@pirucrew: Globaltime car: @Alejandro mix: @uxximao #car #cars #caredirs #mercedes #benz #gt63 #hoodtrap #fyp #fypp #kesfet #keşfet

Piru
Piru
Open In TikTok:
Region: TR
Sunday 10 August 2025 15:03:45 GMT
3594
2839
5
299

Music

Download

Comments

mzh066x
￴ :
Hesap Türk hesapı olmasaydı şuan en a 100k beğenisi vardı, Eline sağlık❤️😍
2025-08-11 08:51:24
2
xify.inc
Xify :
W 🔥
2025-08-10 15:10:01
1
w1rox__
w1rox__ :
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2025-08-10 16:44:29
1
cnredts
𝑪𝑵𝑹 🇹🇷 :
şu dönen yazı nasıl yapılıyor bilen var mı
2025-08-12 13:17:36
1
ziperx05
𝐙𝐢𝐩𝐞𝐫𝐱 :
Kral üsteki yaznı bana öyretirmisin bana lazım
2025-08-30 11:15:03
0
To see more videos from user @pirucrew, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

❤️اے گمشده شخص سالگرہ کا دن مبارک ہو کچھ تاریخیں صرف کیلنڈر پر نہیں لکھی ہوتیں... وہ انسان کے دل پر لکھی جاتی ہیں۔ آج بھی ایک ایسی ہی تاریخ ہے.... لوگ تمہیں سالگرہ کی مبارک باد دیں گے، دعائیں دیں گے، تمہاری مسکراہٹ کی وجہ بنیں گے.... اور میں... میں ہمیشہ کی طرح خاموش رہوں گا۔ یہ خاموشی بے حسی نہیں، یہ اس محبت کا سوگ ہے... جس نے کبھی تمہیں اپنی ہر دعا میں مانگا تھا۔ میں نے تمہیں چاہنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی تھی۔ میں نے اپنے خواب اپنی نیند اپنا سکون یہاں تک کہ اپنی انا تک... سب کچھ تمہارے نام کر دیا تھا۔ مگر شاید محبت ہمیشہ کافی نہیں ہوتی. کبھی کبھی ایک انسان دوسرے انسان سے نہیں، اپنے خوابوں سے محبت کر بیٹھتا ہے۔ اور پھر ایک دن یون لگتا ہے جیسے ساری وفایں، ساری دعائیں اور سارے انتظار ایک ہی لمھے میں بیکار ہو گئے ہیں۔ محبت عجب چیز ہے... یہ نفرت کرنا نہیں سکھاتی... بس اتنا سکھا دیتی ہے کے جس نے دل توڑا ہو، اس کے لیے بھی بدوعا نہیں نکلتی۔ آج بھی تمہارے لیے میرے دل میں کوئی بددعا نہیں۔ بس ایک شکوہ ہے.... تمہیں میرے ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ اگر جانا ہی تھا.... تو کم از کم میری محبت کو یوں بے بس نہ چھوڑتے۔ خير... آج بھی دعا یہی ہے کہ اللہ تمہیں ہر خوشی عطا کرے، تمہارا ہر وہ خواب پورا کرے جس کے لیے تم نے مجھے چھوڑنا ضروری سمجھا،  اور تمہیں کبھی یہ احساس نہ ہو.... جو آج بھی ہر رات میرے حصے میں آتا ہے۔ again happy birthday To you my fvrt person ❤️ #creatorsearchinsights #murshad♥️ #growmyaccount✅ #deeplinespoetry🥀 #viralvideo🔥

About