@mujtabaraja72: ایک بات واضح کر دوں کہ تمام تر مصائب اور ظلم کے باوجود یہ لوگ میرے جذبے کو نہ توڑ سکے اور نہ ہی توڑ سکیں گے۔ میں نے ہمت اور مسکراہٹ کے ساتھ تمام مشکلات کا مقابلہ کیا اور ثابت قدم رہا۔ ایک بات کھلے کانوں سے سن لو، تم لوگ نہ مجھے توڑ سکتے ہو اور نہ ہی مجھے میرے قائد سے جدا کر سکتے ہو، میں اپنے جسم میں خون کے آخری قطرے تک اپنے کپتان کے ساتھ کھڑا رہوں گا اور اس نظام کے خلاف لڑوں گا۔🔥✊🏻#foryou #fypシ #fypppppppppppppp @Umair Raj @PTI OFFICIAL @Imran Khan Official @Jibran PTI