عورت اپنی مکاری کو بھی سچ ثابت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ
مرد اپنی مخلصی بھی ثابت نہیں کر سکتا🥺
2025-08-12 06:15:09
16
꧁𓊈𒆜ᴅᴀʀᴠᴇᴇꜱʜ𒆜𓊉꧂ :
تمہارے بعد مجھے موت تو نہیں آئی
لیکن تمہارے بعد میں زندہ بھی نہیں رہا 🥺💔
2025-09-25 16:40:31
1
🪔نعیم بدھرا کبیر والہ🪔 :
:*ہر وہ شخص اکیلا ہے ❤🩹🥺*
*جس نے سچی محبت کی 💔🥲*
2025-09-09 05:26:24
3
جانی🔥 :
" آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے !!
💔یا غم یا ہم !! " 😭
2025-09-22 19:11:12
3
سب خاک💔☝ :
میں بہت دیر تک دیکھتا رہا اُسے جب اُس نے کہا مجھے دیکھنے والے آ رہے ہیں۔۔ 💔🥀
2025-08-10 18:41:42
33
جاوید عباسی ....🤕 :
تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا
تو پھر وہ عمر ہی کیا تجھ سے گر نہیں ملنا
چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سہ لیں گے
کہ اپ ملے بھی تو یوں ٹوٹ کر نہیں ملنا
راہ وفا کے مسافر کو کوئی سمجھائے
راہ وفا میں کوئی ہم سفر نہیں ملا
2025-08-11 09:20:42
14
Villain🎭 :
Haaaye raja g😂
2025-09-12 14:58:57
1
حمزہ سدھو :
poetr name plz
2025-08-13 11:10:35
1
Adnan Hussain :
جنہیں شوق ہے زندگی جینے کا
وہ ہمارے حصے کی زندگی بھی جی لے 😔
2025-09-01 13:26:44
2
گجر بادشاہ 🚩🦁 :
میں بہت دیر تک دیکھتا رہا تمھیں تم آںٔے ہی نہیں تصویر سے باہر 💔🥀
2025-08-13 09:23:29
3
❤️ Arslan ❤️ :
ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے
دربدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں 🥺
2025-08-15 13:26:07
4
★$AFI°™ :
M😏
2025-08-20 10:33:25
0
waseem چولستانی👑 :
تصویر تو تصویر ہے تصویر سے کیسے کوئی ملے
فراز یہاں تو لوگ حقیقت میں بھی نہی ملا کرتے
2025-08-23 16:13:25
2
invisible___05 :
: یہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں ٹنگی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔
میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں ... اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔
یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روح سے جدا ہوتے ہیں
2025-08-21 17:47:58
3
Sajjid ⚜️ :
voice haji akmal😭😭💯
2025-08-31 03:40:34
1
1%🪫 :
hyee🥀👀
2025-09-02 16:21:15
2
Hamid Chandio :
:بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہی
2025-08-12 16:19:17
2
ملکی(اللہ بادشاہ) :
haan .
usay khna k.
dil bara rkhna ye umar bhar ki musafat hay
.💔💔
k log rasty me milty bichrty rhen gay 💔💔💔
2025-08-29 17:34:07
1
شانی لجپال🚩🔥 :
hyy voice masair Haji akmal nawabi 🥺😭
2025-08-19 12:20:55
5
SHAH :
میں بہت دیر تک دیکھتا رہا تمھیں تم آںٔے ہی نہیں تصویر سے باہر 💔🥀
2025-08-11 11:22:08
7
Rana Sarfaraz 468 :
🦅:میں نے خود کو تجھ میں بریا ہے تسبیح کے دوران اگر یاد رکھ لینا مغل ٹوٹے ہم تو بکر تم بھی جاؤ گے
2025-08-11 18:46:42
4
۔شوکین ۔بندے 361🚫🚫 :
deep line 😭
2025-09-06 08:58:18
1
🪔نعیم بدھرا کبیر والہ🪔 :
:میں نے سب کو الوداع کردیا
مجھے من پسند چیزوں سے خوف آتا ہے۔🥺❤️🩹😭
2025-09-09 05:26:57
2
G AWAN G :
hayeeeeee 💔😢
2025-08-11 13:26:31
5
𝖲𝗁𝗈𝖻𝗂 🕊️ :
hy 💔
2025-08-31 20:53:53
1
To see more videos from user @deepwords424, please go to the Tikwm
homepage.