@goldinktattoo_: Da caserta @Nicola Sglavo A chi macina chilometri per tatuarsi: sappiate che per me è un onore e una carica pazzesca. Il vostro tempo, la vostra fiducia e il viaggio che fate, valgono più di qualsiasi riconoscimento. 🫂 #tattooideas #tattoo #BlackAndGreyTattoo #chicano #tattooartist #TattooArt

Alessandro Dellino
Alessandro Dellino
Open In TikTok:
Region: IT
Sunday 10 August 2025 06:32:24 GMT
228763
9498
20
453

Music

Download

Comments

nicolasglavo18
Nicola Sglavo :
arte,professionalità e simpatia sono le qualità che ti contraddistinguono..è stato un vero onore per me. Grazie brother❤️
2025-08-10 08:58:19
5
djmoniz1981
Dj Moniz1981 :
amazing 💯
2025-08-21 22:26:57
0
jocker0483
jocker :
prix
2025-08-31 16:20:31
1
patrick.tchavolo
Patrick Tchavolo Cassan :
ces une merveille
2025-09-10 21:21:55
1
paolanilde75
Paola :
no comment superbo bellissimo
2025-08-24 11:26:42
0
nabinpaudel376
Nabin paudel👽 :
location
2025-08-30 01:22:54
0
yusuffcnfrt
Yusuf Can Fırat :
👑
2025-09-15 10:06:10
1
dykhl1x
DRON :
👍
2025-09-01 06:43:30
1
riciardspc
Riciard(SPC) :
😏😏😏
2025-08-29 22:32:07
1
yahya.fatnassi4
Yahya Fatnassi :
❤❤❤
2025-09-01 20:04:58
1
hamza.jaafer5
Hamza Jaafer :
🥰
2025-08-29 11:50:16
1
kzaalyna.2023
Nayden pour la vie 🥰🥰🥰 :
🥰
2025-08-31 04:32:42
1
29.y25y
🇲🇪.ม่อน.🇹🇭.29.y :
🥰🥰🥰🥰🥰
2025-08-30 05:45:52
1
bidroooo4
,☮️🧠 :
👑👑👑
2025-09-02 02:31:25
1
klaudi9411
Klaudia :
@Nyalom_a_hangod
2025-08-13 06:35:04
1
boss07000
rio :
😁
2025-09-03 00:41:33
0
dyanventura
Kicca :
🤩
2025-09-04 06:51:48
0
user68633322814174
ᎻᎯ ᎷᏫᏌᎠᎯ :
💔
2025-09-03 00:16:55
0
jairo_barazarte
jairoyjessi😘 :
cuanto vale un ttato de esos donde se ubica
2025-09-07 03:28:03
1
antonella.galetta
Antonella 💝 :
🔥🔥🔥🔥
2025-08-10 15:53:18
0
To see more videos from user @goldinktattoo_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رات کے گیارہ بجے ہماری آخری کال ہوئی تھی، بالکل ٹھیک بات ہوئی تھی، ہنستے ہوئے، پیار سے، آخری بار۔ 🥀💔 میں نے کہا سو جاؤ علی صبح کام پر جانا ہے، رات بہت ہو گئی ہے، اپنی طبیعت خراب کر لو گے، وہ ہلکا سا ہنسا، اس کی آواز میں تھکن تھی لیکن پیار بھی تھا، کہنے لگا پاگل میں بالکل ٹھیک ہوں، قسم سے بالکل ٹھیک ہوں، تمہاری آواز سن لی ہے نا اب مجھے سکون سے نیند آ جائے گی، تم سو جاؤ، پریشان مت ہوا کرو میری جان۔ 😔❤️ میں سو گئی، موبائل ہمیشہ کی طرح میرے تکیے کے نیچے وائبریشن پر تھا، مجھے لگا اب صبح بات ہو گی، صبح سب ٹھیک ہو گا۔ 😢📱 وہ کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں تھا، اندر سے ٹوٹا ہوا تھا، کہتا تھا دل بہت گھبرا رہا ہے، عجیب سا بوجھ ہے، سینے میں درد سا اٹھتا ہے، سانس رکتی ہے، لگتا ہے دل بیٹھ جائے گا، میں ہر بار کہتی تھی وہم مت کرو علی تم بالکل ٹھیک ہو، اللہ خیر کرے گا، میں ہوں نا۔ 💔😥 پھر رات ایک بجے کے قریب تکیے کے نیچے موبائل کانپا، ایک بار بجا، دو بار بجا، تین بار بجا، مسلسل بجتا ہی رہا، جیسے کوئی بہت مجبوری میں، بے بسی میں، آخری سانسوں میں بلا رہا ہو۔ 📱🥀😢 میری آنکھ کھلی، کمرے میں گھپ اندھیرا تھا، سب گہری نیند میں تھے، میں نے تکیے کے نیچے سے گرم موبائل نکالا، اسکرین پر چمک رہا تھا علی کال کر رہا ہے، دل کو سکون آیا، میں نے مسکرا کر کال اٹھائی، بولی علی اس ٹائم کیا ہوا، خیریت تو ہے، مجھے ڈرا دیا۔ 