@illegurl_v: تو بدل گیا یہ دکھ نہیں ، دکھ ہے ہمیں کیوں یاد ہے؟ .. #kths #illegurl_v #fyp #viral #goviral #famous #song #lyrics #trending #unfreezemyacount
مجھے کسی سے نہیں ہے شکوہ
میں خود ہی برباد ہو رہا ہوں💔
یہ میرے ہی دل کی خواہشیں ہے
جو میرے دل کو جلا رہی ہے❤️🩹
2025-08-10 04:51:00
42
️ :
اگر آپ غلطی سے کسی غلط ٹرین پہ چڑھ جائیں تو پہلے سٹیشن پہ اترنا ہی سمجھداری ھے ۔ کیونکہ جتنا لمبا سفر ہوگا اتنا ہی مہنگا ریٹرن ٹکٹ پڑے گا
اور یہ بات صرف ٹرین کے لیے نہیں تھی ! 💯
2025-08-11 07:16:43
25
K e V i N 🀄️🖤 :
𝘆𝗲 𝗺𝘂𝗵𝗮𝗯𝗯𝗮𝘁𝗲𝗶𝗻 💔🦋
2025-08-11 12:52:35
15
Wahab :
:یادیں اچھی ہو یا بری ہو، دیتی تکلیف ہی ہیں 🥺💯🥀
2025-08-09 16:12:11
21
️khanzadi0503. :
Caption plzzzzzzzz
2025-08-09 19:41:36
10
ر🕊️ن :
اس دنیا میں کسی کو بھی سب حاصل نہیں ہوتا، کسی کا اگر کسی کا کاش رہ ہی جاتا ہے🥀🖤
2025-08-10 17:56:42
12
♛ 𝑫𝑨𝑹𝑲 𝑸𝑼𝑬𝑬𝑵 ♛ :
✨بس اس سبب سے کہ تجھ پہ بہت بھروسہ تھا🙃
🖤گلے نہ ہوں گے تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں💔🥺
🥀🙁😔
2025-08-10 19:25:44
10
Broken :
my favorite song ❤️
2025-08-10 02:17:22
11
Flōwery.. :
بدلا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 💔🥺
2025-08-10 08:13:36
14
*_♡Brown Eyes♡_* :
𝙲𝚊𝚙𝚝𝚒𝚘𝚗
2025-08-10 16:49:41
9
🤍FAIZAN💸 :
Kuch bhe nai sab arzi💔
2025-08-10 18:54:37
9
HAFSA EDITS💗✨ :
Thx for 5020 followers 🥺🌹🌹
2025-08-10 12:47:55
8
رُوحِ رِیـزّه ֶָ֢𖹭 :
ہم وہ ہیں جنہوں نے مخلصی کی آخری حدود کو چھوا مگر پھر بھی خالی ہاتھ رہ گئے۔
ہمیں افسوس ہے کہ ہماری بے قدری کرنے والے لوگ اس اطمینان کا ذائقہ نہیں چکھ
سکیں گے جو مخلص ہو کر ملتا ہے♥
2025-08-13 16:28:21
6
shutup :
𝙃𝙮𝙚𝙚𝙚
2025-08-10 01:52:22
10
ن🪐 :
Hyeee🫠❤️🩹
2025-08-09 19:04:55
9
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
جب اپنے بدل جائے تو
مان ٹوٹ جاتے ہیں💔😭
2025-08-09 15:19:18
22
K e V i N 🀄️🖤 :
𝙝𝙮𝙚𝙚𝙚 😭🫀
2025-08-09 07:36:46
19
LIBRA*VIBES :
ھنس کر کھونا اور کھو کر ھسنا، دونوں میں ھمت چاھیۓ🫠❤️🩹🥀
2025-08-09 22:54:58
18
🫠❤️🩹 :
سوگ مناؤ جانی اب ہم تمہارے نہیں رہے❤️🩹🖇️
2025-08-13 06:25:38
5
javeria_anwar :
song name?
2025-08-10 21:11:57
11
ع🦋 :
wo saraab ha 🥀💔
2025-08-09 10:35:41
15
W_W :
one of my favorite lines and song ❤️🥀✨
2025-08-09 14:27:05
12
˃ʍ˂ :
sb arzi
2025-08-11 21:39:39
8
To see more videos from user @illegurl_v, please go to the Tikwm
homepage.