@its.bint.e.hawa786: برداشت کر کر کے ایک ایسا وقت آتا ہے کہ اعصاب کمزور ہو جاتے ہیں۔ چھوٹی چھوٹی بات تکلیف کا سبب بن جاتی ہے، دل ٹوٹنے لگتا ہے ، دم گٹھنے لگتا ہے ، طبعیت چڑ چڑی ہونے لگتی ہے، کچھ سمجھ میں نہیں آتا اور آخر کار ہم اذیت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ پھر ہمیں یہ سوچ کر خود کو تسلی دینا پڑتی ہے کہ یہ دنیا ہے اور ہمیں اس اذیت کو یہاں اکیلے ہی جھیلنا ہے۔ #fyp #fypシ゚viral #viralvideo #foryoupage