روزانہ نہیں، مگر کبھی کبھار وہ ضرور مجھے یاد کرتا ہوگا۔ شاید کسی اکیلے لمحے میں جب سناٹا اُس کے ارد گرد پھیل جاتا ہو، یا جب اچانک کوئی خوشبو، کوئی لفظ ، کوئی پرانا منظر اُس کے دل کے دروازے پر دستک دیتا ہو۔ اُس لمحے وہ بے اختیار میرے بارے میں سوچتا ہوگا۔
ممکن ہے وہ خود کو سمجھاتا ہو کہ سب گزر گیا، سب ختم ہو چکا ہے، مگر مگر دل کی گہرائیوں میں کچھ رشتے کبھی ختم نہیں ہوتے۔ وہ وہ تھے جو ہمارے درمیان گزرے، وہ باتیں جو کبھی کہی یا ان کہی رہ گئیں، وہ باتیں سب اُس کے دل کے کسی کونے میں ابھی زندہ ہوں گی۔
میں یقین سے کہہ نہیں سکتا، مگر ایک احساس ہے کہ چاہے وہ مانے یا نہ مانے، کبھی نہ کبھی وہ مجھے اپنی زندگی کی کہانی میں محسوس ضرور کرتا نہ ہوگا
مجھے یقین ہے
ہاں مجھے یقین ہے
2025-09-21 20:47:42
1
Hamza :
hayee
2025-09-27 23:42:31
1
وقار ڈوگر :
😔!?
2025-08-23 14:39:54
2
🅜🅔🅗🅜🅐🅝 :
aj ma na os ko kaha ha mask na lgaya karo nikab ma ziyada khobsorat lagti ho to kal sa nikab kar ka ana wo boli ka koi masla ho to bolo tum ho kon🥺🥺
2025-09-23 14:01:55
1
𝗠────🪽 :
🖤📚👀تم سے اب پہلے سا تعلق تو نہیں
یہ اور بات ہے تمھیں بھولا پائے نہیں...👀🥺
2025-09-26 16:20:08
3
Naeem :
yar💔🥺
2025-08-23 19:57:18
1
حسن کہتے ہیں 🥀 :
ufff yr🥺💔
2025-09-17 17:20:00
1
shanibhai :
hy💔😭
2025-08-21 13:55:05
1
Raja Share khan :
Wah sain wah ❤️
2025-08-13 18:27:18
3
حیدر علی (گوندل)🏴☠️🥂 :
، مگر کبھی کبھار وہ ضرور مجھے یاد کرتا ہوگا۔ شاید کسی اکیلے لمحے میں جب سناٹا اُس کے ارد گرد پھیل جاتا ہو، یا جب اچانک کوئی خوشبو، کوئی لفظ ، کوئی پرانا منظر اُس کے دل کے دروازے پر دستک دیتا ہو۔ اُس لمحے وہ بے اختیار میرے بارے میں سوچتا ہوگا۔
ممکن ہے وہ خود کو سمجھاتا ہو کہ سب گزر گیا، سب ختم ہو چکا ہے، مگر مگر دل کی گہرائیوں میں کچھ رشتے کبھی ختم نہیں ہوتے۔ وہ وہ تھے جو ہمارے درمیان گزرے، وہ باتیں جو کبھی کہی یا ان کہی رہ گئیں، وہ باتیں سب اُس کے دل کے کسی کونے میں ابھی زندہ ہوں گی۔
میں یقین سے کہہ نہیں سکتا، مگر ایک احساس ہے کہ چاہے وہ مانے یا نہ مانے، کبھی نہ کبھی وہ مجھے اپنی زندگی کی کہانی میں محسوس ضرور کرتا نہ ہوگا
مجھے یقین ہے
ہاں مجھے یقین ہے
2025-09-23 17:26:09
1
bawafa koji :
🥺
2025-10-01 10:58:08
2
chohan g💔❤️🩹🫀 :
❤
2025-09-30 15:29:46
1
Cute Cato's :
🥰🥰🥰
2025-09-29 12:26:18
1
⚓SHAKA KING🧑🏿👇🏻 :
❤❤❤
2025-09-29 11:48:53
1
چاند سی لڑکی🌙🫀 :
🥀
2025-09-30 06:20:18
1
chohan g💔❤️🩹🫀 :
🥰
2025-09-30 15:29:50
1
Hassan.Malik123 :
🥺🥺🥺
2025-09-30 06:09:06
1
⚠️𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐝𝐚࿐💸🤍🪽 :
🥺🥺🥺
2025-09-25 21:48:53
1
꧁★AZAN__JALBANI★꧂ :
❤️❤️❤
2025-09-30 17:12:14
1
MR.DANI♥️ :
@shazo queen ❤ 🥺🥺🥺
2025-09-28 22:42:32
1
shayan kiyani :
🌸🌸🌸
2025-09-28 04:30:48
1
To see more videos from user @luna._.exho, please go to the Tikwm
homepage.