@syco4186: اندر کوئی جھانکے تو ٹکڑوں میں مِلیں گے _یہ ہنستا ہوا چہرہ تو زمانے کے لئے ہے۔🫠 #foryoupageofficiall #shayri #poetry #Sعdiرائیٹس

𝙰𝙻𝙾𝙽𝙴 𝙱𝙾𝚈 ❤️‍🩹
𝙰𝙻𝙾𝙽𝙴 𝙱𝙾𝚈 ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 08 August 2025 19:17:03 GMT
521482
28844
185
5980

Music

Download

Comments

heart_of_32
so sad 😞 please :
Time is a matter of time! Sometimes you will find those doors closed to you that used to open with the sound of your footsteps
2025-08-21 03:34:01
0
muhammad92imran361
👉Related To Islam👈 :
یہ احباب اور ہیں امام حسین علیہ السلام کے احباب اور ہیں 😍
2025-08-09 17:17:41
39
khanbaba35860
Shahbab :
ٹوٹے ہو ساگر کی طرح دہلیز پہ لاکر وہ شخص مجھے چھوڑ گیا پیاس بجھا کر
2025-08-10 20:10:04
5
umerali7767
umerali7767 :
میری قبر کے کیڑے بھوک سے ہی مر گے اس قدر تیری محبت نے کھایا ہے مجھے 😥😥💕🌹😥😥
2025-08-09 13:48:05
20
asadmahaar28
𝐀𝐒𝐀𝐃 𝐌𝐀𝐇𝐀𝐑🔥 :
:چُھپتی پھریں گی شرم کے مارے اُداسیاں بس اِک حسین شخص کے ہنسنے کی دیر ہے
2025-08-09 09:47:38
7
norg827
Mussa Viki :
بے حسی شرط ہے جینے کے لیے اور ہمیں احساس کی بیماری ہے ❤️
2025-08-12 11:11:26
0
sameer.jani445
↳。˚ 🖇️ꗟ𝒶ʍεҽ𝙧Ḱի𝒶𝔫♡┊🧸 :
2025-08-11 17:59:44
1
khalilahmad067
Χαλίλ Αχμέτ🖊️✅ :
Legend NFA khan ki Allah pak mughfirat frmay Ameen
2025-08-11 19:19:17
1
abaid505
abaid :
@*_💫M⚡_*: یہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا۔وہ صرف ایک انسان نہیں تھا وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا،جہاں ہنسی کی گونج تھی،جہاں ہر دعا کا مرکز تھا،اج ساری کائنات میرے سامنے بھچھا دی جائے،تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں تنگی ہوں اور ان سے خوشبو اتی ہو ـ میں نے صرف اسے کھویا نہیں۔میں نے اپنے اپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے۔مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔وہ ہر ہسی کے بعد یاد اتا ہے۔ہر خاموشی میں۔ہر 💔تنہائی میں۔۔۔۔اور شاید قیامت تک یاد اتا رہے گا۔۔ یہ طرف شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی۔۔۔۔ کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں،روح سے جدا ہوتے ہیں۔۔۔
2025-08-16 16:53:18
0
malikmirsultan19411
[email protected] :
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو لال ڈورے تری آنکھوں میں جو دیکھے تو کھلا مئے گل رنگ سے لبریز ہیں پیمانے دو
2025-08-09 11:55:20
1
chand.ali3954
Chand Ali :
🥺 میں نے سب کو الوداع کہا دیا مجھے من پسند چیزوں سے خوف آتا ہے اب🥺
2025-08-18 04:22:03
0
malikjaan373
Malik jan :
احباب خود ہی چلے گئے مشکل میں دیکھ کر 😥 ہم کو چراغ بجھانے کی زحمت نہیں ہوئی 🙏
2025-08-11 13:31:30
0
sarmad__cheema
Sarmad Cheema :
احباب خود ہی چلے گئے مشکل میں دیکھ کر ہم کو چراغ بجھانے کی زحمت نہیں ہوئی،🔥
2025-08-10 20:51:07
3
sajidaliqalandrani
Sajid Qalandrani :
احباب خود ہی چلے گئے مشکل میں دیکھ کر ہم کو چراغ بجھانے کی زحمت بھی نہیں ہوئی
2025-08-11 07:57:22
5
shahzadshah513
ضلع راول پنڈی :
:مجھے زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں مگر 💔 محسوس کیا ہے سادگی میں لوگ جنیے نہیں دتیے
2025-08-10 16:27:55
2
umairbhuttaadvocate
UMAIR AHMAD BHUTTA ADVOCATE :
اشک غم دیدۂ پر نم سے سنبھالے نہ گئے یہ وہ بچے ہیں جو ماں باپ سے پالے نہ گئے
2025-08-11 19:17:01
0
itx_moiz_008
معیز😎گوجر خان 🔥آلہ🔥 :
ایسا بدلا ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھکو 🤕
2025-08-11 16:15:31
0
shirazisadat
Syed :
قتیل کیسے ہواؤں سے مانگتے خوشبو ہماری شام میں ذکرِ بہار تھا ہی نہیں
2025-08-12 01:37:16
2
malikabbas78692
Malik Abbas Awan :
*سچ تو یہ ہے کہ مُجھے لوگ نہیں جان سکے...!!*❤️‍🩹😊 *_خاص کر جو بڑے دعوے سے مُجھے جانتے ہیں...🙂🖤_*
2025-08-13 21:49:26
0
shahzibgujjar07
نواب زادہ 🖤 :
@Sarmad Cheema:احباب خود ہی چلے گئے مشکل میں دیکھ کر ہم کو چراغ بجھانے کی زحمت نہیں ہوئی،🔥
2025-08-12 15:59:23
0
heart_of_32
so sad 😞 please :
One good thing that happened while going through the worst period of my life was that I recognized the true faces of those who claimed to care about me.
2025-08-21 03:33:57
0
waleedcricketer.155
Waleed Iqbal cricketer ✅ :
احباب خود ہی چلے گئے مشکل میں دیکھ کر ہم کو چراغ بجھانے کی زحمت نہیں ہوئی
2025-08-15 11:06:57
1
cheema.brand553
cheema brand :
plz save option b on kr diya kry
2025-08-12 16:35:02
1
r.pgraphics766
گہرا درد😔 :
ہاۓ کیا لائن ہیں،😞
2025-08-14 14:43:43
0
mr.dani116
Dani :
ہم سب کے پاس کم از کم ایک کہانی ایسی ہے جو ہم کبھی کسی کو نہیں بتا پائیں گے۔
2025-08-11 10:52:24
6
To see more videos from user @syco4186, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About