@ali_l3ukhari: تو خاص متن ہے الہام کے صحیفوں کا ہمارے جیسے کہیں خاشیےپہ آتے ہیں🥀✨🍂#siraj_l3ukhari #fypviralシ #aestheticvideos #chand #poetry #caption#sadvibes #nightvibes
:*بہت یاد کرتا ہو گا مجھے وہ اب تک❤🩹🥹*
*میرے دِل سے یہ وہم کیوں نہیں جاتا 💔
2025-08-12 06:20:35
50
M💖Naeem😘 :
:اس نے پوچھا تھا کیا حال ہے
اور میں سوچتا رہ گیا
2025-08-12 17:02:45
12
jiaa jiaa :
:تم مجھے بُرے لگنے لگ جاؤ
تو میرے کئی مسئلے حل ہو جائیں!🖤
2025-08-31 20:02:48
14
˖:ᥫ᭡✿ᴍɪᴛᴀ✧♫ :
سو جاتے ہیں روز ہم یہی حسرت آنکھوں میں لے کر 💔🥀
کے شاید حواب میں ہی وہ ملنے آ جاۓ 🥺💔🥀
2025-08-31 20:21:53
12
م 🦋 :
تو بلکل چاند کی طرح ہے نور بھی،غرور بھی،دور بھی🍂👀
2025-09-04 17:37:22
8
⋆𐙚˚ᥫ᭡𓆩ᴷᴵᴹ ᭄𝑬𝑺𝑯𝑨𝑳𓆪🧸⃟🌷 :
تجھے دیکھا پھر اسے نہ دیکھا
چاند کہتا رہا میں چاند ہو میں چاند ہو 💫🦋
2025-09-07 04:45:39
5
🫠 :
𝑰 𝒂𝒎 𝒔𝒚𝒆𝒅 𝒛𝒂𝒅𝒊✨
2025-08-19 04:00:08
10
🖤Khaniiii🖤 :
تو خاص متن ہے اِلہام کے صحیفوں کا
ہمارے جیسے کہیں خشبے پہ آتے ہیں
2025-08-12 13:22:25
50
꧁𝑲𝑮𝑵 👑꧂◤ :
ufffff this lines ✨💖🙂
2025-08-12 04:41:29
11
Shahmeer shah💀 :
caption drop
2025-08-12 06:08:50
21
Philophobia :
meaning of this caption?
2025-08-12 19:36:04
11
@salfi lover :
Masha Allah ✨💕
2025-08-11 21:00:27
14
Nafeesminhas123 :
@🥀:,🎀🥀ہم اپنے گھر کے حسین گمشدہ گلاب
تیرے ساتھ سفر میں ضائع ہو گئے 🤍ـ
2025-09-10 19:35:50
4
Makam makam :
can sm1 tell the meaning of caption???
2025-08-13 17:51:26
7
𝓴𝓱𝓪𝓽𝓽𝓪𝓴🧸❤️🔥 :
Meaning of captionn
2025-08-13 10:09:15
5
نعمان یونس :
کمال است 🥀
2025-08-12 16:08:17
6
😶🌫️A🥀 :
lilo
2025-08-14 13:05:00
5
Aمna💥💫❣ :
گزر گئے ہیں بہت دن رفاقت شب میں
اب عمر ہو گئی چہرہ وہ چاند سا دیکھے
تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر آتے ہیں
جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے گا 💗🖤🥀
2025-08-30 08:55:13
9
Sahil---Shah :
جنہیں عادت ہوتی ہے نا۔۔۔!🖤
ایک ہی شخص سے باتیں کرنے کی
ایک ہی شخص کو میسج کرنے کی ♥
وہ لوگ پھر۔۔۔! ❤️🩹
بھیگی آنکھیں لے کر سکرین کو تکتے رہ جاتے ہیں 💔💯
2025-10-02 09:32:34
1
ঔৣA͠q͠s͠a͠B͠a͠l͠o͠c͠h͠4946♥️ :
تو خاص متن ہے اِلہام کے صحیفوں کا
ہمارے جیسے کہیں خشبے پہ آتے ہیں
2025-09-09 15:59:45
3
HoOR :
so beautiful view
2025-08-29 07:03:45
4
گمنام لڑکا 🍁 :
تو خاص متن ہے اِلہام کے صحیفوں کا
ہمارے جیسے کہیں حاشیے پہ آتے ہیں
2025-09-03 07:35:10
3
👸🦋سید زادی🦋👸 :
hyee🥰
2025-09-28 13:06:47
1
🕊️ :
اور پھر میں نے اسے یوں چاہا جیسے میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہے🥀🥺
2025-09-18 15:33:51
2
Sadaf khan :
نا جانے کتنے لوگوں کی اصلیت جاننے کے باوجود بھی ہم ان سے ہنس کے ملتے ہیں
2025-09-15 14:01:11
2
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.