@irshadbhatti804: مریم نواز کی چوری پکڑ لی ارشاد بھٹی نے ۔ مریم نواز نے ایک اور منصوبہ چوری کر کے اپنے نام کر دیا ۔ کہانی کیا ہے ؟ دیکھئے #irshadbhatti #imrankhan #imrankhanpti #maryamnawaz #shahbazsharif #pmln #pti
اگر کل کو 50 لاکھ گھر بن جائے اور عمران نیازی نے صرف زبانی بولاہو تو وہ عمران نیازی کا منصوبہ ہوگا؟
2025-08-09 10:05:25
531
Abdul Qadir Shaikh :
آپکی تکلیف سمجھ سکتے ہیں
2025-08-09 10:10:51
316
Abbas Sky :
جو جو کہتے ہیں یہ مریم نواز نے کیا ہے اللہ ان کو مریم نواز جیسی بیٹی دے 😂😂😂
2025-08-09 11:10:02
529
Kamran Saif :
بھٹی صاحب پاگل ہو گے ہیں ان کو صحافی نہ کہا جائے یہ صرف اور صرف پی آئی ٹی کے سپوکن پرسن ہے۔
2025-08-09 12:20:32
162
Tanveer Abbasi :
اچھے کام جاری رکھنا بھی ایک کارنامہ ہی ہوتا ہے kpk. میں کیوں نہیں جاری رکھے گئے۔
2025-08-09 10:11:41
145
Mustafa Khalil :
اچھے منصوبہ جس کا بھی ہو اس پر کام ہونا چاہئے۔ باقی خیبرپختونخوا میں 13 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے یہ منصوبہ یہاں شروع کرتے۔
2025-08-09 09:17:22
190
Riaz khan 1122 :
king imran khan zendabad
2025-08-09 10:44:59
52
MR Roy :
Great information 😎
2025-08-09 09:05:49
48
سبطین علی گوسی گجر :
بھٹی صاحب میں اپ کی بہت قدر کرتا تھا لیکن جب سے میں نے محسوس کیا ہے کہ اپ کو کوئی بھی پاکستانی کی ترقی اپ کو ہضم نہیں ہوتی کیوں ملک دشمنوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اب
2025-08-09 13:18:10
35
️ :
یہ اسی بزدار کی بات کر رہا ہے جو کہا تھا میں پنجاب وچ شہباز شریف لگا ہوا ہوں 🤣🤣🤣🤣
2025-08-09 10:38:37
54
Allah din :
Maryam Nawaz zindabad
2025-08-09 13:00:23
30
🫀Rehan🍁Afridi 🇩🇪🇩🇪 :
balkul ye PTI Usman buzdar k project ha
2025-08-09 10:36:53
95
khangee804 :
منصوبے مکمل کرنے میں مریم بہت تیز ہے چار مہینے میں مکمل کرتے ہیں
2025-08-09 11:59:19
54
IRFAN Qamar :
بھٹی بس کر دے مری ہوئی پی ٹی آئی کو دوبارہ ژندہ کرنے کی ناکام کوشش نہ کر
2025-08-09 19:12:29
25
🇵🇰Sarwar chanal pti🇧🇫🇧🇫 :
khan king
2025-08-09 10:15:55
6
Zubair gujjar888💋804 :
47😁😁😁47😁😁😁
2025-08-09 10:22:01
11
Badar khalid Qureshi :
Imran khan Zindabad
2025-08-09 10:32:02
12
Shoaib Dars :
Imran Khan Zindabad Great leader Imran Khan 🥰
2025-08-09 11:29:23
15
Janu baba2 :
Mariym nawaz sab se cm se best hai ❤️
2025-08-09 12:49:16
7
Naseer Chuhan :
cm Punjab ❤️
2025-08-09 11:48:05
15
billa devil 😈 :
i feel your pain
2025-08-09 10:49:16
32
97 Brand 👑 :
real Pakistanis feel your pain
2025-08-09 13:31:13
7
[ GUL• khan] :
😂😂👍👍804
2025-08-09 09:28:30
5
Sajjad Ali :
:اگر کل کو 50 لاکھ گھر بن جائے اور عمران نیازی نے صرف زبانی بولاہو تو وہ عمران نیازی کا منصوبہ ہوگا؟
2025-08-09 11:35:40
8
Ali Khan :
804
2025-08-09 09:54:11
9
To see more videos from user @irshadbhatti804, please go to the Tikwm
homepage.