*💔 بچھڑ کے بھی وہ شخص دل میں رہا،*
*🥀 ہر خوشی کا لمحہ بس پل میں گیا۔*
*🖤 چاہا بہت، پر ملا کچھ نہیں،*
*😢 قسمت نے پھر ہم کو خالی کیا۔*💔
2025-08-13 16:56:02
10
𝚌𝚞𝚝𝚒𝚎 𝚙𝚒𝚎😍🦋 :
دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا
دکھ یہ ہے کہ میں نے اپنی جوانی کا ایک لمبا عرصہ ضائع کر دیا 🔪🥲⚰️
2025-08-13 16:10:05
13
rani :
لوگوں کو اکثر کہتے سنا زندہ رہے تو پھر ملیں گے
آپ سے مل کر ایسا لگا ملتے رہے تو زندہ رہیں گے
𝐌𝐢𝐬𝐬. 𝐑𝐚𝐧𝐢 😌❤💅
2025-08-16 15:56:19
12
🦋◉༺its pari༻◉🦋 :
same situation 😢
2025-10-04 19:24:26
5
😇innocent😇✨King👑 :
hng yrr bilkul 💔🥺
2025-08-12 05:22:32
11
ayesha..shaik :
same 💔💔🥀
2025-10-05 16:40:41
5
smart girl 💫✨🤍 :
🥀❤️🩹:کہ اس نے مجھے کہا تھا۔۔۔
اپنا بنا کر ہی چھوڑوں گا۔۔۔
مرشد۔۔۔🥺🥹
ایک دن اس نے مجھے سچ میں اپنا بنا کر ہی چھوڑ دیا ۔۔۔۔💔💔
2025-10-02 18:05:03
6
Ahnoo❤️ :
*تیری آنکھوں میں وہ کشش ہے کہ لفظ بھی خود کو کم محسوس کرتے ہیں۔ 🥹🩷🌸*
2025-08-17 20:40:38
8
✨✧𝙯¡ᥣɑ𝒚✨🌷 :
اور بہت خاموشی سے مر گئے ہم خود میں ہی
نہ کوئی میت اٹھی نہ کوئی جنازہ ہوا🥺
2025-08-19 14:50:13
8
🌹ⓈⓄⒽⒶⒾⓁ🅳🅰🆈🅾🌹 :
وہ ایک شخص زمانے کا ہو گیا ________❤🩹🥲*
*وہ جس کہ عشقِ میں میں نے زمانہ چھوڑا💔😭*
2025-10-03 04:53:53
7
Ayesha🦋 :
*🥺"اور تم نے ان آنکھوں کو رولا دیا ہے ....*❤🩹🥹
*جو ہمیشہ تمہیں خوش دیکھنے کی تمنا رکھتی تھی💔*
2025-08-21 11:43:33
7
Gham اے Yar ♡ :
پھر یوں ہوا کہ کپڑے اتارنے والے جیت گئے اور حجاب پہنانے والے ہار گئے
2025-08-16 20:17:25
5
💞کرڑ بادشاہ🔥💯 :
"محبت کا حساب کب ممکن ہوا ہے،
تم بدل گئے تو شکوہ بھی کیا کروں...
جگہ دل میں نہیں رہی مگر یادوں میں اب بھی بسیرا ہے..." ✨
2025-08-20 02:41:35
6
❤️Chaudhary Sahab ♥️ :
- *وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں، اس کا تعلق طبیعت، تربیت اور نیت سے ہے..!!
2025-09-01 17:45:48
7
🦋⍣⃝pathani🕊 :
❤️مانا کے وہ میرا یار نہیں ہے🥺
ایسا بھی نہیں ہے کے پیار نہیں ہے🌹
کیسے میں اُسے دل سے نِکالوں🤕
وہ مالک ہے اس کا کرایا دار نہیں ہے
2025-08-17 20:32:55
10
⚜️ :
دل نہیں مانتا ورنہ محسوس تو مجھ کو بھی ہو گیا ہے
اب تمہارے دل میں میرے لیے پہلے جیسی جگہ نہیں رہی۔🥀
2025-08-12 04:54:23
34
EshmaaL♥️🌸 :
Pr Faqt Dil Lagana Mehaz Fazol Hy jo dil Lagai Ose zalil Kiya Jata Hy auj Kal Yar💔bohat Afsos ki Bat Hy
2025-08-17 22:46:04
5
Saif uallah 444 :
بے کار سا قصہ ہوں اک فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا زرہ ہوں مٹنے کی علامت ہوں💞🌟
2025-08-13 16:55:51
9
❤💓Aafat❤💗 :
hmm usa ka Dil am mare pahla jahsi jahga nhii rahii 🥺💔
2025-08-14 07:12:19
5
Alina buttni...♥️😘 :
hyyyy allah 🥺😩😩 achi bat ha dil na he many tu acha warna bhot kuch barbad hojay ga 😩😩💔
2025-08-29 13:54:34
5
𝗕𝘂𝘁𝘁𝗲𝗿𝗳𝗹𝘆 🦋✨ :
مان تو دل گیا ہے، بس آنکھیں اب تک انتظار میں ہیں۔💔🥀
2025-10-02 02:18:34
6
Δsαd一Khan ᯎ :
kia kry Dil ka ni mnta 🥺
2025-08-13 05:08:28
5
AR tarar23 :
:Once a person said" (SubhanAllah)" later he said" (Alhamdulilah)" then he said"(Allah hu Akbar) again he said"(Allah hummagfirlih)" after this he said" (La illaha illah anta subhana ka inni kuntu minazzalimin)" he also said "(Subhan Allah hi Wal hamdu lillahi wala ilaha illallahu wallah hu akbar)" again he said" (Hasbun Allah wa naimal wakeel wa naimal moula wa naimal naseer)"
you know he earned a lot of good deeds and blessings of Allah SWT and this person is you
This isn't my idea i copy this comment so if someone wants copy i appreciate that bcz this is the way to spread this message
2025-08-13 17:55:35
6
Eccedentesiast🌙🕊️ :
دل نہیں مانتا ورنہ محسوس تو مجھ کو بھی ہو گیا ہے
اب تمہارے دل میں میرے لیے پہلے جیسی جگہ نہیں رہی۔🥀🫠🙂
2025-12-09 01:17:08
1
asada rahman324 :
right
2025-08-20 09:53:16
3
To see more videos from user @.ahmad_103, please go to the Tikwm
homepage.