@sassy_editx1: This banger "Regardless " by@Asim Azhar ~|| مجھے وہ دن بہت یاد آتے ہیں جب میں تمہیں دن بھر کی داستان سناتی تھی ، کہ میں نے آج یہ کیا وہ کیا یہاں گئ وہاں گئ آج میں تھکی ہوی ہوں ۔ آج میں بہت اداس ہوں آج میں خوش ہوں ، آج میرے سر میں درد ہے۔ جب میں بولتی تھی چپ کرنا ہی بھول جاتی تھی اور تم بھی چپ چاپ میری پاگلوں والی باتیں سنتے تھے ۔ مگر اب کسی سے کچھ کہنے کا دل نہیں کرتا۔ کتنی بھی تکلیف کتنا بھی دکھ ہو کسی کو نہیں سناتی ۔ تمہارے لہجے میں تلخیوں کے بعد اپنی زات کو دفن کر دیا ۔ - تمہارے چلے جانے کے بعد اب میں نے چپ رہنا سیکھ لیا ہے ۔ ~|| #sassy #viralvideo #banger #asimazhar #haniaamir #patchup #lyrics #foryou #hook #templatecapcut