@dream.inloops: F JANNA PART 14/ TEG YOUR LOVE SAY LISTEN SURAH RAHMAN ❤️🕋🧬#viralvideos #treanding #poetrystatus #poetrylover #growmyaccount #fypツ #fypシ゚ #foryoupagе #foryou
لوگ تو لوگ ہیں لوگوں کی طرح دیکھتے ہیں
ایک ہم ہیں اسے بچوں کی طرح دیکھتے ہیں
ہم کو دنیا نے لکڑ ہرا سمجھ رکھا ہے
ہم تو پیڑوں کو پرندوں کی طرح دیکھتے ہیں
تم تو پھر غیر ہو تم سے تو شکایت کیسی
میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں
2025-08-10 14:56:14
5
چوہدری مکرم❌ :
hassan bhai ❤️🩹🖤
2025-08-17 09:50:52
0
SUBHAN_RAجPUT🤫 :
Kamal ♥️
2025-08-09 05:52:36
11
Miss Dream Auraa🌸🥀🌙💫 :
معذرت ۔۔۔۔۔۔۔خواہ ہوں اے دل 🔥
وہ نہیں سن رہا میں کیا کروں 🔥
2025-08-11 15:12:25
3
gulwish🔪❤🙂💅 :
I don't get. it. what. is the core message??
2025-08-11 07:33:04
2
Isha :
اے اللہ تمام جہانوں کے مالک دلوں کے حال سے واقف اس وقت جو میرے دعا ہے اپ خوب جانتے ہو میری مشکلات کو اسانیاں میں بدل دے مجھے ذاتی گھر عطا فرما انے والی تکلیفوں کا رخ پھیر دے مجھے معاف کر دے اور مجھ پر رحم فرما بے شک تو بڑا غفور الرحیم ہے
2025-08-09 15:01:52
3
💞عشق زادہ 🖤 :
2025-08-11 05:47:41
2
Preshan Munda Geo :
بھلے فریب ہی کھانا پڑے دوبارہ مجھے
میں پھر سے جاؤں گا اس نے اگر پکارا مجھے
2025-08-10 17:17:24
4
★彡[حسنِ قرآن]彡★🇬🇧 :
:my favourite person Hazrat Muhammad ﷺ 💯🖤🥀🥰😭
2025-08-11 07:30:32
2
💫𝓓𝓮𝓪𝓽𝓱 𝓑𝓵𝓸𝓼𝓼𝓸𝓶🫀 :
hayeeeee🥀🙂
2025-08-09 11:21:22
12
Muskanpaidgirl :
call service available
2025-08-10 16:30:00
1
To see more videos from user @dream.inloops, please go to the Tikwm
homepage.