😰📱 دوسری طرف علی کی آواز نہیں تھی، میری جان کی آواز نہیں تھی، بہت شور تھا، بہت زیادہ، جیسے ہسپتال کا شور ہو، جیسے قیامت ٹوٹ پڑی ہو، کوئی چیخ رہا تھا جلدی کرو اس کے منہ میں پانی ڈالو شاید سانس آ جائے، کوئی کہہ رہا تھا ڈاکٹر کو بلاؤ جلدی، اس کا دل بند ہو رہا ہے۔ 😭💔 میرے ہاتھ کانپ گئے، دل بیٹھ گیا، میری روح کانپ گئی، میں چلائی ہیلو کون بول رہا ہے، میرا علی کہاں ہے، اس کا فون آپ کے پاس کیسے آیا، میری بات کراؤ اس سے، خدا کے لیے بات کراؤ۔ 😭🥀 ایک لڑکا ہانپتا ہوا، روتا ہوا بولا آپ کون ہیں، یہ آپ کا کیا لگتا ہے، جلدی بتائیں۔ 😢💔 میں روتے ہوئے چیخی وہ میرا سب کچھ ہے، وہ میرا علی ہے، میری زندگی ہے، میرا کل ہے، بتاؤ اسے کیا ہوا ہے۔ 😭❤️‍🩹 وہ دو سیکنڈ خاموش رہا، وہ خاموشی میری جان لے گئی، میری دنیا لے گئی، پھر ٹوٹی ہوئی آواز میں بولا باجی سنبھالو خود کو، ہمت رکھو، اللہ کا واسطہ ہمت رکھو، یہ مکمل ٹھنڈا ہو چکا ہے، اس کے جسم میں کوئی سانس نہیں ہے، جسم برف ہو چکا ہے، ہم اسے ہسپتال لائے ہیں، ڈاکٹر کہہ رہا ہے یہ جا چکا ہے، یہ اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔ 😭💔🥀 میرے منہ سے ایسی دردناک، دل چیر دینے والی چیخ نکلی کہ امی بھاگتی ہوئی کمرے میں آ گئی، بولی کیا ہوا بیٹی، کیا ہوا۔ 😭💔 میں زمین پر گر کر بولی نہیں یہ جھوٹ ہے، یہ جھوٹ ہے، ابھی گیارہ بجے تو میری بات ہوئی ہے، وہ کہہ رہا تھا پاگل میں بالکل ٹھیک ہوں، وہ ہنس رہا تھا، وہ کیسے مر سکتا ہے، وہ مجھے چھوڑ کر کیسے جا سکتا ہے۔ 😭💔 وہ لڑکا کہہ رہا تھا باجی یہ کمرے میں اکیلا تھا، بالکل اکیلا، کسی کو خبر بھی نہ ہوئی، سینے میں اچانک شدید درد اٹھا اور زمین پر گر گیا، منہ کے بل، ہم نے دروازہ توڑا ہے، بہت کوشش کی، پانی بھی پلایا، دل بھی مسلا لیکن سانس واپس نہیں آئی، بہت دیر ہو چکی تھی۔ 😢💔 اور میں وہیں ٹھنڈے فرش پر بیٹھ گئی، ہاتھ میں موبائل تھا، آنکھوں کے سامنے اندھیرا تھا، اسکرین پر ابھی بھی لکھا تھا علی، میرا علی۔ 😭📱💔 جس سے گیارہ بجے ہنستے ہوئے بات کی تھی وہ ایک بجے اس دنیا میں نہیں رہا تھا، صرف دو گھنٹے میں میری ہنستی کھیلتی دنیا ویران ہو گئی، قبرستان بن گئی۔ 💔😭 وہ میں بالکل ٹھیک ہوں والا جھوٹ اس نے صرف میرے لیے بولا تھا تاکہ میں پریشان نہ ہوں، تاکہ میں سکون سے سو جاؤں، وہ وہاں اکیلا تڑپتا رہا، درد سے تڑپتا رہا، موت سے لڑتا رہا اور میں یہاں بے خبر، بے حس سوتی رہی، مجھے کبھی معاف مت کرنا علی۔ 😭💔 کاش میں جاگتی رہتی، کاش پہلی کال پر ہی آنکھ کھول کر اٹھ جاتی، شاید میں اس کی جان بچا لیتی، شاید ایمبولینس بلا لیتی، شاید آخری بار اسے کہہ دیتی میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں، یہ پچھتاوا، یہ بوجھ مجھے ساری زندگی سونے نہیں دے گا، ہر رات ایک بجے میں مرتی ہوں۔ 😭💔🖤 آج بھی اس کا نمبر میرے موبائل میں سب سے اوپر پن ہے، ڈیلیٹ کرنے کی ہمت نہیں ہوتی، میں روز رات گیارہ بجے اسی ٹائم اسے کال کرتی ہوں، اسی ٹائم جس ٹائم آخری بار ہنسی تھی، گھنٹی جاتی ہے، لمبی گھنٹی جاتی ہے، کوئی نہیں اٹھاتا، کوئی جواب نہیں آتا، بس خاموشی رہ جاتی ہے۔ 📱😢 اور میرے کانوں میں، میرے دل میں، میری ٹوٹی ہوئی روح میں بس وہی ایک آواز گونجتی ہے، وہی آخری لفظ جو میرا کلیجہ چیر گیا۔ 💔😭 باجی یہ مکمل ٹھنڈا ہو چکا ہے، اس کے جسم میں کوئی سانس نہیں ہے۔ 😭💔

About