سب بھائیوں سے گزارش ہے پلیز کوئی مجھے اووارلاک کا کام سیکھا دے۔۔۔تین مہینے سے جاب ڈھونڈ رہا ہوں کہیں کام نہیں بن رہا۔۔جو بھائی بھی میرا کمنٹس پڑھ رہا۔۔وہ جانتا ہو جہاں کہیں کوئی کام سیکھاتےہوں۔۔کفیلداد ہوں۔۔بہت پریشانی بنی ہوئی۔۔ریکویسٹ ہے آپ سب بھائیوں سے۔۔🙏🥹
2026-07-15 16:12:12
0
To see more videos from user @as_embroidery, please go to the Tikwm
homepage.