@m_murad_hayaat: #creatorsearchinsights2025 وہ منزلیں بھی کھو گئیں - وہ راستے بھی کھو گئے * جو آشنا سے لوگ تھے . وہ اجنبی سے ہو گئے ۔ نہ چاند تھا نہ چاندنی عجیب تھی وہ زندگی چراغ تھے کہ بُجھ گئے ۔ نصیب تھے کہ سو گئے ـ ** یہ پوچھتے ہیں راستے * ** - رُکے ہو کس کے واسطے * چلو تم بھی اب چلو وه مهربان بھی کھو گئے ۔