نا جانے کتنے فلسطین آزاد ہو جاتے ✨ دور اگر عمر بن خطاب کا ہوتا 🫀🔥
2025-08-09 10:54:11
92
Syeda Qurrat :
Hazart Ali jesa bhi ho sakta hy
2025-08-10 11:36:45
73
laibaprince068 :
:شجرا تلاش کرنے کا اب وقت کہاں
عمــــــــــر کا نام لیجیے حرمی پہنچان لیجیے❣️👌💯
2025-08-10 05:33:28
100
Sheikh👑 :
Kash 🥹
2025-08-08 15:25:47
11
Imran Yasin 6.11.L :
beshak ❤️
2025-08-10 02:57:28
6
Naile :
mashallah
2025-08-09 23:28:22
5
🧸𝙄𝙩'𝓩 𝐒𝐞𝐞𝐧𝐮🤴🏻𓃵 :
❤️🔥🚩:عمر کی عدالت کا صدا راج رہے گا
ہر دور 'عمر' تیرا محتاج رہے گا
کوئی لاکھ چھپا لے تیری عظمت کو
ملتِ اسلام کا تو سرتاج رہے گا
2025-08-09 10:18:31
77
MUSA 🔱🇸🇦 :
BILKUL ❤️
2025-08-10 08:35:55
9
Not in Prime :
حضرت عمر فاروق رض کا نام سنتے ہی جسم پہ رونگھٹے کھڑے ہوجاتے کاش کھبی خواب میں عمر بن خطاب کی زیارت نصیب ہو
2025-08-09 15:26:32
36
Aلi SشAH :
ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے
سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن
یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے
اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
2025-08-07 19:40:34
49
Waseem Masood Memon :
💖بیشک🌹
2025-08-09 22:29:28
8
☯︎𝐌𝐬𝐊.𝐐𝐮𝐄𝐄𝐍シ︎ :
اگر حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ جیسا بندہ ہوتا تو کسی کو بھی بھوکا نہیں رہنا پڑتا نہ ہی مسلمانوں کو ظلم سہنا پڑھتا
2025-08-12 07:21:53
14
Moon Walkers :
ameeen
2025-08-10 08:57:16
5
iqra kousar :
wakiyy
2025-08-10 07:02:44
8
🔥𝘇𝙚𝗲𝘀𝗵𝗮𝙣𝙠𝘩𝙖𝗻🔥 :
ہاں کاش کوئی عمر جیسا ہوتا ساتھ علی رضی اللہ جیسا بھی کوئی ہوتا ❤️🩹
2025-08-09 12:16:27
15
🧸𝙄𝙩'𝓩 𝐒𝐞𝐞𝐧𝐮🤴🏻𓃵 :
السلام علیک خلیفہ دوئم امیر المومنین حضرت عمر ابن الخطاب رضی اللہ تعالی❤️❤️
2025-08-09 10:20:14
15
All Friend Like Video :
inshallah 💖 zaror
2025-08-10 08:52:29
5
⚡ ZAHEER ✨ :
hy mri Jan umar bin khtaab 🥰🥰☺️☺️☺️
2025-08-10 16:46:14
37
بنت حوا 🫶🏻🫀🥀 :
چراغ شب نہ جلاو عُمَـــرؓ کے ہوتے ہوۓ
زرا بھی غم نہ کھاؤ عُمَـــرؓ کے ہوتے ہوۓ...!
نماز چھپ کے پڑھیں ازان آہستگی سے کہیں
یہ کیسے ممکن ہے بھلا عُمَـــرؓ کے ہوتے ہوۓ...!
کسی سرکش میں دم نہ تھا سر اٹھا کے چلے
کوئی بھی بھوک سے نہ مرے عُمَـــرؓ کے ہوتے ہوۓ...!
2025-08-09 09:50:42
50
al-masoom.store :
bilkul
2025-08-10 04:49:50
5
sono :
beshak
2025-08-07 21:39:31
11
Basit¥313 :
لوگ عمر جیسا حکمران ڈھونڈ رہے ہیں
اور عمر کے قانون سے نفرت کرتے ہیں
🥺🥺🥺
2025-08-08 08:53:38
32
QURAN IN PASHTO :
khub say shoro kare.
2025-08-10 04:40:01
5
To see more videos from user @aliwrites_90, please go to the Tikwm
homepage.