید مسائل کے لیے دیکھیے سورۂ طلاق کی ابتدائی آیات۔::➌ اسماء بنت یزید انصاریہ رضی اللہ عنہاکا بیان ہے کہ پہلے مطلقہ عورت کے لیے کوئی عدت نہیں تھی(خاوند جب چاہتا رجوع کر لیتا) تو جب مجھے طلاق ہوئی تو اللہ تعالیٰ نے اس موقع پر طلاق کی عدت کا حکم نازل فرمایا۔::➍ وَلَا يَحِلّلَهُنّاَنْيّكْتُمْنَ…: یعنی عورتوں کے لیے حلال نہیں کہ وہ اپنے رحم میں جو کچھ ہے یعنی حمل یا حیض یا طہر، اسے چھپائیں اور غلط بیانی کریں، کیونکہ عدت اس پر موقوف ہے۔ حمل چھپانے کی صورت میں کسی کا بچہ دوسرے کے نام لگ جائے گا اور حیض چھپانے کی صورت میں اصل عدت سے پہلے یا بعد فارغ ہو گی، اس میں حرام کے ارتکاب کا امکان ہے۔::➎ وَبُعُوْلَتُهُنّاَحَقّبِرَدِّهِنّفِيْذٰلِكَ: یعنی عدت کے اندر اگر خاوند رجوع کرنا چاہے تو عورت کو لازماً ماننا ہو گا۔::➏ وَلَهُنّمِثْلُالّذِيْعَلَيْهِنّبِالْمَعْرُوْفِ: یعنی عورتوں کا بھی معروف طریقے کے مطابق مردوں پر ویسا ہی حق ہے جیسا کہ مردوں کا عورتوں پر ہے، جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ”تمھارا ان(عورتوں) پر یہ حق ہے کہ وہ تمھارے بستر پر اس کو نہ بیٹھنے دیں جسے تم ناپسند کرتے ہو اور اگر وہ ایسا کریں تو انھیں مارو، ایسا مارنا جو شدید نہ ہو اور ان کا حق تم پر یہ ہے کہ انھیں دستور کے مطابق کھانا اور لباس دو۔::➐ وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنّدَرَجَةٌ: یعنی مرتبہ میں، اطاعت کا حق رکھنے میں، خرچ کرنے
2025-08-07 20:02:50
9
maintohonpagal
Z€h@ñ! MaR33z🦂🐍🚬 :
agr talaq ik hi bar papers py likh k dii jay to ho jaygii talaq kia zara ya details mn btaw dain wo ik talaq hogi k ya 3
2026-10-11 03:54:39
0
babagopi19
بابا گوپی 45گ ب :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰ok
2025-09-15 05:05:11
0
ranaabubak03
✈️ابوبکر 🕋 :
nice👍😊
2025-08-07 04:21:47
1
dr._maleeha
Mehak...😍😍😍😍 :
@Ƭᴀᵞᵞᴀᴮㅤ❤️‍🔥
2025-08-24 00:35:04
2
yaseen.ali8084
shanglli :
🥰🥰🥰
2025-08-07 04:21:50
2
faizmuhmad1
Sajjad Solangi275 :
❤❤❤
2025-08-07 04:54:40
2
To see more videos from user @daily.video985, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About