اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭
2025-08-11 06:34:44
39
My life 💖❣️💕 :
yah sirf shaadi se pahle ki baten Hain
2025-08-08 04:55:35
92
kishi mishi :
True fact Agreed 👍
2025-08-22 23:47:50
1
꧁ muntaha꧂ :
🥀🫀انسان کے کاندھے پر انسان جا رہے ہیں،💔
کفن میں لپٹے کچھ مہمان جا رہے ہیں،😢
جنہیں ملی محبت میں بے وفائی کی ٹھوکر❤️🩹
وہ وفا کی تلاش میں قبرستان جا رہے ہیں 💔🥀
2025-08-07 17:56:21
95
🔥تلخ مزاج لڑکی🔥 :
Haaayeeee 🥺
2025-08-14 15:36:01
34
_INZA_RAJPOOT_ :
koi muhbt nhi sab jooth ha 💯🙌❤️🩹bs apni wqt guzari KO ab muhbt Ka naam Dia jata muhbt to phly kbi thi ab bs baty reh gai 🫠
2025-08-11 21:04:52
22
Èman Qųẽẽņ 👸🏼 :
😭😭😭 right 💯💯
2025-08-13 17:08:40
18
♛🔥 ŜᵃⓌ𝔼𝕣𝐀 ✌♪ :
mujy 500 ki zrort hn please 🥺 jazzcash Dede koi to
2025-08-08 05:53:29
22
شہریار 💛 :
یار دعا کرو وہ تیسرا شخص خود ہی نکل جائے درمیان سے بات اگر انتخاب پہ ائی تو میں چھوڑ دیا جاؤں گا🥺
2025-08-19 03:47:35
1
₴₳₦₳ JɄ₮₮ :
لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے
جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں
غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے
پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو دھکا دے دے
وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند آجائے تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا
ہوسکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ میں اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی ... میں تب بھی اسے معاف نہ کروں🙂
2025-08-12 06:36:33
10
syedarshadhussains :
110. Love 804 0k jaan 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-08-08 03:34:15
16
my life :
hyyyy kia words hain seriously
2025-08-08 16:59:25
24
🎭⭐fiza Chaudhary ⭐🎭 :
mohabbat ki Kadar vahi insan kar sakta hai jisko Allah ne khubsurat Dil Diya hai Kadar karne wala💯
2025-08-17 21:53:01
9
zuبair ki hun🌝❤ :
aisi muhbtin har kisi ko ras ni ati....
2025-08-08 10:06:53
55
Isha :
اے اللہ تمام جہانوں کے مالک دلوں کے حال سے واقف اس وقت جو میرے دعا ہے اپ خوب جانتے ہو میری مشکلات کو اسانیاں میں بدل دے مجھے ذاتی گھر عطا فرما انے والی تکلیفوں کا رخ پھیر دے مجھے معاف کر دے اور مجھ پر رحم فرما بے شک تو بڑا غفور الرحیم ہے
2025-08-08 02:52:08
34
Shazz Khan Baloch🤨 :
BeQadri krny walono ko to kbhi maaf nhii krna chahyy🥺
2025-08-17 19:48:16
5
noor :
right Yar 😥
2025-08-08 04:00:19
38
💗💗💗 :
inshallah inshallah inshallah zarur
2025-08-11 04:27:28
23
Ayesha_writes :
یہ من پسند شخص ہی اتنا دکھ اور تکلیف کیوں دیتا ہے؟
2025-08-14 17:40:45
15
SAQII🍺 :
💔:مسلہ یہ نہیں کے تم مل نہیں پاؤ گے!😔
مسلہ یہ ہے کہ،ہم تمہیں بھول نہیں پاںٔیں گے🥀
2025-08-07 08:28:38
41
Anayaqueen2244 :
wa g wa kya bat h 🥰
2025-08-16 15:02:58
5
👿👑علی خان سرمت خیل👑💪 :
کُوفَہ والوں سے سَرِ حَشر خُدا پوچھے گا،❣️. خَط کے کِردار پہ کیوں دَاغ لگایا تُم نے...!❤🔥
💔 *_لا حاصل عشق_* ⑅⃝😢💔
2025-08-07 11:26:15
39
rimsha queen :
yes 🥰🥰🥰
2025-08-14 10:20:31
22
pthan ki ho yarrrr :
hayyyyyeeeeee mhobt 😳🥺🥺🥺🥺
2025-08-09 04:15:48
26
sandal khan :
aj kal asa koi nahi hai
2025-08-19 03:44:10
6
To see more videos from user @bezuban_ashiq, please go to the Tikwm
homepage.