یہ لمحے عشق و مستی کے صدا پابند نہیں رہتے صدا خوشیاں نہیں رہتی ہمیشہ غم نہیں رہتے ذرا دیکھو یہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے ذرا دیکھو یہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے 💔
2025-08-10 09:31:06
3
Anjum🥀🥀 :
جس پے گزرے وہ بہتر جانے ۔۔✌️🌹
2025-08-10 22:06:31
0
Mano cat🫣 :
bhot gar bar hoti ha 🙄 🙈 phr Ami sy dant b prti ha hahahah🤣🤣🤣
2025-08-11 06:17:47
0
🌹Noor-rajput official🌹 :
میں تجھ سے کیسے کہوں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا🌹🌹